عرفان شہزاد کی تحاریر
عرفان شہزاد
میں اپنی ذاتی ذندگی میں بہت ایڈونچر پسند ہوں۔ تبلیغی جماعت، مولوی حضرات، پروفیسر حضرات، ان سب کے ساتھ کام کیا ہے۔ حفظ کی کلاس پڑھائی ہے، کالجوں میں انگلش پڑھائی ہے۔ یونیورسٹیوں کے سیمنارز میں اردو انگریزی میں تحقیقی مقالات پڑھے ہیں۔ ایم اے اسلامیات اور ایم اے انگریزی کیے۔ پھر اسلامیات میں پی ایچ ڈی کی۔ اب صرف دو چیزیں ہی اصلا پڑھتا ہوں قرآن اور سماج۔ زمانہ طالب علمی میں صلح جو ہونے کے باوجود کلاس کے ہر بد معاش لڑکے سے میری لڑائی ہو ہی جاتی تھی کیونکہ بدمعاشی میں ایک حد سے زیادہ برداشت نہیں کر سکتا تھا۔ یہی حالت نوکری کے دوران بھی رہی۔ میں نے رومانویت سے حقیقت کا سفر بہت تکلیف سے طے کیا ہے۔ اپنے آئیڈیل اور ہیرو کے تصور کے ساتھ زندگی گزارنا بہت مسحور کن اورپھر وہ وقت آیا کہ شخصیات کے سہارے ایک ایک کر کے چھوٹتے چلے گئے۔پھر میں، میں بن گیا۔

دینی مدارس میں ہم جنسی پرستی اور جنسی زیادتی کے امکانات کی وجوہات/عرفان شہزاد

1- کم سن بچوں کو رہائشی مدارس میں داخلہ دیا جاتا ہے۔ اپنی حفاظت کی صلاحیت سے محروم بچے فاعلین اور جارحین کے لیے آسان شکار ہوتے ہیں۔ 2-مدارس میں بچے اپنے فطری اور حقیقی نگہ بانوں (والدین/سرپرست) کی عدم←  مزید پڑھیے

بچوں سے قرآن حفظ کرانے کی “بدعت” /عرفان شہزاد

مذہبی علما اور خطبا کی طرف سے طویل عرصے سے مسلسل یہ باور کرایا گیا ہے کہ حفظِ قران کی سعادت حاصل کرنے کی بہترین عمر بچپن کی ہے۔ گھرانے کا ایک حافظ بچہ خاندان کے دس ایسے افراد جن←  مزید پڑھیے

سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گا /عرفان شہزاد

انسان کے جذبات و احساسات جب اپنی تسکین کے لیے حد درجہ بے تاب ہوتے ہیں تو وہ پتھر کو خدا مان کر سجدہ ریز ہو جاتا ہے، بچوں اور جانوروں سے جنسی تسکین حاصل کرتا اور کسی معمولی شخص←  مزید پڑھیے

مذہب کا استدلالی مقدمہ/عرفان شہزاد

انسانی علم مشاہدہ و تجربہ اور ان سے حاصل ہونے والے حسی اخبار و معلومات پر مبنی عقلی استدلال پر مشتمل ہے۔ حس و مشاہدہ کی خبر غلط اور ناقص بھی ہو سکتی ہے۔ عقلی استدلال بھی نا درست ہو←  مزید پڑھیے

خود اعتمادی اور بے اعتمادی کا فرق/عرفان شہزاد

کسی حادثے یا ناکامی کی صورت میں خود اعتمادی اور بے اعتمادی کے رد عمل میں بہت فرق ہوتا ہے۔ خود اعتمادی ایسے کسی منفی واقعہ سے سبق سیکھتی، اس کا سامنا کرتی اور اس پر قابو پاتی ہے، جب←  مزید پڑھیے

مسیح کیا تھے، کیوں تشریف لائے تھے؟/عرفان شہزاد

مسیح اور توہین مذہب کی صلیب مسیح علیہ السلام کے تمام پیروکاروں کو مسیح علیہ السلام کا جنم دن مبارک ہو۔ مسیح علیہ السلام کیا تھے؟ کیوں تشریف  لائے تھے اور ان کے ساتھ کیا ہوا؟ اس کا جاننا ہر←  مزید پڑھیے

خاندانی منصوبہ بندی کی شرعی حیثیت/عرفان شہزاد

اولاد کی خواہش ہونا فطری امرہے۔ تاہم، اولاد پیدا کرنا دین کا کوئی حکم نہیں۔ یہ دین کا موضوع نہیں، اس لیے قرآن مجید میں اس کے لیے کوئی نص بھی موجود نہیں۔ یہ فطرت کا تقاضا ہے اس کے←  مزید پڑھیے

فضائل و لعنت کے باب میں چند اصولی باتیں/عرفان شہزاد

دینی روایت میں کسی فرد یا گروہ کے بارے میں فضائل یا لعنت در حقیقت ان کے کسی عمل یا فہم پر تحسین یا مذمت کا بیان ہوتا ہے۔ یہ شاباشی، قدر افزائی اور حوصلہ افزائی کی نوعیت کی چیزیں←  مزید پڑھیے

سیاسی آگہی کا سفر/عرفان شہزاد

مجھے یاد ہے جب ن لیگ حکومت آئی تھی، تو خواجہ سعد رفیق نے جاوید چودھری کے پروگرام میں ٹیلی فون پر رندھے ہوئے لہجے میں کہا تھا کہ اسے ریل ویز بہت بُری حالت میں ملا ہے لیکن وہ←  مزید پڑھیے

قرآن کی بے شبہ محفوظیت: ایک تاریخی اور حسی حقیقت۔۔عرفان شہزاد

۲۰ جولائی ۱۹۶۹ء کو نیل آرمسٹرانگ (Neil Armstrong) نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ واقعہ پوری دنیا کے انسانوں کو اس وقت کے دستیاب ذرائع ابلاغ کی سہولیات کے ساتھ دکھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ چنانچہ تما م دنیا←  مزید پڑھیے

الزامات کی سیاست ,حال اور ماضی۔۔عرفان شہزاد

ایک زمانے تک میں بھی شریف فیملی کی کرپشن پر یقین رکھتا تھا مگر پھر ملکی اور بین الاقومی ایجنسیوں اور عدالتوں کی کارروائیوں کے نتائج دیکھ کر معلوم ہوا کہ سب مستقل پروپیگنڈا تھا جس سے ذہن مسموم ہو←  مزید پڑھیے

مذہب پر چند اعتراضات کا جائزہ (2،آخری حصّہ)۔۔عرفان شہزاد

یہ کہنا کہ قرآن اپنے دور کے لیے نازل ہوا تھا ۔ پہلے دور کی کتاب کو آج کے دورمیں قابل عمل سمجھنا درست نہیں تو پوچھا جائے گا کہ قرآن میں ایسا کیا ہے جو اب قابل عمل نہیں←  مزید پڑھیے

مذہب پر چند اعتراضات کا جائزہ (1)۔۔عرفان شہزاد

مذہب پروہی اعتراض قابل اعتنا سمجھا جا سکتا ہے جو مذہب پر ہو نہ کہ اہل مذہب کی تعبیر و کردار پر۔ معترض اگر متعصب نہیں تو وہ بتائے گا کہ اس کے اعتراض کا محل مذہب ہے یا اہل←  مزید پڑھیے

اجماع و تواتر، ایمان بالغیب اور متشکک ذہن (2،آخری قسط)۔۔عرفان شہزاد

دوسرا نکتہ ایمان بالغیب کا ہے۔ نظریہ ارتقا اور بیگ بینگ تھیوری اپنے آثار و شواہد کی بنا پر تسلیم کیے گئے ہیں۔ یہی ایمان بالغیب ہے۔ ان پر اب ایسا تیقن ہو چکا ہے کہ ان کا انکار کرنا←  مزید پڑھیے

اجماع و تواتر، ایمان بالغیب اور متشکک ذہن (1)۔۔عرفان شہزاد

اصطلاحات بعض اوقات بڑے بڑے حقائق کے لیے حجاب بن جاتی ہیں۔ خصوصاً ان لوگوں کے لیے جن کی نظر بیان حقائق کی بجائے الفاظ کی نامکمل تفہیم تک محدود رہ جاتی ہے۔ اجماع، تواتر اور ایمان بالغیب، مذھبی حلقوں←  مزید پڑھیے

ایمان بالغیب کا راستہ: تسلیم، مشاہدہ یا استدلال (1)۔۔عرفان شہزاد

انسان کے پاس حصول علم کے دو ذرائع ہیں: تجربہ و مشاہدہ اور عقلی استدلال۔ عقل، تجربہ و مشاہدہ کے ذریعے سے حاصل ہونے والے معلوم سے نامعلوم پر استدلال کرتی ہے۔ ثابت شدہ کی بنیاد پر غیر ثابت کو←  مزید پڑھیے

غامدی صاحب اور ریاست کے نظریے کی بحث۔۔عرفان شہزاد

ریاست کا کوئی مذہب اور نظریہ نہیں ہوتا، افراد کا ہوتا ہے۔ جاوید احمد غامدی صاحب کے سیاسی موقف کا یہ بنیادی مقدمہ ہے۔ راقم کے علم میں نہیں کہ کسی ایک جگہ بھی ان کی طرف سے یہ کہا←  مزید پڑھیے

اپنی شخصیت کی تلاش میں گم ہونے والے ہمارے بچے۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عرفان شہزاد

سب سے احمق والدین وہ ہوتے ہیں جو دوسرے بچوں سے اپنے بچوں کا مقابلہ اور موازنہ کرتے اور اپنے بچے کو دوسرے بچوں کے نمونے کی تقلید اور پیروی کرنے کا کہتے ہیں۔ ہر بچے کا اپنا ہنر اپنی←  مزید پڑھیے

انگریز نے برصغیر کو غلامی سے آزاد کیا۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عرفان شہزاد

اگر انگریزوں کا دور برصغیر کے ہندو مسلم کے لیے غلامی کا دور تھا تو پھر وہ اس دور میں غلام رہے جب بیرون سے عربوں اور وسط ایشائی مسلم حملہ آوروں نے یہاں قبضے کیے۔ مغل بھی غیر ملکی←  مزید پڑھیے

وسائل کی کمی کے شکار والدین اپنے بچوں کے مجرم ہیں۔۔۔ ڈاکٹر عرفان شہزاد

جب وسائل کی کمی کے شکار والدین اپنی مرضی سے پیدا کیے ہوئے اپنے بچوں کی پرورش میں مشقتیں اٹھاتے ہیں، تکلیفیں جھیلتے  ہیں تو درحقیقت ان کے محروم الوسائل بچے ان سے زیادہ اذیتیں برداشت کرتے ہیں۔ والدین نے←  مزید پڑھیے