تجسس انسانی فطرت کا انمول خاصا ہے۔ اس کی بدولت ہی دلچسپی کا محور بنتا ہے۔ سرگرمیاں جنم لیتی ہیں۔ تجربات و مشاہدات معرض وجود میں آتے ہیں۔اوصاف پیدا ہوتے ہیں۔ شعور و آگاہی ملتی ہے۔ تحقیق و جستجو کا← مزید پڑھیے
خدا نے کائنات میں انسان کو اشرف المخلوق بنایا ہے۔اسے سوچنے سمجھنے اور پرکھنے کی حس عطا کر رکھی ہے۔جن معزز خواتین و حضرات کے پاس تخلیق، تحقیق اور تنقید کا توڑا ہے ان کا شیرازہ اس چراغ کی مانند← مزید پڑھیے
” پانچ اکتوبر کو استاد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اسی مناسبت سے استاد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک فکر انگیز تحریر جو تابندہ روایت کی حامل ہے۔” بلا شبہ استاد جسمانی اور روحانی احساس کا وہ← مزید پڑھیے
” دنیا بھر میں ہر سال جون کے تیسرے اتوار باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ امسال یہ دن 16 جون کو دنیا بھر میں بڑی شان و شوکت ، عزت و احترام ، محبتوں و وفاؤں اور عقیدت← مزید پڑھیے
(Citrullus lanatus) تربوز کا نباتاتی نام سٹریولس لینا ٹس ہے۔ یہ دنیا بھر میں بہت زیادہ کاشت کیا جانے والا پھل ہے۔اس کی ایک ہزار سے زائد اقسام ہیں۔موسم گرما کا نایاب پھل ہے ۔ اسے پھلنے پھولنے کے لیے← مزید پڑھیے
دنیا کی پہلی ماں حوا جب کہ پہلا باپ حضرت آدم ہے۔نسل انسانی کی تاریخ میں یہ پہلا جوڑا ہے جنہیں والدین بننے کا شرف حاصل ہوا۔بعد ازاں اسی جوڑے کی مرہون منت نسلی انسانی معرض وجود میں آئی اور← مزید پڑھیے
میں خیالات کی وادی میں گم تھا۔ اچانک میری آنکھوں کے سامنے ایک بستی کا منظر آ جاتا ہے۔ وہاں زمین گھاس کا لباس پہنے ہوئے تھی۔ وہاں معتدل درجہ حرارت ہے۔ ہر درخت اپنی فطرت اور لباس میں منفرد← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کتابیں تنہائی کی بہترین دوست ، علم ادب کا گہوارہ اور سوچ کے موتیوں کا خزانہ ہوتی ہیں۔ان میں ادب کی خوشبو ، علم کی فراوانی ، نظریات کے جال ، حال دل کے قصے ، زمانوں کا← مزید پڑھیے
یہ عالمگیر سچائی ہے کہ آسمان نیلا ہے۔اس پر سورج چاند ستارے اور کہکشاؤں کے جھرمٹ ہیں جو صدیوں سے براجمان ہیں۔ محو سفر ہیں نہ وہ تھکتے نہ بیٹھتے نہ آرام کرتے ہیں۔ اپنے اندر جاذبیت اور کشش رکھتے← مزید پڑھیے
یہ حقیقت خداوندی ہے کہ پہر سے گھنٹے ، گھنٹوں سے دن ، دنوں سے ہفتے ، ہفتوں سے سال اور سالوں سے صدیاں معرض وجود میں آتی ہیں۔روز اول سے یہ سلسلہ تواتر و تسلسل کے ساتھ جاری و← مزید پڑھیے
تخلیق مشکل اور کٹھن راستہ ہے جس پر چلنے والے بہت کم لوگ ہوتے ہیں اور خاص طور پر تو ایسے روگ کو پالنے سے لوگ گریزاں ہوتے ہیں۔ کیونکہ اس میدان میں مقصدیت کی راہ ہموار کرنے کے لئے← مزید پڑھیے
کتاب جہاں انسان کی بہترین دوست ہے۔وہاں یہ روحانی تشخص کی افزائش میں بھی پیش پیش ہے۔ایک زمانہ تھا جب لوگوں کی کتابوں سے محبت اور گہری وابستگی تھی۔ مطالعاتی ذوق انہیں انتظار پر مجبور کرتا تھا کہ کتاب کب← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں ہر سال 5 اکتوبر کو استاد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔1994ء میں پہلی بار یونیسکو یعنی (UNESCO) یونائٹڈ نیشنز ایجوکیشنل سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن کی جانب سے استاد کا عالمی دن منانے کی بنیاد رکھی گئی← مزید پڑھیے
پاکستان کی موجودہ صورتحال نہ گفتہ بہ ہے۔ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے۔ہر سو شور اور ہنگامہ ہے۔مہنگائی نے آنکھوں کو نمدار اور چال کو ٹیڑھا بنا دیا ہے۔پاکستان کے جس شخص سے بات کی جائے اس← مزید پڑھیے
کسی لکھاری کی رو ح کو سمجھنے کے لئے اس فضا کو سمجھنا از حدضروری ہوتا ہے جس ماحول میں اس نے تعلیم و تربیت اور پرورش پائی ہو۔ کیونکہ وہ اسی ماحول سے تخیلات و جذبات کا چراغ جلا← مزید پڑھیے
نثری ادب میں افسانہ نگاری ایک معتبر صنف ہے۔جو طویل صدیوں کا سفر طے کر کے اہل سخنوروں کے اذہان و قلوب پر براجمان ہوئی ہے۔ یہ اہل ادب کا صدیوں پرانا شیوہ ہے کہ وہ اپنے ماحول میں ہونے← مزید پڑھیے
تخلیق ،تحقیق اور تنقید انسانی فطرت کا خاصا ہے۔روز اول سے قدرت نے انسان کے اندر تجسس کی روح پھونک دی ہے۔وہ خدا، کائنات اور حسن و جمال سے متاثر ہو کر لکھتا ہے۔ اس امر کے ساتھ ساتھ اس← مزید پڑھیے
جو نام اپنے مقام و مرتبے کی لاج رکھتا ہے۔اس کے تفسیری رنگوں کی پہچان آسان ہو جاتی ہے۔فطرت میں ادب کا روگ پالنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔کیونکہ روح و بدن جلائے بغیر تخلیق جنم نہیں لیتی۔جیسے فلک پر← مزید پڑھیے
میر تقی میر نے کیا خوب کہا ہے۔ کہیں کیا جو پوچھتے کوئی ہم سے میر جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے کائنات خدا کے ہاتھ کی خوبصورت کاراگری ہے جس میں آسمان و زمین ، جنگلات و← مزید پڑھیے
دنیا تیزی سے تغیر و تبدل کے ڈھانچے میں ڈھل رہی ہے اور نتیجتاً ہر اصلی شئے اپنا مقام کھو رہی ہے۔ہر سُو مصنوعی پن اپنا رنگ و اثر جما رہا ہے۔ عصر حاضر میں← مزید پڑھیے