عمران حیدر تھہیم کی تحاریر

یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید /تحقیق و تحریر: عمران حیدر تھہیم

آثارِ قدیمہ کے ماہرین بتاتے ہیں کہ حاصل شُدہ شواہد fossils کی روشنی میں تقریباً 3 لاکھ 15 ہزار سال قبل کے زمانے سے 14 مختلف قسم کی species اور DNA lineage سے گُزرنے کے بعد آج سے لگ بھگ←  مزید پڑھیے

کوانٹم فزکس کے تناظر میں نیکی اور بدی کا تصوّر/ تحقیق و تحریر: عمران حیدر تھہیم

ہماری اس 93.5 ارب نُوری سال کے فاصلے تک پھیل چُکی قابلِ مُشاہدہ کائنات کے اندر خالقِ کائنات نے ہر مادی شے کو انرجی، وائبریشن اور فریکوئینسی کے ایک خاص تال میل کے تابع کر کے آزاد چھوڑ رکھا ہے۔←  مزید پڑھیے

حسن شگری کی موت کس خطرے کا اشارہ ہے؟-عمران حیدر تھہیم

پاکستان میں کوہ پیمائی کی تاریخ میں سال 1954 کی K2 کی پہلی سمٹ سے زندہ بچ کر آ جانے والے امیر مہدی سے لیکر گزشتہ برس ایمان کریم اور شریف سدپارہ کی موت تک ایسے آشوبناک واقعات کا سلسلہ←  مزید پڑھیے

وقت ایک واہمہ ہے اور عُمر ایک دھوکہ/عمران حیدر تھہیم

البرٹ آئن سٹائن نے اپنی مشہورِ زمانہ تھیوری آف جنرل ریلیٹیویٹی میں تحلیلِ وقت (Time Dilation) کا جو تصوّر دیا وہ سائنسی تجربات کی کسوٹی پر پرکھا، جو کہ ایک تسلیم شُدہ حقیقت بن چُکا ہے اور انسانی عقل کے←  مزید پڑھیے

بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سُنی گئی/عمران حیدر تھہیم

زیرِ نظر تصویر پاکستانی نوجوان شہروز کاشف کی ہے جس میں مذکور ہمارے قومی پرچم کو تھامے دُنیا کی دسویں بُلند ترین چوٹی Annapurna-I کی سمٹ پر کھڑا ہے۔ اس تصویر کو مینشن کرنے کی وجہ تفصیل کے ساتھ مَیں←  مزید پڑھیے

کلائمبنگ سیزن کاآغاز اور نیپالی کمپنیوں کے ڈرامے/عمران حیدر تھہیم

مَیں بُنیادی طور پر کوہ پیمائی میں کمرشلزم کے خلاف نہیں صرف غیر تربیت یافتہ لوگوں کو ورغلانے کے خلاف ہوں۔ آپ دیکھیں کہ ابھی نیپالی آؤٹ فِٹّرز نے گُزشتہ چند سالوں میں بہت سے نوجوان مرد و خواتین کو←  مزید پڑھیے

کوہ پیمائی میں پورٹرز کی اہمیت/عمران حیدر تھہیم

اللہ ربّ العِزّت نے اِس کائنات میں جتنی بھی مَخلُوقات تخلیق کی ہیں اُن میں سے صرف انسان کے بارے میں ربّ ِ کائنات نے قرآنِ پاک میں بتلا دیا کہ ” لَقَد خَلَقنَا الاِنسَانَ فِی اَحسنِ تَقوِیم”۔ احسنِ تقویم←  مزید پڑھیے

ہائبرڈ کلائمبنگ (Hybrid Climbing)- پہاڑوں کی دوست یا دُشمن؟-تحریر/عمران حیدر تھہیم

شہر کے کسی جدید سکول کی جونیئر کلاس کے طلباء کا مطالعاتی دورہ ایک جدید مُرغی خانہ یعنی Hatchery میں جاری تھا اور کلاس ٹیچر بچوں کو incubator میں لگے انڈوں کے بارے میں تفصیل سے بتا رہی تھی کہ←  مزید پڑھیے

پلٹ، تیرا دھیان کدھر ہے؟/عمران حیدر تھہیم

یہ دُنیا زمان و مکان کی قید میں ہے جہاں ہر مادی شئے اور ہر ذی رُوح اپنے اپنے دائرے میں سفرِ مُستقیم پر گامزن ہے۔ کسی نے 22 سال کی عمر میں گریجویشن کی لیکن اچھی ملازمت حاصل کرنے←  مزید پڑھیے

پاکستانی کوہ پیما اپنے ہی پہاڑوں پر ناکام کیوں؟۔۔عمران حیدر تھہیم

آج سے تقریباً دو ماہ قبل جب پاکستانی آٹھ ہزاری چوٹیوں کے۔ٹو، براڈ پِیک اورگیشربروم ون اور ٹو پر مقامی اور بین الاقوامی کوہ پیماؤں کی مُہم جُوئی جاری تھی اور مَیں سوشل میڈیا پر ٹاپ لیول کے بین الاقوامی←  مزید پڑھیے

سنو لیک ٹریک پر جان لیوا حادثہ، ذمّہ دار کون؟۔۔عمران حیدر تھہیم

ابنِ انشاء نے اپنے شہرہء آفاق مضمون “ابتدائی حساب” میں ایک دلچسپ طنزیہ بات لکھی تھی کہ “تقسیم کے قاعدے کا بہترین استعمال یہ ہے کہ حقوق اپنے پاس رکھو اور فرائض دوسروں میں تقسیم کر دو” اگر غور کیا←  مزید پڑھیے

کیا شہنشاہ K2 پر اب کوہ پیمائی آسان ہو گئی ہے؟(اعداد و شمار کی روشنی میں تجزیہ)۔۔عمران حیدر تھہیم

زمین پر موجود دُنیا کےبلند ترین کُل 14 بڑے پہاڑوں جن کی سطح سمندر سے بلندی 8000 میٹر سے زیادہ ہے اور اس مناسبت سے انہیں آٹھ ہزاری یا Eight-Thousanders (8000ers) بھی کہا جاتا ہے، میں سے دوسرا بڑا پہاڑ←  مزید پڑھیے

کوہ پیمائی میں ڈبل ہیڈر کیا ہے؟۔۔عمران حیدر تھہیم

اِن سے مِلیے یہ ہیں بیلجیئم نژاد کوہ پیما نیلس جیسپر اور زیرِ نظر تصویر 28 جولائی 2021 کو شہنشاہ پہاڑ K2 کی چوٹی پر لی گئی جب جیسپر نے پاکستانی وقت کے مطابق صُبح 9:30 بجے K2 کی چوٹی←  مزید پڑھیے

کیا ساجد سدپارہ مُحبّت کا نیا استعارہ ہے؟۔۔محمد عمران حیدر تھہیم

ایک مشہور ہندی کہاوت ہے کہ ” باپ پہ پُوت، پِتا پہ گھوڑا، بوہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا ” مَیں نے جب 2019 کے کوہ پیمائی کے سیزن میں یہ سُنا کہ لیجنڈری کوہ پیما مُحمّد علی سدپارہ کے 20←  مزید پڑھیے

پاکستانی پہاڑوں کیساتھ مذاق مت کریں ۔۔عمران حیدر تھہیم

اِس کُرّہء اَرض پر کُل 14 پہاڑ ایسے ہیں جن کی بلندی سطح سمندر سے 8000 میٹر سے زیادہ ہے۔ میڈیکل سائنس کے مختلف تجربات کی رُو یہ بات ثابت ہو چُکی ہے کہ سطح سمندر سے بلندی کو جھیلنے←  مزید پڑھیے

کوہ پیمائی میں پورٹرز کی اہمیّت(3) ۔۔عمران حیدر تھہیم

اللہ ربّ العِزّت نے اِس کائنات میں جتنی بھی مَخلُوقات تخلیق کی ہیں اُن میں سے صرف انسان کے بارے میں ربّ ِ کائنات نے قرآنِ پاک میں بتلا دیا کہ ” لَقَد خَلَقنَا الاِنسَانَ فِی اَحسنِ تَقوِیم”۔ احسنِ تقویم←  مزید پڑھیے

کوہ پیمائی میں بلندی کے انسانی جسم پر اثرات(2)۔۔عمران حیدر تھہیم

کوہ پیمائی ایسا کھیل ہے جس میں کھلاڑی کو بیک وقت دو محاذوں پر لڑنا پڑتا ہے۔ پہلا محاذ قدرتی موسمی حالات کی شدّت کے ساتھ نبردآزما ہونا ہے۔ جبکہ دوسرا محاذ اپنی ہی body chemistry کے ساتھ جنگ ہے←  مزید پڑھیے

کوہ پیمائی – ایک دلچسپ کھیل(1)۔۔عمران حیدر تھہیم

پہاڑوں کا ظرف ہے، ورنہ کون دیتا ہے دُوسری آواز کوہ پیمائی اور دیگر ایڈونچر سپورٹس میں دلچسپی رکھنے والوں کےلیے اپنے شوق کی تکمیل سے قبل چند اہم معلومات سے آگاہی بہت ضروری ہے۔ چنانچہ ذیل تحریر اِسی مقصد←  مزید پڑھیے

وہی خطۂ زمیں ہے کہ عذاب اُتر رہے ہیں۔۔عمران حیدر تھہیم

آج کے جدید دور میں کسی بھی شاہکار عمارت کی تعمیر اُسوقت تک  مکمل  نہیں ہوتی جب تک اُس کے اندر کوئی انخلائی حکمتِ عملی evacuation strategy موجود نہ ہو۔ آگ لگنے جیسی ہنگامی صُورتحال اور قدرتی آفات کو مدّ←  مزید پڑھیے

کوہ پیمائی – ایک دلچسپ کھیل/تحقیق و تحریر: عمران حیدر تھہیم

یہ پہاڑوں کا ظرف ہے، ورنہ کون دیتا ہے دُوسری آواز کوہ پیمائی اور دیگر ایڈونچر سپورٹس میں دلچسپی رکھنے والوں کےلیے اپنے شوق کی تکمیل سے قبل چند اہم معلومات سے آگاہی بہت ضروری ہے۔ چنانچہ ذیل تحریر اِسی←  مزید پڑھیے