ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کی تحاریر
ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
مصنف/ کتب : ١۔ بکھرے خواب اجلے موتی 2019 ( ادبی مضامین ) ٢۔ آؤ زندگی بچائیں 2020 ( پچیس عالمی طبی ایام کی مناسبت سے ) اخبار و رسائل سے وابستگی : روزنامہ آفتاب کوئٹہ / اسلام آباد ، ماہنامہ معالج کراچی ، ماہنامہ نیا تادیب لاہور ، ہم سب ویب سائٹ ، روزنامہ جنگ( سنڈے میگزین ) ادبی دلچسپی : کالم نویسی ، مضمون نگاری (طبی اور ادبی) اختصار یہ نویسی ، تبصرہ نگاری ،فن شخصیت نگاری ، تجربہ : 2008 تا حال زیر طبع کتب : ابر گوہر ، گوہر افشاں ، بوند سے بحر ، کینسر سے بچیں ، پھلوں کی افادیت

پرویز ایم نذیر کا فن و شخصیت/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

میرے لئے بڑے استحقاق کی بات ہے کہ آج مجھے جس شخصیت پر بات کرنا مقصود ہے وہ اپنی ذات میں ایک انجمن ہے۔ یہ کہنے کی بات نہیں ہے بلکہ حقیقی معنوں میں ان کی علم و ادب سے←  مزید پڑھیے

افسانوی مجموعہ “بانجھ موسموں کا سفر”/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کائنات کی وسعتوں میں ایک وسیع عمل تخلیق ہے جس کی سعادت اور مقصدیت ادب کے ان فرزندوں کو حاصل ہوتی ہے جو رنگِ  کائنات کو رشک و تحسین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور پھر الفاظ کی مدد سے←  مزید پڑھیے

“جیوندیاں مردیاں آساں /ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

( فاضل دوست صغیر تبسم کی پنجابی شاعری کا طائرانہ جائزہ) تخلیق عرشِ بریں کا انمول تحفہ ہے۔اس کی قدر و قیمت کا اندازہ بھی انہی لوگوں کا ہوتا ہے جو اس فن سے وابستہ ہیں۔ایک قلم کار اپنے جذبات،←  مزید پڑھیے

انار کی افادیت/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

1۔نباتاتی نام : (Botanical name) انار کا نباتاتی نام ( punica grantum) ہے۔ 2۔ تاریخی پس منظر: (Historical Background) انار کا شمار خوش ذائقہ اور دلکش پھلوں میں کیا جاتا ہے۔اس کی ساخت گول اور سائز لیموں کے پھل سے←  مزید پڑھیے

لیموں کی افادیت/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

     نباتاتی نام : ( Botanical Name) لیموں کا نباتاتی نام  اسٹرس لیمن (Citrus lemon) ہے. * تاریخی پس منظر : (Historical Background)  لیموں چھوٹے سائز کا پھل ہے۔پورے سائز کے پھل کا قطر پچاس ملی میٹر یعنی دو←  مزید پڑھیے

درخشاں مستقبل/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

عصر حاضر میں ہر شخص کے گرد فکروں کا ہجوم ہے۔وہ اپنے جسم پر مساموں سے زیادہ دکھوں کے زخم برداشت کرتا ہے۔دکھوں کی بھی الگ سے کیمیاگری ہے۔نہ ان کی کوئی سمت اور نہ کوئی گھر۔ پتہ نہیں یہ←  مزید پڑھیے

وہ بچھڑ گیا ،ہم مل گئے/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

365 دن اچھی اور بُری یادوں کے ساتھ غروب ہو چکے ہیں۔دنیا میں ہر سُو شور اور ہنگامہ ہے۔جشن کا سماں اور پروگرامز کی بھرمار ہے۔مذہبی جوش و خروش بامِ عروج پر ہے۔ تعمیر و ترقی کے میدان کا بازار←  مزید پڑھیے

نیا سال نئی توقعات/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

یہ بات سچی اور کھری ہے کہ جب     نیا سال شروع ہوتا ہے  ہم اپنے خدا کے ساتھ کچھ عہد و پیماں  کرتے نظر آتے ہیں ۔پتا نہیں اس عہد و پیماں میں ہمارے  ارادے اور جذبات عارضی یا←  مزید پڑھیے

تجسم المسیح حقائق و اثبات کی روشنی میں/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

سادہ زبان میں “تجسم المسیح” کو مسیح کی پیدائش کا دن کہا جاتا ہے۔اس دن  کو دنیا بھر میں25دسمبر کو بڑی دھوم دھام اور جوش وخروش سے منایا جاتا ہے اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والا اس دن←  مزید پڑھیے

سِمسن جاوید کی صحافتی خدمات/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کچھ نام اپنی ذات و عرفان میں معتبر ہوتے ہیں۔ان کی ہمہ گیریت کا راز فن و شخصیت اور محنت شاقہ کے ساتھ وابستہ ہوتا ہے۔دنیا میں کوئی بھی انسان ماں کے پیٹ سے عزت ، شہرت ، دولت اور←  مزید پڑھیے

” تاریخ خوش پور ” کا مطالعاتی تجزیہ/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد  

کتاب جہاں انسان کی بہترین دوست ہے وہاں معلومات اور تاریخ انسانیت سے روشناس کروانے میں اہم کردار بھی ادا کرتی ہے۔ ہر لکھاری کا اپنا مزاج دلچسپی اور اسلوب ہوتا ہے جو اسے دوسرے لکھاریوں سے منفرد بناتا ہے۔←  مزید پڑھیے

شعری مجموعہ “مجھے اب بولنا ہوگا”/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

شاعری ایک فطری صلاحیت اور لگاؤ کا نام ہے جس میں شاعر اپنے احساسات و جذبات کو صفحہ قرطاس پر بکھیرتا ہے۔اسے فطرت کی طرف سے شعور وآگاہی ملتی ہے۔ قدرت اسے کچھ سوچنے ، کہنے ، اکسانے اور لکھنے←  مزید پڑھیے

سفرنامہ” پتھر ریت اور پانی” کاپُرمغز تجزیہ/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

زندگی ایک سفر ہے،پانی اور سائے کی طرح ہے ،آبی بخارات کی طرح ہے،پھول کی طرح ہے،انسان جو عورت سے پیدا ہوتا ہے تھوڑے دنوں کا ہے۔دکھ سے بھرا ہے۔وہ پھول کی طرح نکلتا اور کملا جاتا ہے۔زندگی کے مختصر←  مزید پڑھیے

شعری مجموعہ “چراغوں میں لہو” کا طائرانہ جائزہ/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

علم روشنی ہے جو تاریکی میں چمکتا ہے اور تاریکی کو ختم کرنے کی استعداد رکھتا ہے۔جبکہ ادب زندگی کا عکاس ہے۔دونوں کی اپنی اپنی جگہ فضیلت و مقام ہے۔دونوں ایک دوسرے کے ساتھ باہمی قربت رکھتے ہیں۔ لکھنا پڑھنا←  مزید پڑھیے

مجھ سے باتیں کرتا چاندہے/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

چاند قدرت کے عجائبات میں سے ایک انوکھا شہکار ہے۔اس کا وجود روز اول سے ہے۔اپنے اندر کئی راز اور کرشمے رکھتا ہے۔آسمان پر ہر ماہ نمودار ہوتا ہے۔وقفے وقفے سے بڑھ کر اتنا بڑا ہو جاتا ہے۔جہاں پوری دنیا←  مزید پڑھیے

پروفیسر جیکب پال ایک مختصر تعارف/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

پروفیسر جیکب پال4 اکتوبر 1958 کو خوش پور ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔آپ نے ابتدائی تعلیم سینٹ ڈومنکن کانوٹ اسکول خوش پور سے حاصل کی۔ آپ نے سینٹ ٹامس ہائی سکول خوشپو سے میٹرک ، گورنمنٹ ڈگری کالج گوجرہ←  مزید پڑھیے

محبت ازلی و ابدی ہے/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کائنات خدا کا لاجواب کرشمہ ہے۔یہ اپنے اندر کئی راز ، عجائب ، معجزے اور دریافتوں کے انبار رکھتی ہے۔اپنی وسعت و کرامات میں پیمائش سے مبرا ہے۔اس میں خدا کی لاثانیت و لافانیت کے  گہرے مکاشفے ہیں۔ دنیا میں←  مزید پڑھیے

شاعر “مقبول شہزاد ” سےملاقات/ڈاکٹرشاہد ایم شاہد

ملنساری ایک فطری جذبہ ہے اور اس سے بڑھ کر ہم آہنگی، جب ان کا ملاپ ہوتا ہے تو بہت سی باتوں سے پردہ اٹھتا ہے۔ اس بات کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ  ایک دوسرے کو جاننے،←  مزید پڑھیے

سفرنامہ “باسفورس” پر اظہار خیال/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

امجد پرویز ساحل کی کتاب “باسفورس” پر اظہار خیال کرنا میرے لیے باعث مسرت ہے۔اس مسرت کی کئی وجوہات ہیں کیونکہ ان کی شخصیت میں ادب کی کئی اصناف کے رنگ موجود ہیں۔ کیونکہ وہ نثری ادب میں میرے ہمسفر←  مزید پڑھیے

جیم فے غوری کا فن و شخصیت/مقالہ نگار -ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

میرے لیے یہ بڑے استحقاق کی بات ہے کہ مجھے جِیم فے غوری کے فن و شخصیت پر بات کرنے کا موقع ملا ۔یقیناً کسی بھی ادیب یا شاعر پر بات کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ اس کے فن←  مزید پڑھیے