مکالمہ ٹیم

مکالمہ: مباحثہ نہیں مکالمہ  

پاکستان کا بہترین اور آزاد ترین آن لائن اردو اخبار۔ تازہ ترین خبریں، تجزئیے، کالم، مضامین، ادب، سائنسی مضامین، سوشل میڈیا اور بہت کچھ۔مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے؛ بس اسی خواہش کا نام “مکالمہ” ہے- کیونکہ مباحثہ نہیں مکالمہ۔

چیف ایڈیٹر: انعام رانا

انعام رانا لاہور کے بیٹے اور لندن میں وکالت کرتے ہیں۔ انھیں لگتا ہے کہ زندگی، فقط بطور وکیل گزارنے کیلیے، بہت لمبی ہے۔ انعام رانا ایک ایسی دنیا کے خواب کی تعبیر کیلیے گوشاں ہے، جس میں انسان ایک دوسرے سے فقط انسانیت کے ناطے جڑ جائیں، انھیں خواب دیکھنے کی عادت ہے۔

ایڈیٹوریل بورڈ:

 :ژاں سارتر: ژاں سارتر لاہور میں مقیم اور صحافت سے وابستہ ہیں۔ آپ نے وہ سب کچھ کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے جو ژاں پال سارتر خود اپنی زندگی میں نامکمل چھوڑ گیا۔

احمد رضوان: کینیڈا میں مقیم پرورش لوح و قلم کے ساتھ ساتھ ٹیلی کمیونیکشن سے منسلک ،اپنے وطن اور شہر لائلپور سے ہر وقت جڑے رہنے میں کوشاں

عائشہ رانا: کہنہ مشق صحافی ھیں اور کئی اخبارات  و چینلز سے وابستہ رہیں۔ آپ مکالمہ کے نیوز ایڈیٹر ہیں۔

اسما مغل:  اسما محنت کو عبادت اور قلم کو اپنا ہتھیار مانتی ہیں۔

معاذ بن  محمود: عرب کے ریگزاروں سے موتی تلاشتا ہوا ایک سیماب صفت مسافر۔

:ایڈمن ٹیم

زرقا اظہر

سعدیہ سلیم بٹ

اویس قرنی

روبینہ شاہین

ٹیکنیکل ٹیم:

   محمد بلال: سائیٹ ڈیویلپر

 محمد ثاقب رانا: معاون ڈیویلپر

Advertisements
julia rana solicitors

 شکیل طلعت: ڈیزائنر

Facebook Comments