اختصاریئے

رمضانی امبانی/یاسر جواد

غلاظت کے لوکل نام لینے کی بجائے shit کہنا اب رواج ہے، اسی طرح کام والی یا نوکرانی کو maid کہنا بھی عام ہو گیا ہے۔ اِس طرح ہم خود کو نسبتاً زیادہ شائستہ یا انسان دوست ثابت کر رہے←  مزید پڑھیے

خامشی/حسان عالمگیر عباسی

آج دن کو سن رہا تھا کہ وائبز یہ ہوتی ہیں کہ آپ جہاں موجود ہیں اور وہاں موجودین کی موجودگی سے پیدا ہونے والا جیسا بھی احساس اس تعریف میں آتا ہے۔ فطرت سے ملنے والی خبریں بھی اسی←  مزید پڑھیے

کیا واقعی سورج اور چاند کے قریب ایک ملک ہے؟-ملک محمد شعیب

زمین کی جغرافیائی اور سائنس کی بنیادی معلومات رکھنے والے جانتے ہیں کے زمین اپنے پولز پر باہر کی جانب ہے اور انڈے کی طرح معمولی سی بیضوی ہے۔ زمین خط استوا پر تیز رفتاری سے گھومتی ہے اور اسکی←  مزید پڑھیے

دریا ضروری ہیں یا ایمان؟-یاسر جواد

ہندوستان نے اپنے پنجاب اور جموں کی سرحد پر شاہ پور کنڈھی بیراج بنایا ہے اور پاکستان کے دریائے راوی میں آنے والا پانی بالکل روک دیا گیا ہے۔ اس بیراج کا سنگ بنیاد 30 سال پہلے نرسمہا راؤ نے←  مزید پڑھیے

وقت کیا ہے؟-ملک محمد شعیب

ارسطو نے کہا تھا “وقت تمام نامعلوم چیزوں میں سب سے زیادہ نامعلوم ہے۔” ہم کائنات کے جس حصے میں رہائش پذیر ہیں یہ تین جہتی (لمبائی، چوڑائی اور اونچائی) ہے جس میں وقت کو چوتھی جہت کے طور پر←  مزید پڑھیے

اے امت مرحومہ دیکھ،ایک کافر نے تیرے بچوں کی نسل کشی پر بطور احتجاج خود کو آگ لگا دی ! پاکستانی میڈیا پہ کامل سناٹا ہے لیکن عالمی میڈیا پہ یہ خبر اس وقت سب سے بڑی خبر ہے جس←  مزید پڑھیے

شٹ اَپ کال/اظہر حسین بھٹی

پہلے پہل کسی شادی بیاہ، شام کے وقت گلی کی نکڑ یا کسی دکان پہ لوگ مل بیٹھ کر گپ شپ لگا لیا کرتے تھے۔ پھر ہاتھ میں موبائل آیا تو فاصلے سمٹ کر انگلیوں کی پوروں تک آ گئے۔←  مزید پڑھیے

حلوہ پوری ، چکنے ہاتھ اور پیار کی گستاخیاں /عامر عثمان عادل

گزرے کل دختر قائد انقلاب امید سحر نے پنجاب کی وزارت اعلی کا حلف اٹھا کر ایک تاریخ رقم کر دی اس سے پہلے ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو آنا فانا وائرل ہو گئی پنجاب اسمبلی کی←  مزید پڑھیے

کم علمی اور لاپرواہی – ہمارے معاشرتی المیے/ممتاز علی بخاری

پچھلےروز   لاہور میں ایک خاتون کے لباس پر عربی الفاظ لکھے ہونے کے باعث جنم لینے والے واقعے نے مجموعی طور پر سارے معاشرے کی افسوس ناک حقیقت کو آشکارکردیا ہے۔۔ بلاشبہ یہ واقعہ قابل مذمت ہے۔ کپڑوں کے برینڈ←  مزید پڑھیے

کوانٹم فزکس کے تناظر میں نیکی اور بدی کا تصوّر/ تحقیق و تحریر: عمران حیدر تھہیم

ہماری اس 93.5 ارب نُوری سال کے فاصلے تک پھیل چُکی قابلِ مُشاہدہ کائنات کے اندر خالقِ کائنات نے ہر مادی شے کو انرجی، وائبریشن اور فریکوئینسی کے ایک خاص تال میل کے تابع کر کے آزاد چھوڑ رکھا ہے۔←  مزید پڑھیے

دوسرا جنم/عثمان سکران خان

بطور مسلمان ہم قیامت کے دن دوبارہ اٹھنے اور محشر میں حساب کتاب چکھنے کے بعد کی زندگی پر یقین و ایمان رکھتے ہیں، لیکن دنیا میں ہندومت، جین مت، اور بدھ مت کی طرح کئی ثقافتوں میں یہ بات←  مزید پڑھیے

برلن کی برفباری سے/عثمان سکران خان

جرمنی کے برلن شہر میں میری تقریباً تین مہینوں کی سیاحت پایہ تکمیل تک پہنچنے والی ہے، جو کہ پچھلے سال پیرس کی نسبت ٹھنڈے موسم اور شدید برفباری میں گزری ۔ٹھنڈ کی وجہ سے ہر طرف پت جھڑ کا←  مزید پڑھیے

ن لیگ اور ڈَک ٹیسٹ/راؤ کامران علی

کمشنر پنڈی کا تذکرہ ن لیگ کے احمق ترین سیاستدان بڑے عجیب پیرائے میں کررہے ہیں۔ ضروری نہیں سیاستدان ہی ترجمان ہو۔کبھی دیکھا ہے کہ وائٹ ہاؤس کا ترجمان عطا تارڑ جیسا   انسان ہو؟ دو تین پڑھے لکھے لوگ پے←  مزید پڑھیے

ہر انسان واجب المحبت ہے /عالم زیب شناس

ہر انسان واجب المحبت ہے, یہ ایک ایسا عقیدہ ہے جو ہمیں اپنی انسانیت کی گہرائیوں میں بنیادی اقدار کی طرف لے جاتا ہے، اس تصور کی جڑیں انسانی وقار، احترام، اور ہمدردی میں پیوست ہیں، جو ہمیں یہ سکھاتی ←  مزید پڑھیے

آدھی ادھوری سوچیں / مدیحہ ریاض

دماغ میں خیالات کا جو ایک تانتا بندھا رہتا ہے اورسوچیں پریشان کرتی ہیں،سوچتی ہوں ڈئیر ڈائری کہ قلم اٹھاؤں اور اپنی منتشر سوچوں کو کبھی یکجا کرنے کی کوشش کروں کہ یہ سوچیں بڑی ہی بدبخت  ہوتی  ہیں،   پیچھا←  مزید پڑھیے

پرواز/ابو جون رضا

کراچی سے سکھر جانے کے لیے پی آئی اے کی فلائٹ لی۔ ایئرپورٹ پہنچے، ڈپارچر لاؤنج میں ایک فیملی بیٹھی تھی مرد کی گود میں ایک نومولود بچی تھی۔ وہ روئے جا رہی تھی ، اس کا باپ زور دار←  مزید پڑھیے

پھیکا پن/حسان عالمگیر عباسی

انسانیت اس وقت متزلزل ہے۔ تعصبات اوڑھے ہوئے ہے۔ ہزاروں سمجھوتے کیے جاتے ہیں اور گاڑی چل پڑتی ہے لیکن جب لاش گر جائے تو سکوت طاری ہونا بنتا ہے اور جب لاشوں کی لاشیں گرا دی جائیں اور حقارت←  مزید پڑھیے

طے شدہ رجحانات کی بندش/یاسر جواد

سی جی یُنگ کے مطابق ہمارے اندر قدیم دور سے کچھ گہرے نقوش کھدے ہوئے ہیں جنھیں اُس نے آرکی ٹائپس کا نام دیا۔ ہم اِن نقوش کے مطابق ہی عمل کرتے ہیں، مثلاً تولید اور بچوں کو پالنے کے←  مزید پڑھیے

مکتوب/توقیر بُھملہ

عربی زبان میں ایک لفظ رائج ہے جسے “مکتوب” کہتے ہیں، دیگر معنوں کے علاوہ مکتوب کا ایک معنی یہ بھی ہے کہ ہر چیز لکھی ہوئی اور وقت متعین میں طے شدہ امر ہے۔ نہ وقت سے پہلے نہ←  مزید پڑھیے

تسلی بخش الیکشن/احمر نعمان

حکیم درویش باوا ہر قسم کے مسائل کا تسلی بخش حل نکالتا ہے۔ شادی کرانی ہو یا طلاق، محبوب کو قدموں میں لانا ہو یا محبوب کے پہلو میں جانا، باہر سے محبوب امپورٹ کرنا ہو یا یہاں سے حبیب←  مزید پڑھیے