نگارشات

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(4)-عدیل ایزد

فرائیڈ کا نظریہ خواب: خواب اور اس کی تعبیر کا قضیہ بہت ہی پرانا ہے ۔فرائیڈ کے نظریات سے قبل خواب اور اس کی تعبیر کے سلسلے میں کئی روایات ملتی ہیں۔ مثلاًقرآن مجید میں حضرت یوسف ؑ کے متعلق←  مزید پڑھیے

زمینی گھر سے آسمانی گھر تک/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

میں خیالات کی وادی میں گم تھا۔ اچانک میری آنکھوں کے سامنے ایک بستی کا منظر آ جاتا ہے۔ وہاں زمین گھاس کا لباس پہنے ہوئے تھی۔ وہاں معتدل درجہ حرارت ہے۔ ہر درخت اپنی فطرت اور لباس میں منفرد←  مزید پڑھیے

بھٹو اور بھٹو کے ساتھی/عامر حسینی

میں نے جب بھٹو کے سابق مشیر امور نوجوانان راجہ انور صاحب کی کتاب “دہشت گرد شہزادہ” پر چھوٹے چھوٹے سٹیٹس اَپ ڈیٹ کیے تو میں راجا انور کی ان باتوں پر اپنے ذہن میں اٹھنے والے سوالات کو اپنے←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال اور ان پر فتویٰ کفر کی حقیقت/ساجد علی

برصغیر میں علما کی فتوی ٰ بازی کی روایت خاصی پرانی ہے۔ ایک زمانے میں اپنے وقت کے سب سے بڑے صوفی شیخ احمد سرہندی کے خلاف علمائے حجاز سے کفر کا فتویٰ حاصل کیا گیا تھا۔ یہاں کے مولوی←  مزید پڑھیے

والدین کی غلامانہ فرماں برداری/عرفان شہزاد

والدین اور بزرگوں کی غلامانہ فرماں برداری کا تصور جاگیردارانہ معاشرت کے تقاضوں سے پیدا ہوا اور ایک تہذیبی قدر بن گیا۔ جاگیر دار ایک منتظم ہوتا ہے، جسے اپنی جاگیر کی حفاظت کے ساتھ ایک بڑے خاندان کا انتظام←  مزید پڑھیے

مقننہ کے دو رکھوالوں میں سے ایک چیئرمین سینیٹ کو اعظم معراج کا خط

12اپریل2024کراچی یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ اسلام آباد پاکستان محترم چیئرمین سینٹ صاحب اسلام و علیکم میرا نام اعظم معراج ہے ۔۔میں دنیا بھر کی اقلیتوں کو” پیغام انضمام بذریعہ شناخت برائے ترقی وبقاء” دیتی فکری تحریک ، تحریک شناخت←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (23) ۔ امریکہ ۔ بحرالکاہل میں/وہاراامباکر

کئی تجزیہ نگار ایسا سمجھتے ہیں کہ چین اگلے پچاس سال میں چین امریکہ سے آگے بڑھ جائے گا اور اس سے بڑی سپرپاور ہو گا لیکن اتنی جلد ایسا ہونا مشکل ہو گا۔ معاشی لحاظ سے چین ترقی کر←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(3)-عدیل ایزد

شعور(Conscious) شعور کیا ہے؟جب ہم اپنے خیالات سے ایک خاص وقت میں با خبر ہوتے ہیں تو یہ شعور کے زمرے میں آتا ہےیا یوں کہیے شعور وہ ہےجو زمانہ حال میں ہمارے ذہین اور یاداشت کا حصہ ہے،ہم اسے ←  مزید پڑھیے

کھو گئے ہیں ہم کہاں /سعدیہ بشیر

عجیب سر زمین تھی اور حماقت کاشت کرنے پر مصر سوالات سے لبریز معاشرہ۔ جہاں ہر طرف سوال ہی سوال تھے۔ سوال گندم تھے اور سوال ہی چنا تھے۔ سوال ٹھونس ٹھونس کر نصاب میں بھرے جاتے تھے۔ بے سر←  مزید پڑھیے

ببو/صنوبر ناظر

وہ پچھلے پندرہ منٹ سے میری گود میں اپنا سر رکھے سکون سے لیٹا تھا۔ میں آہستہ آہستہ اسے سہلا رہی تھی۔ اسکی آنکھیں ابھی تک نم تھیں۔ آج پہلی بار میں اسکی آنکھوں سے بہتے آنسو دیکھ کر حیران←  مزید پڑھیے

دادی اور پوتی/عاطف ملک

کمرے کی دیواروں   پر ہلکی زرد سفیدی تھی، پیلاہٹ آمیز، ویسی جو  کتاب کےصفحات کی  ہوتی ہے، ایسی کتاب جو زندگی کی کہانی سناتی ہے۔ جب میں اپنی کتاب چھپوارہا تھا  تو   پبلیشر  نےمجھے کہا کہ سفید کاغذ آنکھوں کو←  مزید پڑھیے

“السدنة”16 سال سے عرب خاندان کا پیشہ/منصور ندیم

السدنة ایک قدیم پیشہ ہے، اور اس کا مطلب ہے کہ خانہ کعبہ کی دیکھ بھال کرنا اور اس کے کام کرنا، جیسے اسے کھولنا اور بند کرنا، اس کی صفائی کرنا، اسے دھونا، اس کو ڈھانپنا، اور اس دوران←  مزید پڑھیے

جذبات کی سائنس(4-آخری قسط)-ہالیپوٹہ آفتاب

۵۔ خوف تصور کریں ” رات کو گیارہ بجے قریبی رشتہ دار گھر میں نازل ہوجاتے ہیں۔ آپ کے گھر سے شہر کم از کم ایک کلومیٹر دور ہے۔ گھر بھی ویرانے میں ہے۔آپ کے پاس کوئی سواری بھی نہیں←  مزید پڑھیے

امریکہ ، یورپ اور اسرائیل (2،آخری حصّہ)-محمد سعید ارشد

پہلی جنگ عظیم 1914ء سے 1918ء کے درمیان لڑی گئی تھی۔ یورپی ممالک جو تقریباًتین صدیوں سے دنیا بھر کی اقوام کا استحصال کررہے تھے ،اُن کی طاقت اور سرمایہ کی بھوک اِس قدر بڑھ گئی کہ یہ ممالک آپس←  مزید پڑھیے

آئینی ترمیم تو پارلیمنٹ کرے گی لیکن تینوں ستونوں کے محافظوں کو بتانا ضروری ہے ؛ اعظم معراج کا چیف جسٹس کو خط

10اپریل 2024 قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان کورٹ نمبر 1 سپریم کورٹ اسلام آباد محترم چیف جسٹس صاحب اسلام و علیکم میں اس خط کے ذریعے آپکی توجہ اس ملک کے تقریباً ایک کروڑ غیر مسلم شہریوں کے←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(2)-عدیل ایزد

زندگی کے آخری ایام: آخری ایام میں اس نے حضرت مو ٰسی پر ایک تحقیقی کتا ب لکھی،جس کا نام مو ٰسی اور وحدت پرستی (Moses and Monotheism)ہے ۔یہ کتاب ۱۹۳۶ء میں لکھی جارہی تھی جو اس کی زندگی کا←  مزید پڑھیے

یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید /تحقیق و تحریر: عمران حیدر تھہیم

آثارِ قدیمہ کے ماہرین بتاتے ہیں کہ حاصل شُدہ شواہد fossils کی روشنی میں تقریباً 3 لاکھ 15 ہزار سال قبل کے زمانے سے 14 مختلف قسم کی species اور DNA lineage سے گُزرنے کے بعد آج سے لگ بھگ←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(1)-عدیل ایزد

ا۔احوال وآ ثار تحلیل نفسی کارو ِح رواں پروفیسر سگمنڈ فرائیڈ  ۶ مئی ء۱۸۵۶ کو موراویا (Moravia) جو کہ موجودہ چیکو سلواکیہ ہے، کے ایک قصبے فرائبر گ (Freiberg)کے ایک متوسط یہودی گھرانے میں پیدا ہوا ۔ فرائیڈ کا باپ←  مزید پڑھیے

برتن علیحدہ کرو /یوحناجان

بچپن گاوٴں میں گزرا جہاں پر اقلیتی لفظ بھی بڑی بے تابی سے کہنے اور سُننے کو ملا۔ جس وقت کھانے کے لیے برتن الگ ، پانی پینے کے لیے گلاس الگ حتیٰ کہ   یہاں تک بھی دیکھنے کو ملا ←  مزید پڑھیے

جنرل باجوہ اگر چُپ رہ سکیں تو/ ارشاد محمود

روزنامہ جنگ کے مطابق سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے قسم کھا کر کہا کہ میں نے امریکہ  کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی حکومت نہیں گرائی ۔ شادی کی ایک←  مزید پڑھیے