“السدنة”16 سال سے عرب خاندان کا پیشہ/منصور ندیم
السدنة ایک قدیم پیشہ ہے، اور اس کا مطلب ہے کہ خانہ کعبہ کی دیکھ بھال کرنا اور اس کے کام کرنا، جیسے اسے کھولنا اور بند کرنا، اس کی صفائی کرنا، اسے دھونا، اس کو ڈھانپنا، اور اس دوران← مزید پڑھیے