امریکہ میں ایک اور عرب خاتون کی اہم عہدے پر تقرری ← (نمائندہ خصوصی مکالمہ)امریکہ میں منتخب صدر بائیدن (US President-elect Joe Biden) نے وائٹ ہاؤس میں اپنی ٹیم کے لیے ایک اور مسلم عرب اردنی Jordanian خاتون دانا شباط “Dana Shubat” کو قانونی مشیر Legislative Aide کی ٹیم کے ممبر کے طور پر شامل کیا ہے۔اردنی نژاد دانا شباط وائٹ ہاؤس
پی ایف یو سی کی جانب سے معروف صحافی پر پولیس تشدد کے خلاف اظہار افسوس ← پاکستان میں معروف کالم نگاروں اور بلاگرز کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی)، اسلام آباد چیپٹر نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے روزنامہ میٹرو واچ کے ایڈیٹر اور صحافی زاہد فاروق ملک پر تشدد کئے جانے کے واقعہ پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار
لڑکیوں اور خواتین کی حیض سے متعلقہ صحت و صفائی آگاہی ورکشاپ ← ۹، نومبر ۲۰۲۰ کو سینٹر اوو ایکسیلنس وومن اینڈ چائلڈ ہیلتھ (COE, WCH AKU) آغا خان یونیورسٹی، پاکستان کی جانب سے لڑکیوں اور خواتین کی حیض سے متعلقہ صحت و صفائی کے بارے میں سندھ گورنمنٹ اور ایم ایچ ایم ورکنگ گروپ پاکستان کے تعاون سے ایک ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا۔
کشمور ریپ کیس: مرکزی ملزم رفیق ملک ہلاک، پولیس ← کشمور ریپ کیس کا مرکزی ملزم رفیق ملک ساتھی کی گرفتاری کے دوران پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ رفیق ملک اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں کا نشانہ بنا۔ ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کا کہنا ہے کہ کشمور گینگ ریپ کے مرکزی ملزم کو
جرمنی کے دارالحکومت برلن سے ریڈیو آواز ادب نے سجایا یورپین اردو رائٹرز فیسٹول ← رپورٹ:(ممتاز ملک)۱۷-۱۸اکتوبر ۲۰۲۰ کوریڈیو آواز ادب برلن اور عالمی افسانہ فورم کے زیر اہتمام دو روزہ یورپئن اردورائٹرز فیسٹول منایا گیا ۔یورپی سطح پر اس دو روزہ پورپین اردو رائٹرز فیسٹول میں یورپ کے دس سے زائد ممالک کے مصنفین، شعراء اور صحافی حضرات نے حصہ لیا اور اپنی تخلیقات
بریکنگ نیوز/خاتون کو گالیاں: سی سی پی او لاہور تبدیل ← سی سی پی او لاہور کو تبدیل کردیا گیا ذرائع کے مطابق لیک آڈیو کے معاملے پہ سی سی پی لاہور شیخ عمر کو بعد از انکوائری ہٹا دیا گیا ہے اور انکی جگہ طارق عباس قریشی تعینات کیا گیا ہے۔ ایک لیک آڈیو میں سی سی پی شیخ عمر
پاکستان میں “ٹک ٹاک” پر پابندی عائد کردی گئی ← معروف سوشل میڈیا ایپ پر پابندی غیر قانونی و غیر اخلاقی مواد کو روکنے کیلئے مؤثر مکینزم تیار کرنے پر ناکامی پر لگائی گئی ہے ۔ زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق
شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ← لاہور: لاہورہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کر دی جس کے بعد نیب نے شہباز شریف کوحراست میں لے لیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو کمرہ عدالت سے حراست میں لیا اور روانہ ہو گئی۔ نیب