عدیل ایزد کی تحاریر
عدیل ایزد
قاری اور عام سا لکھاری...شاگردِ نفسیات

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(7,آخری حصّہ)-عدیل ایزد

۲۔مراجعت یا رجعت (Regression) بعض اوقات ایسا بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ کسی شخص کی لبیڈو ایک خاص سطح پر پہنچ کر،کسی خوف یا تشویش میں مبتلا ہو کر واپسی کا سفر شروع کر دیتی ہے۔یا یوں کہ یہ←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(6)-عدیل ایزد

زبان اور قلم کی لغزشیں خوابوں کی طرح عام بول چال میں ہونے والی بُھول چوک ،غلطیاں اور لغزشیں جنہیں ہم اتفاقی تصور کرتے ہیں ،کے پیچھے بھی لا شعور کی کار فرمائی ہوتی ہے۔سگمنڈ فرائیڈ زبان اور قلم کی←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(5)-عدیل ایزد

فرائیڈ کا نظریہ خواب: خواب اور اس کی تعبیر کا قضیہ بہت ہی پرانا ہے ۔فرائیڈ کے نظریات سے قبل خواب اور اس کی تعبیر کے سلسلے میں کئی روایات ملتی ہیں۔ مثلاًقرآن مجید میں حضرت یوسف ؑ کے متعلق←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(4)-عدیل ایزد

فرائیڈ کا نظریہ خواب: خواب اور اس کی تعبیر کا قضیہ بہت ہی پرانا ہے ۔فرائیڈ کے نظریات سے قبل خواب اور اس کی تعبیر کے سلسلے میں کئی روایات ملتی ہیں۔ مثلاًقرآن مجید میں حضرت یوسف ؑ کے متعلق←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(3)-عدیل ایزد

شعور(Conscious) شعور کیا ہے؟جب ہم اپنے خیالات سے ایک خاص وقت میں با خبر ہوتے ہیں تو یہ شعور کے زمرے میں آتا ہےیا یوں کہیے شعور وہ ہےجو زمانہ حال میں ہمارے ذہین اور یاداشت کا حصہ ہے،ہم اسے ←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(2)-عدیل ایزد

زندگی کے آخری ایام: آخری ایام میں اس نے حضرت مو ٰسی پر ایک تحقیقی کتا ب لکھی،جس کا نام مو ٰسی اور وحدت پرستی (Moses and Monotheism)ہے ۔یہ کتاب ۱۹۳۶ء میں لکھی جارہی تھی جو اس کی زندگی کا←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ: بابائے نفسیات کےنظریات کاتعارف(1)-عدیل ایزد

ا۔احوال وآ ثار تحلیل نفسی کارو ِح رواں پروفیسر سگمنڈ فرائیڈ  ۶ مئی ء۱۸۵۶ کو موراویا (Moravia) جو کہ موجودہ چیکو سلواکیہ ہے، کے ایک قصبے فرائبر گ (Freiberg)کے ایک متوسط یہودی گھرانے میں پیدا ہوا ۔ فرائیڈ کا باپ←  مزید پڑھیے

اسلام میں نکاح کا تصور اور فوائد و ثمرات/عدیل ایزد

نکاح کا لغوی معنی : نکاح کا لغوی معنی ہے۔  جمع کرنا ، مل جانا، “ضم” ہو جانا ، جذب ہو جانا اور عقد و وطی پر بھی اس کا اطلاق ہوتا ہے۔ مسلم شریف کی شرح منہاج میں ہے:←  مزید پڑھیے

خلع اور طلاق کا معنیٰ و مفہوم/عدیل ایزد/دوسرا،آخری حصّہ

  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدالتی خلع اور تنسیخ نکاح نسخ کا لغوی معنی: “تناسخ ایک کے بعد دوسری چیز کا اس کے قائم مقام ہونا ہے۔” اس حوالے سے نسخ کا لغوی معنی بدل دینا یا ایک حکم سے دوسری کو بدل←  مزید پڑھیے

خلع اور طلاق کا معنیٰ و مفہوم/عدیل ایزد/پہلا حصّہ

خلع کا لغوی معنیٰ : “خلع کے لغوی معنی  ہیں اتارنا، زائل کرنا، جدا کر دینا” قرآن کی روشنی میں: قرآن مجید میں خلع کا معنیٰ کچھ اس طرح آیا ہے إِنِّىٓ أَنَا۠ رَبُّكَ فَٱخْلَعْ نَعْلَيْكَ  إِنَّكَ بِٱلْوَادِ ٱلْمُقَدَّسِ طُوًى←  مزید پڑھیے

جینئس (Genius) لوگ کون ہوتے ہیں؟۔۔عدیل ایزد

جینئس وہ لفظ ہے جو ہم سب چاہتے ہیں ہمارے نام کے ساتھ جڑے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ تاریخ میں کچھ گنے چنے لوگ ہیں جو اس مقام کو حاصل کر پائے ۔ جب ہم جینئس بولتے ہیں تو←  مزید پڑھیے

انگریزستان(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔عدیل ایزد

میں آپکو کچھ دوسرے ممالک کی قومی زبان کی مثالیں دیتا ہوں تاکہ آپکو پتا چلے کہ کسی بھی جگہ کے لیے اسکی مادری زبان کی کیا اہمیت ہوتی ہے۔ چائنہ کی بات کرتے ہیں ۔ چائنہ کی آفیشل زبان←  مزید پڑھیے

انگریزستان(حصّہ اوّل)۔۔عدیل ایزد

کیا آپ جانتے ہیں ؟ یو نائٹڈ نیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق ہر دوسرے ہفتے دنیا سے ایک زبان ختم ہوجاتی ہے۔ آنے والے دس سالوں میں دنیا کی نوّے فیصد زبانیں ختم ہو جائیں گی۔ اور اس کے←  مزید پڑھیے

کچھ نہ کرنے کی اہمیت۔۔عدیل ایزد

آج  کی  تاریخ  میں  اگر  آپ  دن  کے کم  از  کم  بارہ  گھنٹے  مصروف  نہیں  ہیں  تو   ایک  طرح  سے  آپ  بے روزگار  ہیں۔  لوگ  آپکو  کاہل  ہی  سمجھیں گے  کیونکہ  آج  کا  دور   کاروباری  دور  ہے ۔ ہر کوئی←  مزید پڑھیے

ذہنی صحت کا عالمی دن۔۔عدیل ایزد

10 اکتوبرکا دن ہر سال پاکستان سمیت دنیا کے تمام ممالک میں ذہنی صحت کے عالمی دن کے طور پر منایاجاتا ہے۔ تو آئیے آج ہم بات کرتے ہیں کہ آخر ذہنی صحت ہے کیا؟ ذہنی مسائل کے اسباب کیا←  مزید پڑھیے

دروں بیں (Introvert) ہونا گناہ ہے؟۔۔عدیل ایزد

آج کے دور میں ، اگر آپ معاشرتی طور پر عجیب و غریب ہیں تو آپ کو نااہل سمجھا جاتا ہے جیسے آپ میں کوئی قابلیت ہی نہیں ہے۔ اگر آپ لوگوں سے بات کرنے سے کتراتے ہیں تو لوگ←  مزید پڑھیے

نشے کی تلخ حقیقت۔۔عدیل ایزد

جذبہ(Passion) ، خبط (Obsession)  اور نشہ (Addiction)تینوں ایک تسلسل میں ہیں۔ بہت ہی باریک سی لائن ہے جو ان  تینوں کو ایک دوسرے سے الگ کرتی ہے اور عموماً ہم کب یہ لائن کراس کرتے ہیں ہمیں معلوم ہی نہیں←  مزید پڑھیے

دکھ، درد، تکلیف محرک نہیں ۔ ۔عدیل ایزد

دکھ، درد، تکلیف ! اکثر ہم ان سب کیفیات سے کوسوں دور ہو کر بھی ایسا کیوں ظاہر کرتے ہیں جیسے ہم بے حد تکلیف سے گزر رہے ہوں؟ کیوں کہ  ہم  ریلیوینٹ (Relevant)   لگنا چاہتے ہیں۔ ۔ہم  یہ دکھانا←  مزید پڑھیے

انٹرنیٹ پر وقت ضائع کرنے سے کیسے بچا جائے۔۔عدیل ایزد

سوشل میڈیا ڈسٹریکشن (خلفشار) سے متعلق انٹرنیٹ پر ہزاروں آرٹیکلز موجود ہیں کہ کیسے ہم  خود کو ان سوشل میڈیا سائٹس سے دور رکھ سکتے ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم آج بھی اپنا اتنا ہی وقت  ان سائٹس←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے بارے میں تلخ حقیقت۔۔عدیل ایزد

بہت سال پہلے جب فیکٹریاں نہیں تھیں, چیزوں کو گھر پر بنایا جاتا تھا۔ ہینڈ ٹولز استعمال ہوتے تھے یا پھر چھوٹی موٹی مشینیں استعمال ہوتی تھیں۔ کوئی بڑا کاروبار نہیں تھا, کوئی بڑی فیکٹریاں نہیں تھیں. پھر صنعتی انقلاب←  مزید پڑھیے