عامر حسینی کی تحاریر
عامر حسینی
عامر حسینی قلم کو علم بنا کر قافلہ حسینیت کا حصہ ہیں۔

نیشنل عوامی پارٹی کے خاتمے کا پروجیکٹ/عامر حسینی

بلوچستان میں 1974ء سے شروع ہونے والے فوجی آپریشن کے دوران جس بڑے پیمانے پر ماورائے عدالت قتل ہوئے، نیب سے وابستہ سیاسی کارکنوں، مزدور رہنماؤں، صحافیوں، شاعروں ، ادیبوں اور طالب علموں کو گرفتار کیا گیا اور انھیں سکیورٹی←  مزید پڑھیے

سانحہ نوشکی/عامر حسینی(2،آخری حصّہ)

اسی طرح ایک سوال خود بلوچستان کے اندر رہنے والے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ان کے آئینی ، قانونی حقوق کا ہے ۔ کیا بلوچستان کے اندر موجود سویلین و فوجی سکیورٹی و انٹیلی جنس آپریٹس آئین←  مزید پڑھیے

سانحہ نوشکی/عامر حسینی(1)

میرے ایک دوست نے مجھ سے سوال کیا کہ سانحہ نوشکی کے بارے میں ، میرا کیا خیال ہے؟ میں سب سے پہلے تو یہ واضح کردوں کہ میرے نزدیک نہتے غیر مسلح شہریوں کا قتل کسی بھی وار زون←  مزید پڑھیے

ایوب شاہی کا سبز انقلاب/عامر حسینی

ایوب خان کے مارشل لاء کو لگے دو سال ہوئے تھے جب سندھ طاس معاہدے پر دستخط ہوئے اور ساتھ ہی پاکستان کو خوراک میں خود کفیل بنانے کے لیے میکسیکن سبز انقلاب کے ماڈل کو مشعل راہ بناکر پاکستان←  مزید پڑھیے

دانشوروں کا سیاسی سفر: مارکسی سماجیات سے قوم پرستی تک کی تبدیلی/عامر حسینی

میں جب ایک دانشور کو بائیں بازو سے نیو لبرل اور پھر قوم پرستی کے راستے سے قوم پرستی کے مرغوب ثقافتی انتقاد کے راستے شاؤنزم کے گڑھے میں گرتا دیکھتا ہوں تو مجھے ڈچ سیاست کے ایک معروف کردار←  مزید پڑھیے

پاکستان کے سرمایہ دار اور لبرل دانش/عامر حسینی

پاکستان کی لبرل بورژوازی دانشوروں کی طرف سے اکثر و بیشتر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کی کمرشل سرگرمیاں (فوجی کارپوریٹ بورژوازی وینچرز ) وہ سویلین کارپوریٹ بورژوازی سے کہیں زیادہ اور ان کے منافع←  مزید پڑھیے

آج کی پیپلزپارٹی کی قیادت/عامر حسینی(1ٍ)

شرجیل انعام میمن کی چہرہ نمائی کرچکا تھا کہ پی پی پی کے ایک سینئر منجھے ہوئے سیاست دان کا فون آگیا۔ انہوں نے ٹیلیفونک گفتگو میں جو ‘شکوہ’ پیش کیا ، اس طرف آنے سے پہلے میں چاہتا ہوں←  مزید پڑھیے

شرجیل انعام میمن کی چہرہ نمائی/عامر حسینی

پیپلزپارٹی کی سندھ میں گزشتہ حکومت کے دوران مالیاتی سال 2022ء کے صرف آخری مہینے جون میں وزرات اطلاعات و نشریات نے 22 ارب 70 کروڑ 50 لاکھ روپے کے اشتہارات میڈیا کو جاری کیے ۔ وزرات انفارمیشن کی آڈٹ←  مزید پڑھیے

میڈیا منڈی اور عامل صحافی /عامر حسینی

اسلام آباد میں مقیم سینئر صحافی ( بلکہ یوں کہیں کہ استاد الاساتذہ صحافی) اپنی فیس بک وال پر ایک پوسٹ میں عامل صحافیوں کی حالت زار پر بات کررہے ہیں اور بظاہر یہ بحث روف کلاسرا اور نجی ٹی←  مزید پڑھیے

پاکستانی اُردو فکشن اور کم مائیگی کا مسئلہ/عامر حسینی

ادب ان مسائل سے معاملہ نہیں کر رہا ہے جن کی طرف ہم یہاں توجہ دلانا چاہتے ہیں، جیسے کہ ‘بھیڑ ہتھیا’ (موب لنچنگ)۔ حقیقت میں صورتحال بالکل مختلف ہے۔ ادبی دنیا اور میڈیا ہاؤسز جیسے ادارے ان آوازوں کو←  مزید پڑھیے

سرمایہ دار جنگوں کے پالنہار ہوتے ہیں ،کیوں؟-عامر حسینی

کارل مارکس نے اپنے افکار میں سرمایہ داری کی جنگوں کے بارے میں کئی اہم نکات پیش کیے ہیں۔ مارکس کے نظریے کے مطابق، سرمایہ دارانہ نظام میں جنگیں اکثر معاشی مفادات اور منافع کی خواہش کی وجہ سے ہوتی←  مزید پڑھیے

خطرناک بوڑھی ساحرہ/عامر حسینی

20ویں صدی میں ایک خاتون ایسی تھی جسے دوسری جرمن ایمپائر کا قیصر ولہلم دوم “خطرناک ساحرہ” کہا کرتا تھا اور اسٹالن بھی اسے ” بوڑھی ساحرہ” کہا کرتا تھا   اور سرمایہ داری کے حامی رسالے نے اس کے بارے←  مزید پڑھیے

کیا تحریک عدم اعتماد دو جرنیلوں کا برین چائلڈ تھی؟/عامر حسینی

مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی چینل سما ء نیوز کو ایک انٹرویو دیا جس میں انھوں نے دعو یٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد اس وقت کے چیف←  مزید پڑھیے

ایک طرح کا پاگل پن/محمد عامر حسینی

ممبئی سے تعلق رکھنے والے فکشن نگار رحمان عباس کا ناول ‘ایک طرح کا پاگل پن’ بیک وقت پاکستان اور بھارت سے 2023ء کے اختتام پر دسمبر کے آخری ہفتے میں شائع ہوا۔اس ناول کی تقریب رونمائی حیدرآباد میں سالانہ←  مزید پڑھیے

عام آدمی سے ذرا اوپر/عامر حسینی

آج میں نے اپنا وہ اصول توڑا جسے میں نے فروری 2023ء میں اپنایا تھا- ایک عدد سگریٹ پھونک ڈالی – ٹیرس پر ٹہلتے ہوئے، سوچوں میں غلطاں  تھا- سوچ رہا تھا کہ ایک سال اور بیت گیا ہے اور←  مزید پڑھیے

شیخ ایاز کے نام پر/عامر حسینی

ایاز میلو  حیدرآباد’سندھ کی سب سے زیادہ ترقی پسند اور روشن خیال درمیانے طبقے کے دانشور پرت سے تعلق رکھنے والوں کا ایک بہت بڑا کارنامہ ہے جو ہر سال سندھ آڈیٹوریم کے ساتھ بنے کیفے خانہ بدوش کے لان←  مزید پڑھیے

بلوچستان: سب سجدہ ریز ہیں/عامر حسینی

سب سے پہلے بلوچستان میں بلوچ قومی سوال پر میرا دو ٹوک اور بالکل واضح موقف ہے کہ میں اس ایشو پر سب سے زیادہ ترقی پسند اور انقلابی اصول کا حامی ہوں اور وہ ہے: ” ہم قوموں کے←  مزید پڑھیے

بلوچ لانگ مارچ پنجاب میں داخل

(عامر حسینی چیف رپورٹر) جنوبی پنجاب بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف جاری لانگ مارچ رکھنی کے راستے سے ڈیرہ غازی خان پنجاب میں داخل ہوگیا. لانگ مارچ کے شرکاء نے الزام عائد کیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ناول کیسے سیاسی بیانیہ کو طاقتور کرتے ہیں ؟ ایک ذاتی تجربے کی رپورتاژ/عامر حسینی

” ماں ” ناول کے کئی روسی ایڈیشن میرے پاس ہیں( ماسکو اشاعت گھر سے چھپےانگریزی، اردو، ہندی اور فارسی اشاعتیں) میسکم گورکی کے ناول “ماں” کو میں نے میٹرک میں پہلی بار استانی میم شائستہ کے توسط سے پڑھا←  مزید پڑھیے

ساری کے نام خط/عامر حسینی

پیاری ساری آج 24 نومبر ہے  اور اس دن کی اہمیت یہ ہے کہ یہ تمہاری پسندیدہ شاعرہ کا جنم دن ہے۔پروین شاکر کا۔ساری! تمہیں پروین شاکر کا جنم دن مبارک ہو۔اگرچہ میں تمہارے جنم دن پہ تمہیں مبارکباد دینا←  مزید پڑھیے