راجہ محمد احسان کی تحاریر
راجہ محمد احسان
ہم ساده لوح زنده دل جذباتی سے انسان ہیں پیار کرتے ہیں آدمیت اور خدا کی خدائی سے،چھیڑتے ہیں نہ چھوڑتے

کیا ہم جنس پرستی کے حق میں بل پاس ہو جائے گا؟۔۔راجہ محمد احسان

وطنِ عزیز میں ہم جنس پرستی کا بڑھتا ہوا رجحان واقعی قابلِ تشویش ہے۔ ہم جنسی پرستی صدیوں سے کہیں نہ کہیں ,کسی نہ کسی شکل میں موجود رہی ہے  لیکن گزشتہ چند دہائیوں سے اسے ایک منظم طریقے سے←  مزید پڑھیے

حقوقِ اسیراں اور حفظانِ صحت۔۔راجہ محمد احسان

جیلوں اور تھانوں میں بندی بنے ہزاروں افراد بھی تو پاکستانی ہیں، وہ بھی تو انسان ہیں اور ان کے بھی تو کچھ حقوق ہیں،اور حیران کُن بات تو یہ ہے کہ پاکستان کی جیلوں میں بند ، لگ بھگ←  مزید پڑھیے

کچی آبادیاں اور جرائم۔۔راجہ محمد احسان

تقریباً سبھی کچی آبادیاں عام طور پر ایک شہر کے نواح میں شروع ہوتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شہر پھیلتے ہیں اور کچی آبادیوں کو گھیر لیتے ہیں ، اور یہ کچی آبادیاں شہری علاقوں کے بیچ میں←  مزید پڑھیے

بچوں کا جنسی استحصال اور اس کا سدِباب۔۔راجہ محمد احسان

بچوں کے جنسی استحصال کی ہر معاشرہ مذمت کرتا ہے۔ ہر کوئی بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف بولنے کے لئے تیار ہے اور بچوں کے خلاف اس غیر انسانی سلوک کو روکنے کے لئے سخت ترین سزاؤں کا مطالبہ←  مزید پڑھیے

مجذوب۔۔راجہ محمد احسان

میں مجذوب ابنِ مجذوب ابنِ مجذوب ، کیا میں واقعی مجذوب ہوں یا یہ دل کی لگی کے لئے مجذوب کا ناٹک رچا رکھا ہے، یا یوں کہیے کہ ناٹک رچا رکھا تھا۔ جب میں نے یہ ناٹک رچایا تھا←  مزید پڑھیے

پولیس ناکے اور تلاشی۔۔۔راجہ محمد احسان

محکمہء پولیس کے مقاصد میں قانون کی پاسداری اور امن کو برقرار رکھنا شامل ہے۔ ناکہ لگانا اور تلاشی لینا اس مقصد کے حصول میں اہم کردار ادا کرتا ہے لیکن اس کا مناسب اور متناسب استعمال کیا جانا  ←  مزید پڑھیے

گنگو تیلی سے مودی تیلی تک ۔ انسانیت سے بے بہرہ ایک جنونی کی کہانی/راجہ محمد احسان

ہندوستان کے علاقے مدھیا پردیش کا ایک ضلع بھوپال جو کہ ایک ہندو راجہ بھوج پال کے نام پر ” بھوج پال” سے بگڑ کر بھوپال بن گیا۔ بھوج پال کے راجہ کو عرف عام میں راجہ بھوج کہا جاتا←  مزید پڑھیے

اَن سُنی اَن کہی ۔۔۔ راجہ محمد احسان

سیما جا رہی ہے تب پہلی بار دل ایسا دھڑکا کہ پہلے کبھی نہ دھڑکا تھا ۔ جب سیما چلی گئ مجھے احساس ہوا مجھ میں کچھ ٹوٹ چکا ہے۔ کھانے پینے کا ہوش نہ رہا۔ ماں تین تین بار کمرے میں آتی اور کہتی آخر تجھے ہوا کیا ہے، اتنی کتابیں نہ پڑھا کر۔ میں ماں سےکہتا کہ مجھے کیا ہونا ہے۔←  مزید پڑھیے

ساحلِ سمندر ۔۔۔میں اور علیشا/راجہ محمد احسان

کل شام ڈھلے ننگے پاؤں میں سمندر کنارے گیلی ریت پر ہوا کے مخالف سمت چلا جا رہا تھا ۔ سمندر کی اٹھتی موجیں تسلسل کے ساتھ میرے پاؤں سے ٹکراتیں اور واپس لوٹ جاتیں ۔ آبی پرندے بھی اپنے←  مزید پڑھیے

لفظ باتیں کریں۔۔۔راجہ محمد احسان

الفاظ کا جتنا انسانی زندگی، انسانی کردار، رویوں اور شخصیت پر اثر پڑتا ہے اُتنا کسی اور چیز سے نہیں پڑتا ۔ یہی الفاظ کبھی تتلیوں کے رنگ بکھیرتے ہیں تو کبھی اندھیروں میں سر پٹخانے پہ مجبور کر دیتے←  مزید پڑھیے

حکمتیں ختم شُد۔۔۔۔۔سیاحت و سیاست/راجہ محمد احسان

سیاحت اور سیاست پہ عبدالحکیم صاحب کی گہری نظر تھی ۔اسے ایسے سمجھاتے تھے کہ دیکھو بھائی اگر دو اور دو کا حاصل جمع تین ہوں تو یہ سیاحت ہے جبکہ دو اور دو کا حاصل جمع پانچ یا پانچ←  مزید پڑھیے

حکمتیں 4 ۔۔۔۔۔ تاریخِ تربوز/راجہ محمد احسان

یوں تو عبدالحکیم صاحب طبی   اور طبعی طور پہ “جٹ” ہیں لیکن کھانے پینے کے معاملے میں طبیعتاً “بٹ ” ہیں۔ مرغی پکی ہوتی تو کہتے ہیں  لو بھائی ایک لات تو میں کھاؤں گا باقی لاتیں کون کھائے←  مزید پڑھیے

حکمتیں 3 ۔۔۔۔۔ او تیرے کی/راجہ محمد احسان

“او تیرے کی” عبدالحکیم کا تکیہء کلام تھا۔ اس تکیہء کلام کی خوبصورتی یہ تھی کہ یہ خوشی غمی کے ہر موقع پر فٹ آ جاتا تھامثلاً بڑا بیٹا گھر میں داخل ہوا اور کہا ” ابا مبارک ہو میں←  مزید پڑھیے

حکمتیں2 ۔۔۔۔ جان میں آپکو کیسی لگتی ہوں/راجہ محمد احسان

عبدالحکیم کا  ذکر ہو اور اُن کے رومانس نہ یاد آئیں ہو نہیں سکتا۔آپ کی طبیعت رومانٹک ہے۔آپ کے مزاج میں رومانس ہے۔ آپ اُن کی طبیعت اور مزاج کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ جو کبھی حکیم صاحب←  مزید پڑھیے

حکمتیں ۔۔۔۔۔۔گنا/راجہ محمد احسان۔۔قسط1

عبدالحکیم کون ہیں وثوق سے  کُچھ کہنا ممکن نہیں۔مزاج بلغمی تو انداز شبنمی۔بلا کے دل پھینک ہیں پر مجال جو کبھی نگاہیں زمین سے اُٹھائی ہوں۔اندازِ تکلم ایسا کہ جیسے پھول جھڑ رہے ہوں پر جو مغلظات بکنے پہ آئیں←  مزید پڑھیے

صاحب اورصاحبہ ۔۔۔راجہ محمد احسان

ہم جو پریوں اور شہزادیوں کی کہانیاں پڑھتے آ رہے ہیں .۔۔ جو حسن کی دیویاں ہمارے من کے مندروں میں منصبِ خدائی پر براجمان ہیں ۔۔۔ لکشمیاں ، رادھائیں ، سیتائیں ، رضیائیں اور جودھائیں پھر میڈیا نے ہمیں←  مزید پڑھیے

نجات دہندہ۔۔۔راجہ محمد احسان

بعثتِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پہلے روم،فارس، ہند اور چین میں معاشرتی معاشی اخلاقی اقتصادی   جو بھی  رسوم و رواج تھے انکو ختم کرنے کے لئے اللہ نے اپنا رسول بھیجا اور پھر عربوں نے ان←  مزید پڑھیے

کُُچھ بے ربط باتیں ،بے ربط خیال۔۔۔۔راجہ احسان

فیروز اللغات سے بہتر ہے کہ انسان دل و دماغ کے دریچے کھول لے۔ کبھی کبھی انسان دماغ کے اتنے دروازے کھڑکیاں کھول کر بیٹھ جاتا ہے کہ وہاں رش پڑ جاتا ہے اور اس رش کی وجہ سے وہ←  مزید پڑھیے

فوج پہ چیخنا بند کرو۔۔۔۔راجہ محمد احسان

ہم لوگ صرف ستمبر 1965ء میں لڑی جانے والی جنگ کے بارے میں جانتے ہیں جب پوری قوم افواجِ پاکستان کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی تھی یا زیادہ سے زیادہ سقوطِ ڈھاکہ 1971ء، جنگِ کشمیر 1948ء، جنگِ کارگل←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں۔راجہ محمد احسان/ قسط 7

ماں ساڑھی کا تحفہ اور میری پہلی تنخواہ پا کر بہت خوش ہوئی ۔ مجھے گلے سے لگایا اور میرے سر پر شفقت سے بوسہ دیا۔ اس دن ما ں سے ایسا پیار پا کر مجھے یوں محسوس ہوا کہ←  مزید پڑھیے