نگارشات    ( صفحہ نمبر 522 )

آگ کا دریا۔۔۔خالد داؤد خان

محسن داوڑ نے تقریر کی کہ پاکستان اپنی فوجیں وزیرستان سے واپس بلا لے ورنہ ایک بھی فوجی زندہ نہیں بچے گا۔ یہ انہوں نے بغیر کسی لگی لپٹی کے واشگاف الفاظ میں بتا دیا۔ لگی لپٹی تو این ڈی←  مزید پڑھیے

محترمہ بھنگ یا محترم بھنگ۔۔۔رمشا تبسم

محترمہ زرتاج گل صاحبہ نے بھنگ کی بہت تعریف کی۔ پاکستان کے تمام بڑے مسائل کو پسِ پشت رکھ کر ان کو صرف بھنگ کی فکر ہوئی۔لوگ بھوک سے مر رہےہیں۔بجلی ,گیس ,پانی کی قلت کا سامنا ہے۔روزگار کی عدم←  مزید پڑھیے

اساتذہ کی بھرتی کا ناقص طریقہ کار؛ اسباب و سدباب۔۔۔۔عابد میر

بلوچستان میں گریڈ سترہ یا اس سے بالائی سطح کے سکول و کالج اساتذہ کو بھرتی کرنے کا اختیار بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے پاس ہے۔ یہ ادارہ اب تک اپنی ساکھ کو بچائے رکھنے میں خاصی حد تک کامیاب←  مزید پڑھیے

یومِ تکبیر, شکریہ اللہ اور شکریہ پاکستان۔۔۔۔بلال شوکت آزاد

اللہ کی قدرت کے آگے سب بے بس ہیں, قحط الرجال کے وقت اللہ امت اور پاکستان کی خیر خواہی چاہے تو کسی کالے چور سے بھی وہ کام لے سکتا ہے جو کوئی بہت بڑا پارسا بھی شاید نہ←  مزید پڑھیے

ادب کی وظائفی تنقید”کچھ اساسی نکات”۔۔۔۔احمد سہیل

اردو میں وظائفی یا فعالیت کی ادبی انتقادیات {Functional Criticism} پر شاید ہی لکھا گیا ہو۔ 1999 میں راقم السطور نے اپنی کتاب ” ساختیات، تاریخ ، نظریہ اور تنقید” میں عمرانیاتی وظائفی حوالے سے ایک مضمون ‘ وظائفی ساختیات←  مزید پڑھیے

بیٹیاں سب کی سانجھی نہیں ہوتیں۔۔۔۔قراۃ العین

بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔۔۔یہ گئے وقتوں کی بات ہوتی تھی، جب دوسروں کی بیٹیوں کو بھی عزت کی نگاہ سے  یکھا جاتا تھا اور قابلِ احترام سمجھا جاتا تھا۔ حتیٰ کہ  جب دشمن کی بیٹی یا بہو←  مزید پڑھیے

نوجوان نسل میں کچھ کر گزرنے کا عزم۔۔۔شاہد محمود

ہمارا روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ جوان بچے ایڈونچر کے نام پر موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہیں، ریس لگاتے ہیں، مشکل مقامات پر سیلفیاں بناتے، اور وہ جو ناس مارا شیشہ حقہ ہوتا ہے وہ اور باقی انواع و←  مزید پڑھیے

سفر نامہ لاہور۔۔۔۔عارف خٹک/دوسری قسط

بستر پر دراز ہوتے ہی ڈاکٹر خرم خٹک کا فون آگیا کہ وہ ڈاکٹر عارف مروت اور ڈاکٹر زاہد خٹک کے ساتھ آرہے ہیں۔ دس منٹ بعد تینوں بچے اندر آگئے۔ پانچ منٹ تک میں بُردباری اور متانت سے ان←  مزید پڑھیے

کیسری: اس فلم کا بنیادی مقصد اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔نظام پاشا

یہ فلم ہمارے لیے  باعث تشویش کیوں  ہے؟ دراصل  فلم کیسری اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرتی ہے، ایک تاریخی واقعے  کے گرد جھوٹی کہانی بنتی ہے جس میں مسلمان دشمن اور ولن ہے اور اسلام کٹہرے میں کھڑا ہے←  مزید پڑھیے

لیلۃ القدر ، خیروبرکت کی رات۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

رمضان المبارک بڑی برکتوں اورفضیلتوں والامہینہ ہے۔ اس کے دن بھی مبارک اوراس کی راتوں کی فضیلتوں کاکیاکہنا۔ اس ماہ مقدس کی پاک راتوں میں ایک ایسی رات ہے جولیلۃ ا لقدرکہلاتی ہے۔ یہ بڑی خیروبرکت اورمنزلت والی رات ہے۔←  مزید پڑھیے

ایملی زولا۔۔۔احمد عقیل روبی مرحوم

ایملی زولا 2 اپریل 1840ء کو پیرس میں پیدا ہوا لیکن اس کا بچپن، لڑکپن اور جوانی کے کچھ سال ایکس۔این کے صوبے میں گزرے جو اس کے ناولوں میں Plassans کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 1858ء میں ایملی←  مزید پڑھیے

سلیمی کیساتھ لیل گردیاں۔۔۔امیر جان حقانی

احمد سلیم سلیمی صاحب میرے کولیگ بھی ہیں۔قلم قبیلے کے رفیق بھی اور خوش قسمتی سے دوست بھی اور اب دور کے ہمسایہ بھی۔ وہ درست معنوں میں قلم کار ہیں۔افسانہ نویسی میں گلگت بلتستان کی نامور  شخصیت  ہیں ۔←  مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ کی تیسری اور آخری عالمی جنگ۔۔۔۔شاہد کمال،انڈیا

کسی بھی مسئلے کے آخری اور حتمی فیصلے کو جنگ پر ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔ چونکہ جنگ سے برآمدہونے والا نتیجہ ہماری انسانی سماجیات کی نفسیات پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ جیسا کہ اس سے پہلے دو عالمی←  مزید پڑھیے

موبائل۔۔۔۔سو لفظی کہانی/عبدالحنان ارشد

آج دوستوں کی انجمن میں بیٹھے تو گفتگو کا ایک دور چل نکلا۔ ہم دوستوں میں ایک یار جو پاکستان سے باہر، دیارِ غیر بھی کافی عرصہ رہ چکا تھا وہ گویا ہوا، دیکھو میں دنیا دیکھ کر آیا ہوں۔←  مزید پڑھیے

میں اس سال بھی ناکام رہا ۔۔۔۔۔حبیب شیخ

اس سال بھی ہمیشہ کی طرح میرا دھوم دھام سے استقبال کیا گیا ۔ مساجدکودلہنوں کی طرح سجایا گیا۔ گھروں اور دکانوں کو روشنیوں کی زینت سے سنوارا گیا ۔ ہر طرف لوگ ایک دوسرے کو مبارکباد دےرہےتھے ، ایک←  مزید پڑھیے

میں خدا کو نہیں مانتا ۔۔۔۔۔علی اختر/ قسط 8

کچھ ہی دن بعد مجھے استنبول کے اوورسیز لوگوں کے آفس جانا تھا جو فاتح کے علاقے ہی میں واقع تھا تو کام سے فراغت کے بعد میں نے اورہان سے ملاقات کا سوچا ۔ آفس سے نکل کر میں←  مزید پڑھیے

کچھ کھٹا میٹھا ہو جائے ؟۔۔۔۔ ۔ رحیم بلوچ

ہمارے ہاں پرائیوسی کا کوئی تصور نہیں۔ آپ موبائل کھول کر کوئی میسج پڑھنا شروع نہیں کرتے کہ ایک دوست آپ سے پہلے اپنا سر سکرین پر رکھ کر پوچھتا ہے کون ہے بھائی ؟ کس کے ساتھ لگے ہوئے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تشکیل۔۔سکندر مرزا کا کردار۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط2(حصہ اول)

سکندرمرزا بنگال کی مشہور تاریخی شخصیت میر جعفر کے پڑپوتے تھے۔ 1899 نومبر میں  مرشد آباد بنگال ، تیرہ میں پیدا ہوئے۔ سکندر مرزا ایک نہایت ذہین شخص تھے جو اپنی صلاحیتوں کے استعمال سے واقف تھے وہ ایک ایماندار←  مزید پڑھیے

ساحلِ سمندر ۔۔۔میں اور علیشا/راجہ محمد احسان

کل شام ڈھلے ننگے پاؤں میں سمندر کنارے گیلی ریت پر ہوا کے مخالف سمت چلا جا رہا تھا ۔ سمندر کی اٹھتی موجیں تسلسل کے ساتھ میرے پاؤں سے ٹکراتیں اور واپس لوٹ جاتیں ۔ آبی پرندے بھی اپنے←  مزید پڑھیے

روئیت ہلال اور ایک نئی ٹرک کی بتی۔۔۔۔محمد احسین سمیع

وفاقی وزیر فواد چوہدری کی طرف سے قمری کلینڈر کا شوشہ محض قوم کی توجہ دیگر اہم مسائل سے ہٹانے کا ایک حربہ ہے۔ گویا یہ ایک نئی ٹرک کی بتی ہے جس کے ذریعے قوم ایک متفق علیہ شرعی←  مزید پڑھیے