امیر جان حقانی کی تحاریر
امیر جان حقانی
امیرجان حقانیؔ نے جامعہ فاروقیہ کراچی سےدرس نظامی کے علاوہ کراچی یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس اور جامعہ اردو سے ماس کمیونیکشن میں ماسٹر کیا ہے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ اسلامی فکر، تاریخ و ثقافت کے ایم فل اسکالر ہیں۔ پولیٹیکل سائنس کے لیکچرار ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے لیے2010 سے مقالے اور تحریریں لکھ رہے ہیں۔اس کے ساتھ ہی گلگت بلتستان کے تمام اخبارات و میگزین اور ملک بھر کی کئی آن لائن ویب سائٹس کے باقاعدہ مقالہ نگار ہیں۔سیمینارز اور ورکشاپس میں لیکچر بھی دیتے ہیں۔

حکومتی شاہ خرچیاں/امیر جان حقانی

آج سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ، مشیران، وزراء اور بیوروکریٹس کی ایک میٹنگ کے بعد کھانے کی تصویریں وائرل ہوئیں، جس پر عوام، سوشل میڈیا صارفین، صحافی اور سماجی و سیوسی کارکنان نے شدید ردعمل کا اظہار کیا←  مزید پڑھیے

قلم کی طاقت اور شکلیں/امیر جان حقانی

قلم کی شکلیں اور اس کی طاقت ہمیشہ سے ہی ایک غیر معمولی حقیقت رہی ہے۔ قلم، جو کبھی صرف ایک سادہ لکڑی کا ٹکڑا ہوا کرتا تھا، آج جدید ٹیکنالوجی کی بدولت ٹچ سکرین کا حصہ بن چکا ہے۔←  مزید پڑھیے

وادی نلتر کا ایک روزہ مطالعاتی دورہ/امیر جان حقانی

یکم مئی کا دن تھا. یہ مزدوروں کا عالمی دن ہے. گلگت بلتستان کے موسم میں بڑی خنکی تھی. وقفے وقفے سے بارشوں نے پورے جی بی کو گھیر رکھا تھا. ایسے میں پوسٹ گریجویٹ کالج گلگت کے پروفیسروں نے←  مزید پڑھیے

یہ ہاتھ صرف لکھتے نہیں/امیرجان حقانی

دونوں نوجوان مجھے ٹکٹکی باندھ کر دیکھنے لگے۔ ان کو شدید حیرت ہوئی کہ ایک قلم کار، لیکچرار اور مولوی اتنا کام بھی کرسکتا ہے۔ انہوں نے میرے پلاٹ میں پہلے بھی کام کیا تھا۔ جب انہوں نے میرے اپنے←  مزید پڑھیے

گوہرآباد کا نرالا پن و انفرادیت/امیرجان حقانی

آج پڑی بنگلہ میں راقم کے گھر گوہرآباد گیس سے تعلق رکھنے والے پڑی بنگلہ تھانہ کے تھانیدار میراجان صاحب اور پڑی کے کچھ علماء و احباب افطاری کے لیے مدعو تھے۔ گھنٹہ بھر نشست رہی۔ مرکزی موضوع گوہرآباد اور←  مزید پڑھیے

ملاؤں سے تکلیف/امیر جان حقانی

“آپ کو ملاؤں سے کیا تکلیف ہے؟ ہر وقت ان کے خلاف لگے رہتے ہو ۔ ” یہ الفاظ وقفے وقفے سے میرے کانوں میں پڑتے رہتے ہیں۔ فیس بک ہو یا کوئی نجی مجلس۔ کوئی ادارہ ہو یا عوامی←  مزید پڑھیے

پریکٹیکل بنو اور بناؤ/امیر جان حقانی

گزشتہ دو سال سے میں بہت زیادہ پریکٹیکل ہوگیا ہوں. مجھے دو چیزوں نے پریکٹیکل بنا دیا ہے. ایک وقت اور حالات نے، دوسرا مدرسے کی تعلیم اور زندگی نے. یہ درست بات ہے کہ میرا بیگ گراونڈ دیہاتی ہے.←  مزید پڑھیے

کے آئی یو کے طلبہ کے جائز مطالبات اور ہٹ دھرمی/امیر جان حقانی

قراقرم یونیورسٹی گلگت بلتستان کی اکلوتی انٹرنیشنل یونیورسٹی ہے. بدقسمتی سے فیڈرل گورنمنٹ، ایچ ای سی، یونیورسٹی انتظامیہ اور جی بی حکومت سے یہ اکلوتی یونیورسٹی نہیں سنبھالی جاسکتی ہے. کبھی یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات انتظامیہ کا غیرذمہ دار←  مزید پڑھیے

اصحابِ رسول ”معیارِ وحدت” ہیں/امیرجان حقانی

آج  جامعہ عروۃ الوثقیٰ  لاہور اور تحریک بیداری کے زیر انتظام آغا سید جواد نقوی صاحب کی صدارت میں اس عظیم الشان محفل میں ایک بابرکت اور بے مثال عنوان ”وحدت امت میں اصحاب رسولﷺ اللہ کا کردار” سے وحدت←  مزید پڑھیے

نبی مشفق ﷺ/امیر جان حقانی

اللہ رب العزت کا انسانیت پر سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ رب ذوالجلال نے رسول مشفق صلی اللہ علیہ وسلم کو انسانیت کے لیے ایک کامل نمونہ اور مکمل رول ماڈل بنا کر، دنیا میں مبعوث کیا۔آپ ﷺ←  مزید پڑھیے

سیرتِ نبیﷺ اور دعوتِ اسلام/امیر جان حقانی

رسولِ کائنات ﷺ کو اللہ رب العزت نے نسل انسانی کے لیے ایک کامل نمونہ اور اسوہ حسنہ بنا کر دنیا میں مبعوث فرمایا۔ آپ ﷺ کی پوری زندگی کو قیامت کی صبح تک کے لیے معیار بنادیا۔ سیرت طبیہ←  مزید پڑھیے

سائنس اور اسلام کی ترقی، فطرت کے مطابق ہے۔۔ امیرجان حقانی

عموما یہ سوال بار بار کیا جاتا ہے کہ غیر مسلم سائنس دانوں کی ایجادات اور ان کی پروڈکشن روز بروز ترقی کیوں کررہی ہیں اور مسلمانوں کو زوال کیوں آرہا ہے.؟ ایک تو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ←  مزید پڑھیے

منشیات فری گلگت بلتستان۔۔امیر جان حقانی

سماجی ایشوز اور مسائل میرے پسندیدہ موضوعات ہیں۔ اسلامی تعلیمات بھی اخلاقیات اور سماجیات کا واضح درس دیتی ہیں۔ سماج کی اصلاح و تزکیہ تمام شرائع کا مشترک درد ہے۔ مقصدِ دین ہی تزکیہ فرد و معاشرہ ہے۔ سزا و←  مزید پڑھیے

ابن الحسن عباسی، کچھ باتیں کچھ یادیں ۔۔ امیرجان حقانی

"اگر تم لوگ دینی مدارس کے فضلاء کے ساتھ ظلم روا نہ رکھتے تو آج مولانا ابن الحسن عباسی کا مرتبہ تمہارے ہاں بہت بلند ہوتا"۔ یہ الفاظ نامور نقاد مشفق خواجہ نے عطاء الحق قاسمی کو مخاطب کرتے ہوئے کہی تھی۔ مشفق خواجہ مرحوم کے ہاں اہل قلم و ادب کی محفل لگتی تھی۔ وہ عباسی صاحب کی ادبی خدمات کے بڑے مداح تھے۔←  مزید پڑھیے

مہمان نوازی : سیرت الرسولﷺ کی روشنی میں۔۔امیر جان حقانی

رسولِ کائنات ﷺ کو اللہ رب العزت نے نسل انسانی کے لیے ایک کامل نمونہ اور اسوہ حسنہ بنا کر دنیا میں بھیجا۔آپ ﷺ کی پوری زندگی کو قیامت کی صبح تک کے لیے معیار بنادیا۔سیرت طبیہ ﷺ کا ہر گوشہ تابناک اور ہر پہلو روشن ہے۔←  مزید پڑھیے

عورت کی سماجی حیثیت۔۔امیر جان حقانی

مسلم سماج میں عورت کی حیثیت کو کسی طرح کم نہیں کیا جاسکتا. فکری و ذہنی طور پر ہو یا جسمانی طور پر، بہر صورت عورت کی حیثیت تسلیم شدہ ہے.فکری و علمی طور پر عورت نے اپنی ذہانت کے←  مزید پڑھیے

زندگی کا ذائقہ۔۔امیرجان حقانی

سوشل میڈیا اپنے افکار و نظریات اور خیالات کو لحظوں میں لاکھوں لوگوں تک پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے۔اس کو جتنا ہوسکے مثبت استعمال کیا جانا چاہیے۔ میرا معمول ہے کہ فیس بک میں، ایک جملہ پر مشتمل کلر پوسٹ←  مزید پڑھیے

“قانون محبت” یعنی Law of Love کی ضرورت ۔۔امیرجان حقانی

میری بات ان لوگوں کو سمجھ نہیں آسکتی جو “اسٹبلشمنٹی” ذہن یا اداروں سے تعلق رکھتے ہیں، یا خود ساختہ تقدس کے مالک ہیں۔ وہ تمام معاملات کو ریاستی نقطہ نظر اور تقدسی بھرم سے دیکھتے ہیں جبکہ میرا انداز←  مزید پڑھیے

اسلام میں بچوں کی صحت وتربیت اور غذائی حقوق۔۔امیرجان حقانی

متوازن غذا کسی بھی انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ آج کے جدید معاشرے میں ہزاروں بیماریاں اور مسائل متوازن غذاؤں کی عدم موجودگی اور غیر معیاری غذاؤں کی بھرمار کی وجہ سے پیدا ہوچکی ہیں۔گلگت بلتستان میں بھی غیرمعیاری اور←  مزید پڑھیے

تعلیمی جرگہ دیامر: ایک مثبت قدم۔۔۔ امیرجان حقانی

?میجرجنرل ڈاکٹر احسان محمود کی تعلیمی حوصلہ افزائیوں پر سرگرمیاں? *❤امیرجان حقانی کے بے باک قلم سے ایک فکر انگیز تحریر❤* یہ بدیہی حقیقت ہے کہ تعلیم ایک معاشرتی عمل ہے۔ تعلیم ہی ہے جو فطرت خدا وندی اور انسانی←  مزید پڑھیے