راجہ محمد احسان کی تحاریر
راجہ محمد احسان
ہم ساده لوح زنده دل جذباتی سے انسان ہیں پیار کرتے ہیں آدمیت اور خدا کی خدائی سے،چھیڑتے ہیں نہ چھوڑتے

اللہ کا جواب۔راجہ محمد احسان

وہ کبھی نماز کے معاملے میں مستقل مزاج نہ رہاتھا، نہ ہی کبھی دیگر شرعی معاملات میں زیادہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، غصے کا بھی بہت تیز تھا مگر جب سے ایک اللہ والے سے ملاقات ہوئی ۔ اس←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں۔راجہ محمداحسان/ قسط6

آٹھویں جماعت سے مجھے سکول سے بھاگنے کا جو چسکا پڑا تو بس پھر بھاگتا ہی رہا ۔ ماں سے ضد کر کے میں نے تائی مارشل آرٹس سینٹر بھی جوائن کر لیا تھا جو وانڈو سٹائل میں مارشل آرٹس←  مزید پڑھیے

چوروں کا راج۔راجہ محمد احسان

پرانے وقتوں میں ایک بادشاہ ہوا کرتا تھا جس کے دورِ حکومت میں سلطنت میں بہت چوریاں ہونا شروع ہو گئیں اور چوروں کا کوئی سراغ بھی نہیں ملتا تھا. بادشاہ کو بہت شکایات آئیں اور اس نے چوریوں کے←  مزید پڑھیے

فیسبکی چور، جھوٹے لکھاری اور مکالمہ.۔راجہ محمد احسان

ایک دن کسی پوسٹ پر ایک خاتون مردم دشمنی میں اپنی تحریر سے راکٹ برسائے جا رہی تھیں جو کبھی ہمارے دائیں کبھی بائیں کبھی سامنے اور کبھی پیچھے آ کر پھٹتا ۔ اصل کہانی تو جب شروع ہوئی جب←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں، قسط 5۔راجہ محمد احسان

چچا ۔۔۔۔نکڑ پہ کھڑے چچا ۔۔۔چچا گھڑی والا۔۔۔۔۔چچا کا نام خدا جانے کیا تھا لوگوں میں وہ چچا گھڑی والا کے نام سے مشہور تھے کیونکہ وہ گھڑیوں کی مرمت کا کام کرتے تھے اور ان ہی دنوں بختو بھی←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں۔ قسط 4

یہاں تک سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا ماں محنت سے مجھے اور میری دونوں خالاؤں کی تعلیم و تربیت پر توجہ مرکوز کیے ہوئے تھی۔ ماں روازنہ سکول جاتے ہوئے مجھے اٹھنی بھی دیا کرتی تھی اور روزانہ رات←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں۔ قسط 3

نہیں نہیں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے بہت جلد بازی کی بہت تیزی اور سرعت سے کام لیا دو چار برس کہہ کر میں سولہ سال آگے نکل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ان سولہ سالوں کو یوں نہیں سمیٹنا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔۔۔اگر←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں /قسط 2

جب تک میں اپنے گرد چند اور کرداروں کا آپ سے تعارف نہیں کرواؤں گا آپ کو میری آپ بیتی سمجھنے میں مشکل ہی رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔سمجھ تو خیر میں آج تک خود بھی نہیں پایا تو آپ کیا سمجھیں←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں ۔قسط 1

میرا نام فیصل ہے ۔۔ میں دُنیا میں آنکھ کھولنے سے پہلے ہی شفقتِ پدری سے محروم ہو چُکا تھا ۔۔۔۔۔۔ میری ماں جو کم عمری میں ہی میرے باپ سے بیاہی گئی تھی ،میرے باپ سے نباہ نہ کر←  مزید پڑھیے

مسجد اور ہم۔۔۔راجا محمد احسان

تاریخِ اسلام میں مسجدِ نبویؐ ہی وہ جگہ ہے جہاں سے پھوٹنے والی توحید کی کرنیں پوری دنیا کو منور کر رہی ہیں، مسجدِ نبوی ہی سے ہمیں مسجد و منبر کے اسلامی معاشرے میں  کردار کا صحیح تعین ہو←  مزید پڑھیے

پرانی باتیں نئے منظر

اللہ تبارک و تعالیٰ وقتاً فوقتاً ایسی ہستیاں پیدا فرماتا رہتا ہے جن کی بصیرت و بصارت اور عقل و فہم عام انسانوں سے کہیں زیادہ ہوتا ہے ان کی آنکھیں حال میں بیٹھ کر مستقبل کے نظارے دیکھ لیتی←  مزید پڑھیے

پاکستان اور مسلمانانِ عالم کی امامت

بیسویں صدی کے اوئل میں جب ایک طرف بوڑھی ترک عثمانی خلافت میں اللہ رب العزت کے دین اور مسلمانانِ عالم کے حقوق کا بار اٹھانے کی سکت ختم ہوتی جا رہی تھی تو دوسری طرف مسلمانانِ ہند غیر کی←  مزید پڑھیے

میڈیا تعمیر یا تخریب

کبھی تو یوں لگتا ہے جیسے ہمارا معاشرہ کسی ناکردہ گناہ کی سزا بھگت رہا ہے۔ پورے کا پورا معاشرہ درندگی و بربریت اپنا چکا ہے۔ ہم کبھی انسان تھے یا ہمارے اجداد انسان تھے یہ تک بھول چکے ہیں←  مزید پڑھیے

اس وقت مجھے بھٹکا دینا. جب سامنے منزل آ جائے

مورخہ 29 جون 2011ء قلعہ پھروالا جانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے مجھے بے ساختہ یہ شعر یاد آ گیا . اس وقت مجھے بھٹکا دینا جب سامنے منزل آ جائے انتہائی دشوار گزار کچا راستہ تھا. راستے میں کہیں←  مزید پڑھیے

اففف یہ بیویاں

آج ہمارے ایک فیسبکی دوست وقار احمد نظامی نے امام ابو حنیفہ کی روایت سے حضرت جابر کا یہ قول پوسٹ کیا ” امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ نے حضرت جابر کا قول نقل کیا ہے کہ ایک عورت←  مزید پڑھیے

پختونوں کی مہمان نوازی

یہ تو ہمیشہ سے سن رکھا تھا کہ پختون بہت مہمان نواز ہوتے ہیں تاہم اس کا عملی تجربہ اس وقت ہوا جب ہم رب نواز خان عرف نِکو کے ساتھ اس کے گاؤں اسوٹہ شریف ضلع صوابی گئے۔ اسوٹہ←  مزید پڑھیے

بھاگ بھری

میں اپنی زمینوں کی طرف چکر لگانے گیا تو رستے میں بھاگ بھری کی کُٹیا پڑتی تھی، سوچا اس کا احوال پوچھتا چلوں، سلام کر کے اندر داخل ہوا تو نسیمِ غلاظت نے میری ناک کی تواضع کی۔ ہر طرف←  مزید پڑھیے