احمد سہیل کی تحاریر

میں گاندھی کا بوائے فرینڈ تھا(Paul Rudnick)-مترجم/احمد سہیل

جوزف لیلیویلڈ کی ایک نئی سوانح عمری کے مطابق مہاتما گاندھی کی زندگی میں ایک محبت جرمن-یہودی تن ساز (باڈی بلڈر) سے تھی جس کا نام ہرمن کیلن باخ (Hermann Kallenbach) تھا۔ “آپ کا پورٹریٹ (صرف ایک) میرے سونے کے←  مزید پڑھیے

نیپالی زبان کے پہلے شاعر بھانو بھگت آچاریہ/احمد سہیل

لوگ اس دنیا میں پیدا ہوتے ہیں۔ جن میں سے بہت سے اپنی زندگی جیتے ہیں، مر جاتے ہیں اور دو نسلوں بعد انہیں ہمیشہ کے لیے بھلا دیا جاتا ہے۔ تاہم، بہت کم لوگ ہیں جو اپنے عظیم کارناموں←  مزید پڑھیے

امریکہ کی چکانو شاعرہ ، ہم جنس پرست اور تانثیی ناقدہ : گلوریا اینزالڈو /احمد سہیل

میں چاہتا ہوں پہلے ” چکانو ” کو واضح کردوں کہ یہ لفظ کیا ہے؟ چکانو امریکہ میں لاطینی امریکی اور بالخصوص ان میکسیکن نژاد لوگوں کو کہا جاتا ہے جو امریکہ میں پیدا ہوئے اور ہسپانوی کے ساتھ انگریزی←  مزید پڑھیے

طارق فتح : ایک متنازع سیاسی اور تاریخی مذہب بیزار، صحافی، نشر کار اور ادیب کی وفات /احمد سہیل

طارق فتح کراچی، پاکستان میں ایک پنجابی مسلم خاندان میں پیدا ہوئے جو 1947 میں تقسیم ہند کے بعد بمبئی سے کراچی ہجرت کر گئی تھی۔ طارق فتح نے جامعہ کراچی سے بائیو کیمسٹری میں ڈگری حاصل کی لیکن پاکستان←  مزید پڑھیے

بلوچی شاعری کا تاریخی پس منظر اور مزاج /احمد سہیل

بعض اوقات، شاعر امن اور جنگ کے بارے میں شاعری کرتے ہیں۔ دوسری بار، انہوں نے اپنے لوگوں کی تاریخ کے اہم واقعات کے بارے میں زبردست کہانیاں سنانے کے لیے اپنی مہارت کا استعمال کیا۔ بہر حال، بلوچی شاعروں←  مزید پڑھیے

سید کاشوا :فلسطینی اسرائیلی فکشن نگار کے ناول ” نقش پا کی تبدیلیاں” کا تجزیہ اور تفہیم /احمد سہیل

ان کوسید کاشوا، سید قاشو (Sayed Kashua)کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اور دو طریقے سے ان کا نام لکھا جاتا ہے۔ سید کاشوا ایک فلسطینی نژاد اسرائیلی صحافی اور ایوارڈ یافتہ مصنف ہیں۔ وہ ناولوں “ڈانسنگ عربز”، “لیٹ←  مزید پڑھیے

بنگلہ کے شاعر اور کہانی گو : اتپل کمار باسو/احمد سہیل

اتپل کمار باسو (Utpal Kumar Basu) قبل از آزادی 1937 میں کولکتہ مغربی بنگال کے بھوانی پور علاقے میں پیدا ہوئے، اُتپا کمار باسو نے اپنے اسکول کے ایام بہرام پور (مرشد آباد، مغربی بنگال) اور دنہاٹا (کوچ بہار، شمالی←  مزید پڑھیے

ہالی وڈ اداکارہ و ماڈل “مارلن منرو” کیساتھ ایک گھنٹہ/احمد سہیل

میں نےامریکہ کی فلم نگری ہالی وڑ ، کیلے فورنیا میں مومی عجائب خانے مین گزارا۔ یہان کئی اداکاروں سے ملاقات ہوئی آج میں آپ کو میری پسندیدہ اداکارہ مارلن منرو کے متعلق ان کی رنگیں اور اذیت ناک زندگی←  مزید پڑھیے

نئی تاریخ اور مارکسزم (نظریہ، ماہیت، ایک فکری مخاطبہ) -احمد سہیل

  بنیادی تصورات، نظریات ، اصطلاحات   نئی تاریخ ,  مارکسیت, ثقافتی مادیت, ادبی متن,نئی تاریخ کاری, تاریخ کا جبر اور استبداد ۔۔ جدید ادبی تنقید میں ” نئی تاریخیت ” {New historicism} نے گہرے اثرات ثبت کئے ہیں۔ اس پر←  مزید پڑھیے

نو آبادیات، مابعد نو آبادیات برطانوی سامراج اور نو آبادیاتی ادب(2،آخری حصّہ)-احمد سہیل

 مابعد نوآبادیاتی نتائج   دوسری جنگِ  عظیم کے بعد، انگلستان کی معیشت کی بحالی اور نوآبادیاتی علاقوں سے آزادی کے لیے دباؤ بڑھنے کے ساتھ، پوری دنیا میں برطانوی نوآبادیاتی حکمرانی کمزور پڑ گئی۔ برطانوی سلطنت کو دولتِ مشترکہ میں تبدیل←  مزید پڑھیے

نو آبادیات، مابعد نو آبادیات برطانوی سامراج اور نو آبادیاتی ادب(1)-احمد سہیل

نوآبادیات کسی ملک کا سیاسی کنٹرول حاصل کرنے کا عمل، نوآبادیاتی ملک کی اقتصادیات، زبان اور ثقافت کو متاثر کرتا ہے۔ پوسٹ کالونیل اسٹڈیز مطالعہ کا ایک ایسا شعبہ ہے جو نوآبادیات کی تاریخ اور نوآبادیاتی لوگوں اور ان کی←  مزید پڑھیے

ن م راشد کا احوال ِذات اور انکی مذہب بیزاری و گریزیت/احمد سہیل

ن  م راشد یکم اگست 1910ء کو گوجرانوالہ (پنجاب ) کے ایک قصبے علی پور چٹھا/ کوٹ بگہ میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام راجا نذر محمد تھا۔ اور تاریخی نام ” خضر” تھا۔ آج اردو ادب کی←  مزید پڑھیے

ارجنٹائن کی فرانس پر تاریخی فتح اور پاک و ہند کے اس چیمپین شپ سے باہر رہنے کے اسباب/احمد سہیل

ایک کٹھن مقابلے کے بعد ارجنٹائن نے فرانس کو شکست دے کر 2022 کا فیفا ورلڈ کپ چیمپئن بن گیا۔ یہ فٹ بال کی تاریخ کا ایک یادگار میچ تھا جو تاریخ کے صفحات سے مٹ نہیں پائے گا۔ بلاشبہ←  مزید پڑھیے

اردو میں تاریخ گوئی اور داستان گوئی کی روایت اور فن/دوم ،آخری حصّہ -احمد سہیل

اس کے علاوہ عجائب نگاری کی بہت زیادہ کوشش ہوتی ہے ۔ طلسم و سحر، نیرنگ و فسوں پر دفتر کے دفتر سیاہ کر دیے جاتے ہیں۔ بقول صغیر افراہیم داستان دراصل زندگی اور اس کی حقیقتوں سے فرار کا←  مزید پڑھیے

اردو میں تاریخ گوئی اور داستان گوئی کی روایت اور فن/ اوّل حصّہ -احمد سہیل

تاریخ گوئی اور داستان گوئی ایک دوسرے سے منسلک ہوتے ہوئے انھیں ایک دوسرے سے مہمیز بھی کیا جاسکتا ہے۔ اور دونوں کا خمیر یکساں  طور پر گندھا ہوا ہے۔ اس کا اثر ہندوستانی اور پاکستانی  ڈرامہ اور تھیڑیکل میدان←  مزید پڑھیے

امبرٹو ایکو(Umberto Eco) اطالوی ماہر نشانیات، محقق و ناول نگار/احمد سہیل

اطالوی دانشور، محقق، ناقد اور مصنف امبرٹو ایکو کو ماہر نشانیات {semiotics } و جمالیات ،ابلاغی ثقافت اور بشریات کی میدانوں کے علاوہ ان کے دو ناولوں ‘گلاب کا نام’ اور ‘فوکالٹ کا لنگر’کے سبب جانا جاتا ہے۔ اس کے←  مزید پڑھیے

یورگن ہبرماس: مارکسیت، مابعد جدیدیت اور فرینکفرٹ مکتبہ فکر کا متنازع ادیب ،فلسفی ، نظریہ دان اور نقاد (دوم،آخری حصّہ )–احمد سہیل

ہبیر ماس بھی کئی لوگوں کے لیے ایک قابل احترام سرپرست اور استاد رہے۔ اس نے یونیورسٹی آف ہائیڈلبرگ میں فلسفہ پڑھایا اور اس کی صدارت کی۔ 1961 میں ہیبرماس نے ماربرگ میں ایک “پرائیویٹڈوزینٹ” غیر تنخواہ دار پروفیسر اور←  مزید پڑھیے

یورگن ہبرماس: مارکسیت، مابعد جدیدیت اور فرینکفرٹ مکتبہ فکر کا متنازع ادیب ،فلسفی ، نظریہ دان اور نقاد ( حصّہ اوّل )–احمد سہیل

یورگن ہبرماس {Jürgen Habermas} 18 جون 1929کو پرشیا ،جرمنی میں پیدا ہوئے تنقیدی نظریہ اور عملیت پسندی کی روایت میں ایک جرمن فلسفی اور ماہر عمرانیات ہیں۔ یورگن ہبرماس بیسویں صدی کے دوسرے نصف کے سب سے اہم جرمن فلسفی←  مزید پڑھیے

رضا میر کا انگریزی ناول ” مشاعرہ میں قتل”/احمد سہیل

مرزا اسد اللہ خان غالب ( آمد۔1797 ۔ رخصت 1869) اردو کے ادب کی تاریخ میں ایک بلند پایہ شاعر ہیں۔ جن کے اشعار لوگوں کو سب سے زیادہ یاد ہیں۔ ان کے زندگی کے واقعات رنج، اداسی اور انبساط←  مزید پڑھیے

مصنف، موت اور تخلیقی متن -کلیدی تصورات/احمد سہیل(2،آخری حصّہ)

 مصنف، موت اور اس کی دہشت ، تخلیقی متن، قاری، مابعدالطبیعاتی تبدیلی،موت کا سوگ اور جشن، افسانہ نگاری ۔  موت تبدیلی لانے والا مظہرہے۔  موت سب کچھ تبدیل دیتی ہے۔ جو شخص مرتا ہے وہ جسمانی طور پر تبدیل ہوتا←  مزید پڑھیے