نگارشات    ( صفحہ نمبر 2 )

ڈیوائن کوڈ اور سپیڈ لرننگ (1) محمد ثاقب

دی آئیڈنٹٹی کوڈ کے عنوان سے میرے کالم کو جو پذیرائی آپ لوگوں نے بخشی اس پر تمام دوستوں اور اللہ تعالیٰ کا مشکور ہوں۔ درحقیقت ان کالمز پر آنے والا فیڈ بیک غیر معمولی تھا، اور پھر اسی ٹاپک←  مزید پڑھیے

کراچی، سنسان سڑک اور ایک ڈاکٹر/ ذوالفقار علی زلفی

پرانی بات ہے ـ پلٹ کر دیکھوں تو شاید کل کی ہی کہانی ہے ـ 2008 کی سردیاں ـ کراچی میں آج کل سردی بس منہ دکھائی کے لئے ہی آتی ہے ـ ہمارے بچپن میں سردی کا موسم واقعی←  مزید پڑھیے

محرم میں حرام /فیضان سجاد

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی سوگ، ماتم، اور نوحہ خوانی کی محفلیں سجنا شروع ہو چکی ہیں۔ میں تاریخ دیکھ رہا تھا تو معلوم ہوا کہ زنجیر زنی اور ماتم کا تخیل کہاں سے مستعار لیا گیا ہے.←  مزید پڑھیے

عائشہ خان اور خالدہ ریاست/نادیہ عنبر لودھی

اتر پردیش ہندوستان میں آباد اردو اسپیکنگ پٹھان جن کے اجداد افغانستان سے ہندوستان آئے تھے – ان پٹھانوں نے اپنی شجاعت اور بہادری سے حکومت میں اعلی عہدے حاصل کیے اور کچھ نے نوابی ریاستیں بھی قائم کیں –←  مزید پڑھیے

عالمی ثالثی عدالت کا سندھ طاس معاہدے پر فیصلہ /ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

1947ء میں برصغیر کی تقسیم کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم ایک نازک اور سنگین مسئلہ بن گئی۔ اس تنازعے کے حل کے لیے عالمی بینک کی ثالثی میں 1960ء میں دونوں ممالک کے درمیان ”سندھ←  مزید پڑھیے

باغ کی سیر/آغر ندیم سحر

باغ، آزاد جموں کشمیر کا ایک تاریخی ضلع ہے، 1988ء میں اسے ضلع کا درجہ دیا گیا، یہ راولا کوٹ سے 46 کلومیٹر اور مظفر آباد سے 97 کلومیٹر کی مسافت پر ہے۔ اس دھرتی کے باسیوں نے تاریخ کے←  مزید پڑھیے

ایک المناک پیدائشی عارضہ”Anencephaly”/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

اینن سیفلی ایک انتہائی شدید اور دل دکھانے والا پیدائشی عارضہ ہے جس میں بچہ سر کے اہم حصوں کے بغیر پیدا ہوتا ہے۔ یہ حالت عصبی نالی کے نقص (Neural Tube Defect) کی ایک قسم ہے جو حمل کے←  مزید پڑھیے

بابل ہوگیا تیرا کلیجہ ٹھنڈا/محمود چوہدری

پاکستان میں موجود اطالوی سفارتی عملہ بھی شاید یہ لرزہ خیز خبر پڑھ چکا ہوگا کہ اٹلی پلٹ ایک باپ نے ، اپنی بیوی کے ساتھ مل کر اپنی دو جوان بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ ہاں، وہی بیٹیاں جو←  مزید پڑھیے

پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے/ڈاکٹر محبوب حسن

میرے لیے انتہائی مسرت کی بات ہے کہ عزیز دوست ڈاکٹر ابھے کمار کی تقرری بہار میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ہوئی  ہے۔ جناب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات۔اس سے قبل ان کا  تقرر  خواجہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی قوم کی غلط فہمیاں /ڈاکٹر محمد شافع صابر

ایک غلط فہمی دور کر لیں وہ یہ کہ پروٹوکول کی بیماری صرف حکمرانوں اور افسر شاہی  کو ہے۔نہیں ،بلکہ  یہ بیماری ہر پاکستانی کو لاحق ہے ۔ اس کا عملی مظاہرہ ہم روزانہ دیکھتے ہیں ۔ بینکوں میں لائن←  مزید پڑھیے

جہاد اور دہشتگردی/سیّد حسیب شاہ

جہاد عربی لفظ “جہد” سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے “جدوجہد” اور “کوشش کرنا” لغوی طور پر، اس کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ کے راستے میں مقدس جنگ کرنا تاکہ اس کے حکم کو نافذ کیا جا سکے اور←  مزید پڑھیے

سانحہ سوات/فرزانہ افضل

انتہائی دردناک حادثہ جس میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد سیلاب کے پانی کی نذر  ہو گئے۔ قیامت سی قیامت ہے۔ جہاں اس خاندان کے اجڑنے کا دکھ ہے وہاں اس بات کا بہت افسوس ہے کہ حکام اور←  مزید پڑھیے

دفاعی اتحاد یا سامراجی جنگ ؟- کس طرف کھڑا ہونا چاہیے؟-سائرہ رباب

آجکل بہت سی پوسٹس دیکھنے کو مل رہی ہیں جن میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ چین یا روس جیسے ملک اگر امریکہ اور یورپ کے مقابل کھڑے ہیں، تو وہ خود بھی سامراجی طاقتیں ہیں اور ان←  مزید پڑھیے

نظریہ صدمہ، صدماتی ادب اور نوآبادیاتی صدمہ /تبصرہ: علی عبداللہ

ادب محض تخیل کا کھیل نہیں، بلکہ وہ شعور و لاشعور کے مابین پل ہے، جہاں انسانی تجربات کی تلخ ترین پرتیں ظہور پذیر ہوتی ہیں۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو صرف جسم کو نہیں، روح، شناخت اور روایت←  مزید پڑھیے

لندن سے دور، کہانیوں کے درمیان/محمد علم اللہ

لندن کی بے ہنگم ہڑبونگ، گنجان سڑکوں، مصروف چہروں اور مسلسل بجتے ہارنوں سے کوسوں دور، ان دنوں میں ایک چھوٹے سے ساحلی گاؤں میں مقیم ہوں۔ یہ گاؤں، جو شاید نقشے پر ایک نقطے سے زیادہ کچھ نہ دکھائی←  مزید پڑھیے

عزاداری: خلوص سے تجارت تک/ابوجون رضا

ایک زمانہ تھا جب عزاداری خالص خلوص اور سادگی کی علامت ہوا کرتی تھی۔ کالے کپڑے خریدنے کا کوئی رواج نہ تھا۔ محرم سے پہلے لوگ اپنے سفید کپڑوں کو رنگوا کر سیاہ کروالیا کرتے تھے، اور انہی میں مجالس←  مزید پڑھیے

کس کس غم کا نوحہ لکھیں /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

ذرا تصور کریں۔ آپ دریا کی طوفانوں کے بیچ ایک مٹی کے ٹیلے پہ کھڑے ہیں۔ ساتھ آپ کی فیملی ، آپ کے بچے بھی ہیں۔ دریا کی موجیں دھاڑ رہی ہیں ، بچے رو رہے ہیں۔ آپ بے بسی←  مزید پڑھیے

کیا ہم سوچوں (یا ذہن) کو قابو کر سکتے ہیں؟-ندا اسحاق

میں ایک خود-غرض عورت ہوں، اسے میری شخصیت کہہ لیں یا عادت کہ میں اپنے متعلق بہت سوچتی ہوں۔ اس عادت نے فائدے بھی کئی دیے ہیں البتہ نقصانات کو بھی سہنا پڑا ہے۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ←  مزید پڑھیے

دی آئیڈنٹٹی کوڈ (آخری حصّہ) ـ- محمد ثاقب

میرے ایک دوست کراچی کی مشہور سرکاری یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ خود شناسی کے موضوع پر بات ہو رہی تھی۔ تو کہنے لگے کہ میں آج بھی یہ بات نہیں جانتا کہ میرا پیدائشی ٹیلنٹ کیا ہے۔ میری پروفیشنل سٹرینتھ←  مزید پڑھیے

صحافیوں کے لیے متبادل روزگار/سید بدر سعید

پاکستان میں روایتی صحافت کا سورج غروب ہونے کو ہے۔ پچھلے ہفتے ایک بڑے میڈیا ہائوس نے اچانک اپنا اخبار بند کیا اور تمام عملے کو برطرف کر دیا۔ یہ نئی بات نہیں، پچھلے کئی برس سے یہی ہو رہا←  مزید پڑھیے