حافظ کریم اللہ چشتی پائ خیل کی تحاریر
حافظ کریم اللہ چشتی پائ خیل
مصنف، کالم نگار، اسلامی سیاست کا طالب علم

شہزادہ رسول سیدناحضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اس بات پرتمام مؤرخین کااتفاق ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی اولادپاک کی تعدادچھ ہے۔دوفرزندحضرت قاسم رضی اللہ تعالیٰ عنہ وحضرت ابراہیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اورچارصاحبزادیاں حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا،حضرت رُقیہ رضی اللہ تعالیٰ←  مزید پڑھیے

سید ناغوث اعظم شیخ عبدالقادرجیلانی الحسنی والحسینی ؒ۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ درمیان اولیاء چوں محمدصلی اللہ علیہ والہٖ وسلم درمیان انبیاء سیداولیاء،امام الاولیاء،سلطان الاولیاء،امام شریعت وطریقت،قطب الاقطاب،محی الدین،غو ث الوریٰ، سرکاربغدادمحبوب سبحانی،قطب ربانی،غوث صمدانی، شہبازلامکانی،سردارالاولیاء حضورسیدناغوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کانام نامی ”عبدالقادر“ہے۔آپ رحمۃ←  مزید پڑھیے

محبتوں اورالفتوں کامرکزومحور،ذاتِ مصطفیﷺ۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اللہ رب العزت نے نسل انسانیت کی رُشدوہدایت کے لئے اپنے انبیاء ورسل مبعوث فرمائے۔تاکہ اپنے برگزیدہ ہستیوں کے واسطے سے بندوں تک اپنے احکام پہنچائے۔ تمام انبیاء ورسل نے اپنے اپنے دورمیں پیغام حق عام کیااوربھٹکی ہوئی انسانیت کوحق←  مزید پڑھیے

میلاد ِمصطفی صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کے فضائل وآداب۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

خداکی رضاچاہتے ہیں دوعالم خداچاہتاہے رضائے محمدﷺ! دنیاوآخرت کی تمام رحمتیں اوربرکتیں اپنے دامن میں سمیٹے امن وسلامتی کاپیامبربن کرماہ ربیع الاوّل کاچاندطلوع ہوچکاہے۔ اس مبارک مہینہ کی بارہ تاریخ کوآج سے سواچودہ سوسال قبل مکہ مکرمہ کی سرزمین پرحضرت←  مزید پڑھیے

مختصرتذکرہ حیات/عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم امام احمدرضاخان الشاہ بریلوی۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

جب بھی دین میں کوئی بگاڑپیداہوتاہے تواللہ تعالیٰ اپنے بندہ ء  مومن کوبھیجتاہے جواللہ تعالیٰ کی مددسے دین ِ متین کااحیاء کرتاہے۔سرکاراعظم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی مُردہ سنتوں کو  زندہ کرتاہے۔دین ِ متین کی جوشکل مسخ کردی گئی←  مزید پڑھیے

شیخ المشائخ حضرت حبیب عجمی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

شیخ المشائخ حضرت حبیب عجمی رحمۃ اللہ علیہ بہت بڑے متقی اورمشہورولی اللہ گزرے ہیں۔آپ رحمۃ اللہ علیہ طریقت کے بہادر،شریعت کے کان،ایک بلندہمت اورقابل قدربزرگ تھے۔اہل زمانہ میں آپ کی قدرومنزلت بہت تھی۔آپ رحمۃ اللہ علیہ کی پرہیزگاری کایہ←  مزید پڑھیے

حضرت شیخ فریدالدین عطار رحمۃ اللہ علیہ کے حالات زندگی۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

حضرت شیخ فریدالدین عطاررحمۃ اللہ علیہ کی ولادت ماہِ شعبان المعظم ۳۱۵ھجری میں ہوئی۔آپ رحمۃ اللہ علیہ موضع کدکن کے رہنے والے تھے۔یہ گاؤں ایران کے شہر نیشاپورمیں واقع ہے۔آپ رحمۃ اللہ علیہ کااصل نام محمدبن ابی بکرابراہیم،کنیت ابوحامدیاابوطالب،لقب فریدالدین،←  مزید پڑھیے

حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما! خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام علہیم السلام کومبعوث فرمایا۔جنہوں نے اپنے←  مزید پڑھیے

صفرالمظفرکی عبادت ومعمولات۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر کے ان کی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیں قرآن حکیم میں ارشادباری تعالیٰ ہے۔”بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے←  مزید پڑھیے

فضائل وعبادت ماہِ محرم الحرام۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اسلامی سال کاپہلامہینہ محرم الحرام ہے۔اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر کے انکی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیں قرآن حکیم میں ارشادباری تعالیٰ ہے۔”بے شک مہینوں←  مزید پڑھیے

صدقہ فطر۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

رحمتوں اوربرکتوں سے بھراہوارمضان المبارک کامقدس مہینہ ہم سے کوچ کاارادہ کیے ہوئے ہے۔چنددن رہ گئے ہیں ماہِ رمضان المبارک کامہینہ ختم ہوجائے گا۔پتہ نہیں کہ اگلے سال یہ مقدس مہینہ ہمارے مقدرمیں ہے یاکہ نہیں۔کیونکہ زندگی کاکوئی پتانہیں کب←  مزید پڑھیے

لیلۃ القدر ، خیروبرکت کی رات۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

رمضان المبارک بڑی برکتوں اورفضیلتوں والامہینہ ہے۔ اس کے دن بھی مبارک اوراس کی راتوں کی فضیلتوں کاکیاکہنا۔ اس ماہ مقدس کی پاک راتوں میں ایک ایسی رات ہے جولیلۃ ا لقدرکہلاتی ہے۔ یہ بڑی خیروبرکت اورمنزلت والی رات ہے۔←  مزید پڑھیے

احکام ومسائل اعتکاف۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

عَکْفجس کامعنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراداللہ پاک کے گھرمیں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسوہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ تعالیٰ سے لَولگاکے اس کے درپرمسجدکے کونہ میں←  مزید پڑھیے

ام المومنین سیدہ عائشۃ الصدیقہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

رکارِمدینہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی تمام ازواج مطہرات ایک ممتازشان انفرادیت رکھتی ہیں۔جنہیں ”امہات المومنین“کے منفردخطاب سے نوازا گیاہے۔ ارشادباری تعالیٰ ہے۔”یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ لَسْتُنَّ کَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآءِ اِنِ اتَّقَیْتُنََّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَیَطْمَعَ الَّذِیْ فِیْ قَلْبِہٖ مَرَضٌ وَّقُلْنَ←  مزید پڑھیے

ام المومنین سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

امام ابن شہاب زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ عورتوں میں سب سے پہلے ام المومنین سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنہا سرکارمدینہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم پرایمان لائیں۔(المستدرک للحاکم،بیہقی) اورآپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا←  مزید پڑھیے

جنتی عورتوں کی سردار:سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمۃ الزہراؓ۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

ارشادباری تعالیٰ ہے۔اِنَّمَا یُریدُا للَّہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُُ الرِّجْسَ اَھْلَ البَیْتِ وَیُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیْرََا۔(سورۃالاحزاب پارہ ۲۲آیت۳۳) اللہ تویہی چاہتاہے اے (نبی کریم ﷺ کے)گھروالوتم سے ہرناپاکی کودوررکھے اورتمہیں خوب پاک کرکے صاف ستھرارکھے۔ ؎ ان کی پاکی خدائے پاک کرتاہے بیاں آیہ←  مزید پڑھیے

استقبال وفضیلت ماہ رمضان۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

رمضان المبارک اسلامی سال کانواں مہینہ ہے جس طرح ہم پر نمازفرض ہے اسی طرح ماہ رمضان کے روزے رکھنابھی فرض ہیں۔امت مصطفی صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم پر روزے کی فرضیت ۲ہجرہی ۰۱شعبان المعظم میں ہوئی اوراس کے مطابق←  مزید پڑھیے

شہزادہ علی اکبربن حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم نے فرمایااے لوگو!کیامیں تمہیں ان کے بارے میں خبرنہ دوں جو(اپنے )نانا،نانی کے اعتبارسے سب لوگوں سے بہترہیں ؟میں تمہیں ان←  مزید پڑھیے

شب برات بخشش ومغفرت کی رات۔۔۔۔حافظ کریم چشتی

شعبان المعظم کی پندرہویں رات کو”شب براء ت کہاجاتاہے۔شب کے معنی رات اوربراء ت کے معنی چھٹکارے کے ہیں اس رات میں اللہ رب العزت قبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعدادسے زیادہ گناہ گاروں کی بخشش فرماتاہے۔←  مزید پڑھیے

امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی سیرت مبارکہ۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اللہ پاک نے حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی صفت وثناء قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی ہے ارشادباری تعالیٰ ہے “وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًاوَّیَتِیْمًاوَّاَسِیْرًا”اورکھاناکھلاتے ہیں اس کی محبت پرمسکین اوریتیم اوراسیرکو”۔(پارہ ۲۹سورۃ الدھر)دامادِ رسول،فاتحِ خبیر،حاملِ ذوالفقارخلیفہ←  مزید پڑھیے