منصور ندیم کی تحاریر

فلسطینی خانہ بدوش قبائل/منصور ندیم

سنہء 1910 کی یہ تصویر یروشلم کے قریب ایک فلسطینی خانہ بدوش جوڑے کی ہے، یہ ڈومری کہلائی جانے والی برادری ہے، ڈومری خانہ بدوش ہیں، یروشلم کی ڈومری خانہ بدوش کمیونٹی تقریباً 111 خاندانوں پر مشتمل ہے۔ جبکہ غزہ←  مزید پڑھیے

ایران میں حقوق انسانی کا استعارہ “نرگس محمدی”/منصور ندیم

آج کے دن مصیبتوں و صعوبتیں اٹھانے والی نرگس محمدی کو دنیا نے اس کی قربانیوں کی نسبت سے تاریخ میں زندہ کردیا ہے، تہران کی ایون جیل میں قید ایرانی کی انسانی حقوق کی آواز بننے والی نرگس محمدی←  مزید پڑھیے

“حینما یبتسم القدر” شاہ عبدالعزیز کا سوانحی ناول/منصور ندیم

جب سعودی عرب اپنا 93واں قومی دن منا رہا تھا، اس وقت کویت کے معروف ناول نگار عادل الراشدی اپنا ناول (حینما یبتسم القدر) “When Fat Smiles” یعنی “جب قسمت مسکراتی ہے”، بطور ناول نگار شاہ عبدالعزیز کی سوانح عمری←  مزید پڑھیے

سلطنت عثمانیہ کے حرم /منصور ندیم

سلطنت عثمانیہ میں 600 برس کی تاریخ میں پیدا ہونے والے سلاطین اپنی ماؤں کے نسبت سے غلام ماؤں کے ہی بچے تھے، بلکہ کثرت سے ان کی پیدائش بحیثیت حرم کی لونڈی کی نسبت سے ہی ہوئی تھی، حرم←  مزید پڑھیے

عثمانی سلطنت کے زوال کی اہم وجوہ/منصور ندیم

کیا آپ یہ یقین کرسکتے ہیں کہ جب آج کل ایک معروف ترکی ڈرامہ “سلطنت”, دکھایا جاتا ہے کہ یورپ نے جیسے بنک اور سودی نظام سے سلطنت کو قابو کیا، تو کیا صرف یورپ کا ہی قصور تھا، حقیقت←  مزید پڑھیے

عرب میں مولود النبی ﷺ /منصور ندیم(2)

عرب ملکوں میں مولود النبی ﷺ کیسے منایا جاتا ہے، اس حوالے سے اہل عرب میں دو متضاد و متقابل آراء ہیں۔ ایک طبقے کے مطابق چونکہ رسول علیہ الصلوۃ والسلام کی زندگی اور بعد زندگی کے ابتدائی صدیوں تک←  مزید پڑھیے

عرب میں مولود النبی ﷺ /منصور ندیم(1)

شاید کم لوگ جانتے ہونگے کہ مغربی سعودی عرب میں اہل حجاز کے بہت سے لوگ ربیع الاول کو جشن کا مہینہ سمجھتے ہیں، اور یہ پورا مہینہ یہاں کے مقامی لوگ مختلف فلاحی ایونٹس کرتے ہیں، غریبوں کو کھانا←  مزید پڑھیے

کیا صرف سعودی عرب میں بہترین نظام انصاف کا انحصار تیل کی دریافت ہے؟-تحریر/منصور ندیم

کل سعودی عرب میں جرائم کی کمی پر ایک پوسٹ لکھی تو اکثریت نے جرائم کی کمی یا معاشی ترقی کو صرف سعودی عرب کے تیل کی دریافت سے جوڑ دیا، بلاشبہ تیل کی دریافت سے پہلے سعودی عرب دولت←  مزید پڑھیے

عرب و مسلم ریاستوں میں اقلیتی مذاہب /منصور ندیم

مراکش ایک ایسی مسلم ریاست ہے، جہاں پر یہودیوں کو مکمل طور پر مسلمانوں کے مقابل یکساں حقوق حاصل ہیں، سوائے مراکش میں بادشاہ کا مسلمان ہونا ضروری ہے۔ یہ واحد عدم مساوات ہے جسے یہودیوں کا سامنا ہے۔ ویسے←  مزید پڑھیے

عرب قصّہ گوئی کا فن اور ہمارے مذہبی خطباء و موٹیوشنل سپیکر/منصور ندیم

برصغیری سماج میں مسلمانوں کو دین کی اک الگ تشریح و تعبیر وضع کرکے دکھائی جاتی ہے، ہمارے ہاں منبر سے لے کر قصہ گو خطباء مقبول ہیں، جو ماضی کے مقبول بزرگوں کے نام پر مبالغہ آمیز کہانیاں سنا←  مزید پڑھیے

سویڈن میں مسلمان کو تورات جلانے سے روک دیا گیا /منصور ندیم

رواں و گزشتہ ہفتے سویڈن و ڈنمارک میں راسموس پالوڈن کی طرف سے قرآن کی منظّم بےحرمتی اور قرآن جلانے  پراحتجاج ہُوئے اور جس طرح سویڈن و ڈنمارک حکومتوں نے آزادی ءاظہارِ رائے کے نام پر انہیں کُھلی چھوٹ دی،←  مزید پڑھیے

تسبیح “مسبحات”(2,آخری حصّہ)-منصور ندیم

ایک قدیم سعودی دستکاری پیشہ تسبیح کو سعودی عرب کی قومی شناخت کی علامت سمجھا جاتا ہے اور اسے عرب اسلامی دنیا میں ایک خاص مقام بھی حاصل ہے۔ سعودی عرب کے قدیم دستکاری کے پیشوں میں ہاتھ سے تیار←  مزید پڑھیے

تسبیح ‘”مسبحات” کی تاریخ(1)-منصور ندیم

میں تو اونٹ کی ہڈی سے بنی تسبیح ڈھونڈھنے نکلا تھا مجھے کافی انفارمیشن مل گئی تو سوچا شئیر کرلوں، اردو میں تسبیح، عربی میں “مسبحة” اور سبحة کہتے ہیں۔ ہمارے برصغیر کے لوگ ہی صرف اونٹ کی ہڈی کی←  مزید پڑھیے

الدرعیہ – البجیری فوڈ اسٹریٹ “حصّہ دوئم”/منصور ندیم

الدرعیہ جہاں سے سعودی عرب کی موجودہ حکومت کے حکمران خاندان ابن سعود کے تیسری ریاست کا آغاز ہوا تھا اور بالآخر جس نے حجاز کی آس پاس کی تمام چھوٹی چھوٹی ریاستوں کو سمو کر سعودی عرب کے موجود←  مزید پڑھیے

الدرعیہ۔ تاریخی جائزہ “حصّہ اول”/منصؤر ندیم

صرف تین صدیاں پہلے تک آثار کے اعتبار سے سعودی ریاست کی تشکیل کے تینوں مراحل کا دارالحکومت الدرعیہ فقط کھنڈرات کی شکل پیش کرتا تھا، آج کے موجود حکمران آل سعود نے اپنی سعودی ریاست کے تین ادوار تک←  مزید پڑھیے

تیما کے ماضی بعید کو دوبارہ زندہ کرنے والا میلہ/منصور ندیم

العلاء سیزن نے تیما کے ماضی بعید کو زندہ کرنے کی ایک کوشش کی ہے، صرف کوشش نہیں کی بلکہ ایک ایسی شاندار و بے مثال کوشش ہے، جو یہاں آنے والوں کو تحیر زدہ کردے گی، یہ جگہ تیما،←  مزید پڑھیے

ورلڈ پاپولیشن رپورٹ/منصور ندیم

اگلے دو دن بعد یعنی 15نومبر کو دنیا کی آبادی Global human population تقریباً  8 ارب تک پہنچ جائے گی، لیکن سوال ہے کہ کیا اتنے لوگ آج موجود دنیا و کرّہ ارض پر موجود وسائل تک رسائی کے ساتھ←  مزید پڑھیے

“الصیادیہ” عرب ساحلی علاقوں کا معروف پکوان/منصور ندیم

عرب کھانوں میں ایک روایتی و معروف کھانے کا نام “الصیادیہ” ہے۔ قریب قریب یہ تمام عرب ممالک کا روایتی پکوان ہے، صیادیہ کا شمار سعودی عرب کے ساحلی علاقوں کے مشہور اور پسندیدہ پکوانوں میں ہوتا ہے۔ نہ صرف←  مزید پڑھیے

العلاء سیزن “قدیم سلطنتوں کا تعارف”/منصور ندیم

اس برس بھی العلاء میں میلہ شروع ہونے والا ہے، یہ میلہ اس برس 11 نومبر سے شروع ہوگا۔ اس دفعہ سعودی عرب نے اس سیاحتی میلے کو تاریخ کے اعتبار سے تین نخلستانوں میں شروع کیا ہے، تینوں علاقوں←  مزید پڑھیے

سعودی موسم سرما کا مقامی پکوان “الوغیرہ”/منصور ندیم

موسم سرما کی آرائی اور موسم سرما میں پنجاب کے لیے ایک خوبصورت تحفہ “ساگ” لاتا ہے، سرما میں پنجاب کا شائد ہی کوئی گھر اس پکوان سے محروم رہتا ہو، یہ سردیوں میں انتہائی مرغوب پکوان کے طور پر←  مزید پڑھیے