اعظم معراج کی تحاریر

سی ایس ایس اسپیشل 2023 اور پاکستانی اقلیتیں/اعظم معراج

8 مئی کو 2020 کو حکومت وقت نے اعلان کیا کے چھوٹے صوبوں اور اقلیتوں کی بچی ہوئی آسامیوں پر اسپیشل سی سی ایس امتحان لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تحریک شناخت کے پلیٹ سے ہم نے آگاہی مہم←  مزید پڑھیے

پاکستانی مسیحی اور پی ایس پی (پولیس سروس آف پاکستان )قسط 3- اعظم معراج

قیام پاکستان سے پہلے آئی سی ایس کے زمانے سے پاکستان کے لئے اپنی خدمات پیش کرنے والوں کی فہرست میں سول سروسز کا امتحان پاس کرکے کسی مسیحی پوليس افسر کے شواہد نہیں ملتے ۔ 1956 میں دو مسیحی←  مزید پڑھیے

شیڈول کاسٹ اور مسیحی اقلیت مردم شماری کی خامیاں یا منظم سازش/اعظم معراج

غیر منقسم ہندوستان میں آخری مردم شُماری 1941 میں ہوئی قیام پاکستان کے بعد پہلی مردم شُماری 1951 میں ہوئی۔ گو کہ پاکستان میں 9 کے قریب مذہبی گروہ بستے ہیں۔ جن میں مسیحی ,شیڈول کاسٹ، ہندو جاتی، پارسی بہائی،←  مزید پڑھیے

میری اوقات کیا ہے؟ ایک المیے کی کہانی ‘عرفان مسیح کی زبانی /تحریر اعظم معراج

میرا نام عرفان مسیح ہے،میں لاہور کا رہائشی ہوں۔ عرفان میرا علامتی نام ہے، مجھے آپ جیوا مسیح، نیلسن مسیح، فلبیوس، آرتھر، اگسٹن، یا طاہر بھی سمجھ سکتے ہیں۔ میں لاہور کی بستی بابو مہر ٹاؤن میں رہتا ہوں۔ 24←  مزید پڑھیے

سی ایس ایس امتحان اقلیتی کوٹہ اور وزارت خارجہ قسط نمبر 2 اعظم معراج

24 مئی 2025 14مئی 2025 کو سی ایس ایس اسپیشل امتحان 2023 کے فائنل رزلٹ میں جو نتجائج سامنے آئے ہیں ،اس کے مطابق 4 اقلیتی امیدواروں کی سلیکشن فارن سروسز کے لئے ہوئی ہے، جن میں 1 ہندو اور←  مزید پڑھیے

سی ایس ایس امتحان میں کوٹہ’ اقلیتوں کے لئے ایک رحمت (1)- اعظم معراج

14مئی2025 کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس اسپیشل کے حتمی  نتائج  کا اعلان کردیا۔ 15242 میں سے 519 نے تحریری امتحان پاس کیا۔ 489 نے دیگر مرحلے بھی پاس کئے۔ نظام کی خرابی کی وجہ سے ان←  مزید پڑھیے

وہ تین ووٹ ،آدھا سچ اورعملی طور پر ناکام قرارداد/ اعظم معراج

23 جون1947 کو غیر منقسم پنجاب کی اسمبلی میں مغربی پنجاب کو پاکستان میں شامل کرنے کی قرارداد پیش ہوئی۔ جس میں تین مسیحو نے بھی قائد اعظم کی درخواست پر مسلم لیگ کی اس قرارداد کے حق میں ووٹ←  مزید پڑھیے

منفرد پیشے ، کامیاب کاروبار/ اعظم معراج

اسکا برصغیر کے ہزاروں سال سے پسے ہوئے طبقات سے تعلق تھا۔ تقریبا پونے دو سو سال پہلے اسکے اجداد کو مسحیت کی عالمی شناخت نصیب ہوئی ، جس نے اسکی ہزاروں سالہ کئی پستیوں کا مداوا کیا۔ لیکن مسحیت←  مزید پڑھیے

حیثیت کی تفریق سےبلند خوبیاں،خامیاں اور اقلیتی اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر عہدے کی تاریخ /اعظم معراج

چھوٹے ہوتے ہوئے جب بھی چھٹیوں میں گاؤں جانا ہوتا۔ تو گاؤں جانے کی خوشی کے ساتھ ایک ڈر لگا رہتا۔ طالب علم ہونے کے باوجود پڑھنے لکھنے سے اپنی دوری ۔ قابلیت کا یہ عالم تھا کہ  ایف ایس←  مزید پڑھیے

سندھ میں اقلیتی ووٹرز اقلیتوں کی توقعات سے اتنے کم کیوں ؟-اعظم معراج

پاکستان کی اقلیتیں خصوصاً مسیحی , ہندو  شیڈول کاسٹ سماجی ، سیاسی ورکروں کا یہ عام رویہ ہے،کہ وہ پاکستان میں اقلیتوں اور بالخصوص مسیحی اور شیڈول کاسٹ اپنی اپنی کمیونٹی کی آبادی کے بارے میں شکوک وشبہات و ابہام←  مزید پڑھیے

شیڈول کاسٹ ہندوؤں کی کاغذی نسل کشی کی کہانی/ اعظم معراج

برصغیر میں ہندو جاتی اور شیڈول کاسٹ مسئلے کی جڑیں 2000 سال پہلے جب دھرم کو بنیاد بنا کر نسل اور پیشوں کی بناء پر کچھ ذات برادریوں،اور قبائل کو اچھوت، شودر، قرار دیا گیا  اور ان پر فکری، شعوری،←  مزید پڑھیے

یوں آئے گی جمہوریت (خواتین ،اقلیتوں کی مخصوص نشستوں اور سینیٹ کے طریقہ انتخاب میں ترامیم کی سفارشات پر مبنی مدلّل دستاویز)-اعظم معراج

معراج پبلی کیشنز 20-C Sunset Commercial Street,2 Phase IV D.H.A Karachi . Ph : +92-21-35888981-2 E-mail:mairajpublications@hotmail.com نام کتاب : یوں آئے گی جمہوریت   مصنف : اعظم معراج   لے آؤٹ : سرفراز ثاقب   قانونی مشیر : رضی احسن←  مزید پڑھیے

اسپیشل سی ایس ایس کا نتیجہ- تحریک شناخت کے رضاکاروں کے لئے خراج تحسین اور مسیحیوں کے مذہبی ورکروں/راہنماؤں کے لئے لمحہ فکریہ/اعظم معراج

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023 کے تحریری امتحان کے نتائج جاری کر دیئے ہیں،519 امیدوار کامیاب ہوئے،فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق سی ایس ایس (خصوصی امتحان) 2023←  مزید پڑھیے

اپنا کم/اعظم معراج

1990ء کی بات ہے کہ میری امی اور چھوٹے بھائی سردار امجد معراج کو میری بیمار نانی کی عیادت کے لیے کراچی سے پنجاب جانا ہوا۔لاہور اسٹیشن پر ٹرین سے اترنے کے بعد منڈی مرید کے، جوکہ جی ٹی روڈ←  مزید پڑھیے

حیثیت کی تفریق سے بلند خوبیاں ،خامیاں اور اقلیتی اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر عہدے کی تاریخ/اعظم معراج

چھوٹے ہوتے ہوئے جب بھی چھٹیوں میں گاؤں جانا ہوتا  تو گاؤں جانے کی خوشی کے ساتھ ایک ڈر لگا رہتا۔ طالب علم ہونے کے باوجود پڑھنے لکھنے سے اپنی دوری ۔ قابلیت کا یہ عالم تھا کہ  ایف ایس←  مزید پڑھیے

ٹو ہوم اٹ مے کنسرن/اعظم معراج

(اب جس کے جی میں  آئے ،و ہی پائے روشنی ) برکھا دت کے ذریعے مودی کی منتوں کے بعد ، دادے گورے سے سفارشی رقعہ لے کر چاچے سامو کے لڑکوں کے سامنے ناک سے لکیریں نکال کر اگر←  مزید پڑھیے

تھا کتنا عجیب سال 2017/اعظم معراج

23ستمبر 2024 پاکستان میں مسیحیوں کی مجموعی آبادی کی بڑی تعداد پنجاب میں ہی آباد ہے۔  اسی تناظر میں چند اعدادوشمار حاضر ہیں ۔ برطانوی راج پنجاب میں قائم ہونے کے بعد اب تک کی مغربی پنجاب کی مردم شُماری←  مزید پڑھیے

بلوچستان سے قومی /صوبائی اسمبلی کے لئے اقلیتی نشستوں کے انتخاب کا فارمولا/اعظم معراج

کتاب’ یوں آئے گی جمہوریت’ سے ایک اقتباس . یہ فارمولا صرف غیر مسلم شہریوں کے مذہبی شناخت والے دوسرے ووٹ کے لئے ہے ۔ جنرل نشستوں والے ووٹ غیر مسلم شہری اپنے دیگر ہم وطنوں کے ساتھ اپنے اپنے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی چھٹی قومی اسمبلی اور اقلیتیں’ مارچ 1977 تا جولائی 1977/ اعظم معراج

1977 کے الیکشن کے نتیجے میں وجود میں آنے والی چھٹی قومی اسمبلی جو کبھی مانی ہی نہ گئی الیکشن کے تین مہینے بعد ہی مارشل لاء لگا دیا گیا لیکن جمہوریت کے چمپینوں نے مسحیوں کی دو شہادتوں کے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی تیسری چوتھی اور پانچویں قومی اسمبلی اور اقلیتیں /اعظم معراج

تاریخ کا سب سے بڑا سبق تاریخ ہے۔ کہ تاریخ سے لوگ سیکھتے نہیں۔ محمود شام صاحب نے کیا خوب کہا ہے خؤد بخود ہوگی فہم مستقبل ماضی و حال کو سمجھ پہلے قیام پاکستان سے آج تک 16 انتحابات←  مزید پڑھیے