شاہد کمال کی تحاریر

لکھنؤ کا ایک ادبی و تاریخی محفل مشاعرہ۔۔شاہدکمال

ڈاکٹر وجاہت فاروقی کو لائف ٹائم ایچویمنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا لکھنؤ : کاروان سرسیدکےزیراہتمام کیفی اعظمی اکادمی میں ایک شاندارمحفل مشاعرہ کاانعقادہوا۔ مشاعرےمیں خاصی تعدادمیں معززین شہر نےشرکت کی۔یہ مشاعرہ،سعودی عرب سےلکھنؤتشریف لائےاردوزبان وادب کی اہم شخصیت ڈاکٹرسیدنعیم حامدعلی←  مزید پڑھیے

پیام انسانیت ‘کے عنوان سے ایل ۔جی ۔سی ، اور آئی۔ایم۔ڈبلو۔اے، کے زیر ِاہتمام شاندار مشاعرے کا انعقاد۔۔۔

رپورٹ :شاہد کمال(لکھنئو) میراپیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے۔۔۔ لکھنؤ گلوبل کنکشن اورانڈین مسلم ویلفیئرایسوسی ایشن کے اشتراک سے ”پیام انسانیت” کے نام سے ایک بہترین مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بین الاقوامی شہرت کے حامل شعرا نے←  مزید پڑھیے

دیوالی روشنی کا تیوہار۔۔۔شاہد کمال

اس دنیا کے دیگر ممالک میں جو چیزیں بھارت کو سب سے منفرد اور نمایاں شناخت عطا کرتی ہیں وہ یہاں کے مختلف مذاہب ومسالک کے رنگا رنگ تیوہار ہیں۔یہاں پر منایا جانے والا ہر تیوہار اپنے مذہبی عقائد کے←  مزید پڑھیے

اردو اکادمی کے سالانہ مالِ غنیمت کی تقسیم۔۔۔۔شاہد کمال (لکھنوَ)

اس بات سے قطعی انکار نہیں کیا جاسکتا، کہ اردوزبان کی موجودہ صورت حال کیا ہے ۔ عوامی سطح پراس زبان کے فروغ کے لئے جو بنیادی کام ہونا چاہیے،اس کا کوئی قوی امکان تو نہیں دکھائی دیتا ۔ لیکن←  مزید پڑھیے

اردو زبان ماب لنچنگ کا شکار؟۔۔۔شاہد کمال

یہ ایک ایسی افواہ ہے،جسے حقیقت مان لینے میں کوئی نقصان نہیں۔رہی حقیقی بات۔۔تو آپ کو اس المیہ پر غور کرنا چاہیے،اس چیختی ہوئی برہنہ سچائی کو اب ہمیں قبول کرلینے میں کوئی مضائقہ نہیں کہ اردوزبان کے قاتلوں کے←  مزید پڑھیے

انہدام جنت البقیع عالم اسلام کا ایک تاریخی المیہ۔۔۔۔شاہد کمال

انسانی معاشرتی نظام میں تاریخ کی اپنی الگ اہمیت ہوتی ہے ۔جس سے کبھی انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔اگر ہمارے درمیان سے تاریخ کو ہٹا دیا جائے تو ہمارے درمیان ایک ایسا زمانی اور مکانی خلا واقع ہوجائے گا جسے←  مزید پڑھیے

حیدر علی آتش کی آخری آرامگاہ۔۔۔۔شاہد کمال

زینہ صبا کا ڈھونڈتی ہے اپنی مشت خاک بام بلند یار کا ہے آستانہ کیا۔۔۔ آج ۹جون،۹۱۰۲ لکھنؤ کا درجہ حرارت اپنے ریکٹر اسکیل پر 47 ڈگری کی سطح سے مزید تجاوز کرگیا،پورا شہر گویا حشر کے میدان میں تبدیل←  مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ کی تیسری اور آخری عالمی جنگ۔۔۔۔شاہد کمال،انڈیا

کسی بھی مسئلے کے آخری اور حتمی فیصلے کو جنگ پر ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔ چونکہ جنگ سے برآمدہونے والا نتیجہ ہماری انسانی سماجیات کی نفسیات پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ جیسا کہ اس سے پہلے دو عالمی←  مزید پڑھیے

ماں ۔۔۔۔۔شاہد کمال

مرا وجود مری روح میری جان ہے ماں غموں کی دھوپ میں خوشیوں کی سائبان ہے ماں مرے وجود کے لہجے میں گفتگو اس کی مری زمین تخیل پہ آسمان ہے ماں اسی کا لمس حقیقت ہے استخوانوں میں مرے←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک خود احتسابی اور ظلم کے خلاف تجدید عہد کا نام ہے۔۔۔ شاہدؔکمال

تقویم ایام اور سنین و شہور کا فلسفہ بہت قدیم ہے۔اس کے بادی النظر مباحث بڑے پیچیدہ ہیں۔ چونکہ پورے نظام کائنات کا استقر ار انھیں گردش ایام ِ ماہ  و سال پر انحصار رکھتا ہے۔اگر ہم اس فلسفے کو←  مزید پڑھیے

ایک خوبصورت اداکارہ کا عبرتناک انجام۔۔۔شاہد کمال

یہ دنیا جتنی خوبصورت ہے اس کا اندرون اتنا ہی پُر پیچ، خوفناک اور بدترین ہے۔اس دنیا کے سیکڑوں چہرے اور ہزاروں روپ ہیں۔یہ ہر لمحہ ایک نئی شکل و صورت کے ساتھ خود کو ظاہر کرتی ہے۔یہ اپنے دام←  مزید پڑھیے

حیوانیت زدہ معاشرے کی جنسی تہذیب۔۔۔۔شاہد کمال

ہم جس انسانی سماج ومعاشرے میں سانس لے رہے ہیں۔اس کی تاریخ بہت قدیم ہے ۔ہماری تہذیب نے پتھروں کے عہد سے اپنی مسافت کا آغاز کیا ۔انسانوں کی لاکھوں سالہ تہذیب عہد بہ عہد اپنے تدریجی مراحل سے ہوتے←  مزید پڑھیے

قرآن کریم۔۔۔شاہد کمال

آئینہ در آئینہ در آئینہ قرآن ہے مصطفیٰ قرآن ہے اور مرتضیٰ قرآن ہے جو مشیت کے لبوں پر رقص فرماتا رہا ہاں وہی رمزِ سکوتِ  ماورا قرآن ہے کر رہا ہے وہ جو تدوین ِ نصابِ کائنات سینہء کُن←  مزید پڑھیے