ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کی تحاریر
ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
مصنف/ کتب : ١۔ بکھرے خواب اجلے موتی 2019 ( ادبی مضامین ) ٢۔ آؤ زندگی بچائیں 2020 ( پچیس عالمی طبی ایام کی مناسبت سے ) اخبار و رسائل سے وابستگی : روزنامہ آفتاب کوئٹہ / اسلام آباد ، ماہنامہ معالج کراچی ، ماہنامہ نیا تادیب لاہور ، ہم سب ویب سائٹ ، روزنامہ جنگ( سنڈے میگزین ) ادبی دلچسپی : کالم نویسی ، مضمون نگاری (طبی اور ادبی) اختصار یہ نویسی ، تبصرہ نگاری ،فن شخصیت نگاری ، تجربہ : 2008 تا حال زیر طبع کتب : ابر گوہر ، گوہر افشاں ، بوند سے بحر ، کینسر سے بچیں ، پھلوں کی افادیت

باپ؛ تپتے صحرا میں سایہ دار پیڑ ۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دنیا بھر میں ہر سال یونائیٹڈ نیشن آرگنائزیشن( UNO) کے زیر اہتمام جون کے تیسرے اتوار باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی یہ دن 19 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جائے گا۔ باپ کے عالمی←  مزید پڑھیے

دل کے داغ دھوۓ کون ؟۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دل جسمانی اور روحانی زندگی کا علمبردار ہے یعنی اس عضو کی فضیلت جسمانی طور پر بھی نمایاں اور روحانی طور پر بھی بالاتر ہے۔دونوں صورتیں زندگی کے مفہوم کو واضح کرکے بنی نوع انسان کو یاد دلاتی ہیں کہ←  مزید پڑھیے

خواہشات کے حصار۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دنیا خواہشات کا گھر ہے ،جو ہمارے دل کی سجاوٹ کا وہ آئینہ ہے جس میں ان خواہشات کی تصویر بار بار نظر آتی ہے ۔ظاہر ہے جو چیز بار بار نظر آئے گئی وہ چیز انسان کے مصمم ارادے←  مزید پڑھیے

قسمت کی ریکھائیں۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

قسمت جسے مقدر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس لفظ کو لوگ اکثر روز مرہ زندگی میں اپنی گفتگو کا حصہ بنا کر اپنی قسمت کا حال دریافت کرتے رہتے ہیں،اور اس بات کی قیاس آرائی کرتے نظر←  مزید پڑھیے

زندگی کا شکوہ۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

زندگی بنی آدم کے لئے ایک سوال ہے ،نہ کوئی اس کا شروع اور نہ آخر ہے۔ بلکہ یہ نسل در نسل ایک بہاؤ ہے جو روزِ اوّل سے چلا  آرہا ہے اور جب تک دنیا قائم و دائم ہے←  مزید پڑھیے

گردش ایام۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

زندگی خدا کا جمالیاتی معجزہ ہے۔اسی حقیقت سے آشنا ہونے کے لئے خیالات کی مجسمہ سازی سے سوچ و بچار کا چراغ جلا کر اسے ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے اور ان تلخ حقائق کا تبادلہ خیال کیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

امن کی تلاش۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

امن ایک حقیقت کا نام ہے جس کی ضرورت اور تقاضے عبادت کے مترادف درجہ رکھتے ہیں۔اگر عصر حاضر کے مطابق اس فطری تقاضے کا مشاہدہ کیا جائے تو ہمیں تصویر کا الٹا رخ نظر آتا ہے۔ہر سو بے چینی←  مزید پڑھیے

ماں کا عالمی دن۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

” ہر سال مئی کے دوسرے اتوار ماں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی 8 مئی 2022 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماں کا عالمی دن منایا جائے گا ۔اسی مناسبت سے قارئین کے تجسس اور ایک ماں←  مزید پڑھیے

آزمائشوں کا کرب۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

بشر ہوتے ہوئے ہر انسان کمزور اور غلطی کا پتلا ہے۔اس سے کسی نا کسی موڑ یا مقام پر غلطی سرزد ہو جاتی ہے۔ غلطی کا امکان دانستہ طور پر بھی ہو سکتا ہے اور نادانستہ طور پر بھی۔ بہرحال←  مزید پڑھیے

محبت ایک مکاشفائی بھید ۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

آسمان و زمین کی وسعتوں میں ایک چیز جو مشترکہ خصوصیت کی حامل ہے ۔اس کا نام محبت ہے جو اپنی آفاقی صداقتوں کی بدولت آج بھی زندہ ہے اور جب تک دنیا قائم و دائم رہے گی یہ اپنا←  مزید پڑھیے

انتقام کی آگ۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

انسان جس تیزی کے ساتھ تعمیر و ترقی کے میدان میں اُترا ہے۔اُسی شدت سے اس کی فطرت میں برائی نے بھی جنم لیا ہے ۔عنوان کا چناؤ قاری کو ایسے سحر انگیز ماحول میں لے جاتا ہے۔ جہاں وہ←  مزید پڑھیے

ہم آہنگی کی برکات۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

ہم آہنگی ایک ایسی کیمیاگری ہے جو بنی آدم کے لئے برکات فضائل کا دروازہ کھولتی ہے ۔یہ اتحاد و یگانگت کا خوبصورت رشتہ ہے جس کے جنم سے بہت سی قباحتیں اور بگڑے حالات سدھر جاتے ہیں۔اس عمل کا آغاز سب سے پہلے جسم و روح میں نشوونما پاتا ہے←  مزید پڑھیے

ایاز مورس جدید میڈیا کا سفیر۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کسی بھی شخص کی انفرادیت کا راز اس کے فن و شخصیت میں پوشیدہ ہوتا ہے۔ کیونکہ شخص سے شخصیت بنتے بنتے کئی دہائیاں بیت جاتی ہیں ۔تب کہیں جا کر انسان کی پہچان کا عمل عروج ِ بام پاتا←  مزید پڑھیے

اخلاقی قدریں۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دنیا کی کُل آبادی تقریبا ًسات ارب 80 کروڑ سے زائد ہے ۔طاقت اور زور کے بل بوتے قومیں اور ممالک ایک دوسرے کو زیر کرنے کے منصوبے بناتے رہتے ہیں۔ایک غریب انسان سے لے کر غریب ممالک تک قرضوں←  مزید پڑھیے

دیس پردیس۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ دنیا میں ہر انسان پردیسی اور مسافر ہے ۔ یہ اس کا اصلی وطن نہیں ہے بلکہ اصلی گھر آسمان ہے ۔جہاں نہ  رونا اور نہ  دانت پیسنا ہے،بلکہ وہاں امن←  مزید پڑھیے

دو طرح کے لوگوں کی کوشش بے کار ہے۔۔ڈاکٹرشاہد ایم شاہد

شیخ سعدی کی کہاوت ہے کہ” دو طرح کے لوگوں کی کوشش بے کار ہے ۔ پہلا وہ شخص جس نے مال کمایا پر اسے کھایا نہیں اور دوسرا وہ جس نے علم حاصل کیا لیکن اس پر عمل نہ←  مزید پڑھیے

احساس کےکرشمے۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

احساس ناقابل بیان کفیت کا نام ہے۔جسے جتنا زیادہ بڑھا لیا جائے اتنا ہی کم ہے ۔اس کی نا کوئی سمت اور نا کوئی حد ہے۔اس کا بیج زمین کے کسی بھی کونے سے پھوٹ سکتا ہے۔وہ زندگی کو پھلدار←  مزید پڑھیے

خون بہانے کا انجام ؟۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

انسانی فطرت کو سمجھنا اور پرکھنا اتنا ہی مشکل اور پیچیدہ ہے جیسے کسی چیز کی دریافت میں صدیاں بیت جاتی ہیں ۔ انسانی فطرت کا ہر پل بدلتا ہوا مزاج کئی سوال اٹھاتا ہے۔اس مثل کی طرح” گھڑی میں←  مزید پڑھیے

حکمت کی کرامات۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

حکمت کا  شروع ہے اور نہ  آخر ۔یہ خدا کی ودیعت اور بخشش کا خوبصورت تحفہ ہے ۔جس کی قدر و قیمت کم نہیں ہوتی اور نہ  چمک ماند پڑتی ہے ۔یہ روحانیت کی وہ سیڑھی ہے جس پر چلنے کے لئے مضبوط قوت ارادی اور خدا کی کمک کی ضرورت پڑتی ہے←  مزید پڑھیے

امن کی تلاش۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

امن ایک حقیقت کا نام ہے جس کی ضرورت اور تقاضے عبادت کے مترادف درجہ رکھتے ہیں۔اگر عصر حاضر کے مطابق اس فطری تقاضے کا مشاہدہ کیا جائے تو ہمیں تصویر کا الٹا رخ نظر آتا ہے۔ہر سُو بے چینی←  مزید پڑھیے