نگارشات    ( صفحہ نمبر 3 )

توانائی کے بحران سے وسائل کی محرومی تک/نصیر اللہ خان

پاکستان اس وقت توانائی کے شدید بحران سے دوچار ہے۔ شہروں میں بجلی کی آنکھ مچولی، دیہات میں گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ اور مہنگے بلوں کا بوجھ، یہ سب عوام کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں، مگر ستم ظریفی یہ←  مزید پڑھیے

میزبانِ رسول حضرت ابوایوب انصاریؓ/ڈاکٹر اظہر وحید

آج یہ فقیر استنبول میں ہے۔ بیٹے اور بہو سے ملاقات کے لیے دو ہفتوں کی سیر طے تھی۔ بیٹا عبدالرحیم اعوان استنبول سے تقریباً تین سو کلومیٹر مغرب کی جانب ترکی کے ساحلی شہر چناکلے میں مقیم ہے۔ پہلے←  مزید پڑھیے

ایک چھوٹی سی بھول ؟- جاویدایازخان

ہمارے ایک کزن کے ماشاللہ نو بچے تھے اور اتنے ہی ان کے بھائی کے بچے تھے جو ماشااللہ اب جوان ہو چکے ہیں ۔جب یہ بچے چھوٹے تھے تب یہ دونوں خاندان ایک شادی میں شرکت کرکے کوٹ ادو←  مزید پڑھیے

فرقہ واریت اور مذہبی منافرت : رٹا کلچر کا شاخسانہ/وحید مراد

آج مسلم معاشرہ جس فکری جمود، مذہبی منافرت اور شدید عدم برداشت کا شکار ہے اس کی جڑیں صرف فرقہ وارانہ تقسیم یا سیاسی حالات میں نہیں بلکہ اس سوچ اور نظامِ تعلیم میں ہیں جو رٹا کلچر کے گرد←  مزید پڑھیے

ہمیشہ کی جنگوں’ کو ختم کرنے میں ٹرمپ کی ناکامی ایک عظیم طاقت کے زوال کی علامت ہے-الیکس کالینیکوس/مترجم:عامر حسینی

[یہ مضمون ممتاز مارکسی دانشور اور مصنف الیکس کالینیکوس کی تحریر ہے، جس میں وہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ میں “ہمیشہ کی جنگوں” کو ختم کرنے میں ناکامی کو عالمی طاقت کے زوال کی علامت قرار←  مزید پڑھیے

چند سوالوں کے جواب جو قومیت پر فخر والے مضمون پر پوچھے گئے/ندا اسحاق

مجھ سے چند سوالات پوچھے گئے قومیت پر فخر والے آرٹیکل پر، یہ جواب میری محدود نالج کے مطابق ہیں، آپ سب کے ساتھ شیئر کررہی ہوں، شاید آپ کے کسی کام آجائیں۔ ۱- کیا قومیت پر فخر کی وجہ←  مزید پڑھیے

عوام دوست بجٹ کب آئے گا؟-اے وسیم خٹک

ریاض احمد ایک محنتی اور باکردار سرکاری ملازم ہے۔ محکمہ تعلیم میں برسوں سے خدمات  سرانجام دے رہا ہے۔ زندگی کے شب و روز گزارنے میں مشکلات تو رہیں، لیکن اس نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ اس سال وہ خاص←  مزید پڑھیے

عائشہ خان: اُردو ڈرامہ انڈسٹری کی سنہری یادوں کی امین / ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قد آور شخصیت، عائشہ خان، 3 جنوری 1941ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد ریاست اللہ خان 1960ء کی دہائی میں کراچی پولیس کے سپرنٹنڈنٹ تھے، جبکہ ان کی ہمشیرہ خالدہ ریاست بھی ٹی←  مزید پڑھیے

پس۔ مابعد جدیدیت کا نظریاتی اور فکری خاکہ/احمد سہیل

( ایک مختصر اساسی نظریاتی خاکہ) ہم اب ایک ایسی نظریات کی دنیا میں سانس  لے رہے ہیں جہاں رائج نظریات کو توڑ پھوڑ کر نئی نظریاتی دریافتیں سامنے آ رہی ہیں۔ کچھ انسانی ذہن کو سمجھ آرہی ہیں اور←  مزید پڑھیے

میرا قبرستان/فاخرہ نورین

ڈپریشن اپنے آغاز میں تھا جب میراموت کاقدیمی خوف عودکرآیااور میں باربار مرنے کامنظرتصورمیں لانے لگی۔ ان دنوں میں سرکاری فلیٹ اورزبیر زیادہ تراٹلی اور ڈیرے کے درمیان سفرمیں رہتاتھا۔مجھے دونوں تک جانا مشکل تھا۔اٹلی ویزہ اور سسرالی ڈیرہ دلچسپی←  مزید پڑھیے

قومیت پر فخر کرنے کی نفسیات/ندا اسحاق

انسانی ذہن کی ایک بہت ہی خوبصورت لیکن بیک وقت خطرناک بات ہے کہ یہ آپ کو حقیقت، دکھ اور درد سے بچانے کے لیے کئی جھوٹے قصے کہانیاں اور تصورات کو نہ صرف بنانے بلکہ اس پر ’یقین ‘←  مزید پڑھیے

فی الحال/تحریر-عزیر سرویا

موجودہ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت دنیا میں ایڈلٹ انٹر ٹینمنٹ انڈسٹری کا حجم لگ بھگ 70 بلئین ڈالر ہے۔ اس میں پورن، آن لائن جسم فروشی وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے سائز کا اندازہ آپ یہ سوچ←  مزید پڑھیے

کیا ہم تیسری عالمی جنگ کی دہلیز پر ہیں؟-فیضان سجاد

آج صبح جیسے ہی خبریں موصول ہوئیں کہ ایران نے خلیجی ممالک میں موجود امریکی ایئر بیسز  کو نشانہ بنایا ہے، دنیا ایک بار پھر اضطراب میں مبتلا ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر ٹرینڈز، عالمی میڈیا کی    ہیڈلائنز، اور←  مزید پڑھیے

“لے شوق! کہ ہم کوچہء دلدار میں پہنچے- ایاز رسول نازکی کی شاعری کا مطالعہ /جاوید رسول

ایلیٹ نے کسی زمانے میں شاعری کے سماجی تفاعل کے حوالے سے ایک مضمون “The social function of poetry “ لکھا تھا۔چونکہ اس مضمون کا بنیادی مقصد شاعری کے سماجی سروکار کو واضح کرنا تھا اس لیے ایلیٹ نے بنیادی←  مزید پڑھیے

ناول کے کردار جیسے تھانیدار /رضوان ظفر گورمانی

زمانہ طالب علمی میں شاید مرزا امجد بیگ نامی اک فرضی ایس ایچ او کے دوران ڈیوٹی حل کیے جانے والے کیسز کا احوال پڑھا کرتا تھا۔ایماندار پولیس افسر اک طرف دوسری سیاستدانوں کے ڈیرے وکلا صحافیوں کا دباؤ ایسے←  مزید پڑھیے

سوانسی کی ایک سہ پہر/ محمد علم اللہ

جمعے کی نماز ابھی ختم ہی ہوئی تھی، مسجد میں ایک خاموشی سی چھا گئی تھی۔ نمازی ایک ایک کر کے جا رہے تھے۔ میں وہیں صوفے پر پر لیٹ گیا ، جیسے تھکن اور سکون کے درمیان کوئی نازک←  مزید پڑھیے

خودکشی حرام مگر بڑھتا رجحان/ شکیل رشید

اس دُنیا میں کتنے غم ہیں ! گھر سنسار کا غم ، پڑھائی میں ناکامی کا غم ، دل ٹوٹنے کا غم ، معاشی تنگی ، اپنوں کی بےرخی ، بچوں کے سلوک سے ڈپریشن اور خوابوں کے پورا نہ←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں ‘موت کی رضامندی’ کا قانون منظور /محموداصغرچودھری

برطانیہ میں بھی رضا مندی سے موت چننے کا قانون پاس ہو گیا ہے۔ اب آپ کو خودکشی کرنے کے لیے سوئٹزرلینڈ جانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ یہ سہولت اب برطانیہ میں ہی میسر ہوگی۔ 20 جون 2025ء کو←  مزید پڑھیے

پیزا ‘امریکی حملوں کی پیشنگوئیاں کرتا ہے/منصور ندیم

اس وقت امریکا میں پیزا انڈیکس تھیوری کافی مقبول ہورہی ہے، ہفتے کی شام کو امریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے شروع کرنے سے قریب  ایک گھنٹہ پہلے، پینٹاگون پیزا رپورٹ Pentagon Pizza Report نامی اکاؤنٹ نے←  مزید پڑھیے

پاکستان ریلوے کے لیے/آغر ندیم سحر

15 جون کو ریلوے کے ذریعے راولپنڈی سے لاہور آنا تھا، لاہور سے ہی ایڈوانس بکنگ کروائی تاکہ عین وقت پر خجل خواری سے بچا جا سکے مگر ایسا کیسے ممکن ہے۔ ریلوے بدحالی اور تباہی کا واویلا ہر دور←  مزید پڑھیے