بلال شوکت آزاد کی تحاریر
بلال شوکت آزاد
بلال شوکت آزاد نام ہے۔ آزاد تخلص اور آزادیات قلمی عنوان ہے۔ شاعری, نثر, مزاحیات, تحقیق, کالم نگاری اور بلاگنگ کی اصناف پر عبور حاصل ہے ۔ ایک فوجی, تعلیمی اور سلجھے ہوئے خاندان سے تعلق ہے۔ مطالعہ کتب اور دوست بنانے کا شوق ہے۔ سیاحت سے بہت شغف ہے۔

یہ پاکستان نہیں, عذابستان ہے/بلال شوکت آزاد

مجھے پورا یقین ہوچلا ہے کہ جن قوموں پر اللہ کا غضب اور دردناک عذاب آیا تھا, ان کی نسلوں کی بیہودگیاں دکھانے اور سمجھانے اور اللہ کے کلام کی حقانیت واضح کرنے کے لیے اللہ نے ضرور ہر عذاب←  مزید پڑھیے

تمام فصلیں کٹ چکیں، اور ایک عہد تمام ہوا ۔۔ بلال شوکت آزاد

تمام احباب کی خوش فہمیوں یا غلط فہمیوں پر پانی پھیرنے والا ہوں جو کہتے پھر رہے ہیں کہ یہ فلاں کی قربانی کا نتیجہ ہے یا ڈھمکاں کی محنت کا ثمر ہے۔←  مزید پڑھیے

“ماتا پتا بھگوان سمان”, کیا واقعی؟ ۔۔بلال شوکت آزاد

جب والدین خدا بن جائیں تو اولادیں بھی شیطان بن جاتی ہیں۔اس لیے والدین انسان بن کر رہیں اور اولادوں کی پرورش بھی انسانوں کی طرح کریں مطلب اپنے فرائض میں کوتاہی نہ برتیں اور حقوق میں غلو کا مظاہرہ←  مزید پڑھیے

ہماری سیاست و سفارت, حرمت رسول اور اسلامو فوبیا ۔۔ بلال شوکت آزاد

دیر سے یا جلدی, بالآخر ہماری حکومت کا بھارتی جنتا پارٹی کی سپوکس پرسن اور مودی کی چہیتی کی جانب سے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کے صحابہ رضوان اللہ اجمعین علیہم کی شدید اور بدترین گستاخی←  مزید پڑھیے

میرے عہد کی بیٹیاں ازمنہ قدیم کی بیٹیاں نہ بنیں۔۔ بلال شوکت آزاد

میری شادی 13 جنوری 2012 میں ہوئی اور مجھے پہلی اولاد اللہ نے 25 جولائی 2014 میں عطاء کی  ۔ وہ ایک بیٹا تھا (جس کا نام ریان بن بلال رکھا تھا) جو پری میچور برتھ اور میرے آبائی شہر←  مزید پڑھیے

میرا پیغام محبت ہے،جہاں تک پہنچے۔۔بلال شوکت آزاد

مسلمان کا ایمان کبھی پہاڑ ہوا کرتا تھا جس کی ہیبت سے طاغوت کا ایمان بجز دیکھ کر ہی ریزہ ریزہ ہوجاتا تھا لیکن آج مسلمان کا ایمان شیشے سے بھی نازک ہوچکا کہ طاغوت کے ایمانی کنکر بھی اس←  مزید پڑھیے

بدلے اور انتقام ایسے بھی لیے گئے ہیں۔۔ بلال شوکت آزاد

بدلے اور انتقام ایسے بھی لیے گئے ہیں۔۔ بلال شوکت آزاد/میرے ماں باپ بیوی بچے سب میرے آقا حضرت محمدﷺ   پر قربان کہ جنہوں نے توحید اور ختم نبوت ﷺ  کی دعوت عام کرنے کے لیے کوئی دقیقہ فرو گزاشت←  مزید پڑھیے

دو قومی نظریہ جانتے ہیں کیا ہے؟ دراصل؟۔۔ بلال شوکت آزاد

کل رات میچ جیتنے کے فوراً بعد گراؤنڈ سے جو جشن شروع ہوا اور کشمیر تا کابل, دبئی تا ڈھاکہ اور دہلی و بھارتی پنجاب تک اس کی چمک دمک اور گونج پہنچی تو بھی پاکستان کی اعلیٰ ظرفی اور←  مزید پڑھیے

اوّل سربراہ بین العسکری الخدماتی مخابرت (DG ISI) میجر جنرل سید شاہد حامد۔۔ بلال شوکت آزاد

پاکستان کی اور دنیا کی اوّل عدد کی طاقتور ترین ایجنسی آئی ایس آئی کسی تعارف اور  تعریف کی محتاج نہیں۔ یہ وہ واحد ادارہ ہے جس پر اپنے پرائے وقت بے وقت انگلی اٹھا کر سستی شہرت کما لیتے←  مزید پڑھیے

جانم فدائے عمر رضی اللہ تعالی عنہ ۔۔ بلال شوکت آزاد

آج یکم محرم الحرام ہے, اسلامی ہجری سال کا اول دن۔ ۔ ۔ کیسا ہوگا 23 ہجری کا وہ یکم محرم جب امت محمدیہ کی یتیمی اور مسکینی کا پہلا باب درج ہوا۔ کیسا ہوگا وہ دن۔اس کی صبح، اس کی←  مزید پڑھیے

جناح کا پاکستان, بین المذاہب ہم آہنگی اور اسلامسٹ فکر ۔۔ بلال شوکت آزاد

میں صادق آباد ضلع رحیم یار خان کا مقامی ہوں۔ ۔ گزشتہ چھ ماہ میں پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے دوران میرا خالص ہندو برادری کے علاقوں میں ہر ہفتے ہر ماہ متعدد بار جانا ہوا۔مرید شاخ و←  مزید پڑھیے

خاندانی نظام, ریاست و حکومت کے اقدامات اور ہم۔۔ بلال شوکت آزاد

حقوق نسواں بل, حدود آرڈیننس, تحفظ والدین بل اور فیملی لاء وغیرہ وغیرہ لانے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے اگر اسلامی حدود اور قوانین کو من وعن تسلیم اور اپلائی کردیا جائے۔ہر نفس اپنی حد میں رہے گا اور←  مزید پڑھیے

تصویر کا دوسرا رخ اور آزاد جنسی اختلاط کے لیے ذہن سازی کی بنیادیں۔۔ بلال شوکت آزاد

دو دن سے چند تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں جن میں ایک مثبت میسج کے ذریعے معاشرے میں منفی رجحان پیدا کرنے کی منافقانہ حرکت کی گئی کہ جی جہیز ایک لعنت اور بوجھ ہے جس کا بار←  مزید پڑھیے

” گہری ریاستوں کے دہشتگردانہ اتحاد” ( Deep States Terrorism Alliance ) ۔۔ بلال شوکت آزاد

اس سے محبت کریں یا اس سے نفرت کریں ، ڈیپ اسٹیٹ اب ہماری لغت کا ایک حصہ ہے, یہ تصور جدید ترکی سے نکلا ہے ،جہاں اس سے مراد کسی ریاست کا کوئی خفیہ معاملہ ہوتا ہے ، جو←  مزید پڑھیے

خطہ عرب میں جاری امریکی و اسرائیلی کھیل کا پس منظر اور متوقع نتائج ۔۔ بلال شوکت آزاد

یوں تو مسلمان ایک عرصہ ہوا کسی مسئلے کے حل کے لیے باہم سنجیدہ اور متحد ہوئے ہوں لیکن حالیہ کچھ سالوں سے مسلمانوں کی ترجیحات اور پالیسیاں ان کے آپس میں مختلف ہونے اور ذاتی مفادات پر سخت پہریداری←  مزید پڑھیے

مشرق وسطی و جنوبی ایشیاء میں جاری گریٹ گیم ۔۔بلال شوکت آزاد

1830 کے بعد سے دنیا مسلسل سیاسی, سفارتی, نظریاتی, جغرافیائی, ماحولیاتی, سماجی, معاشرتی اور مذہبی (مسلکی) تغیر و تبدل کے تیز ترین سلسلے سے گزر رہی ہے۔ لگ بھگ 200 سال کا عرصہ گزر چکا تب سے لیکر اب تک←  مزید پڑھیے

ہمارا معاشرہ کیسا ہوگا، فرشتہ صفت یا درندہ صفت؟ ۔۔ بلال شوکت آزاد

یہ غالباً 2018ء کی بات ہے, میرے والدین تب پنجاب کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی, غازی روڈ لاہور میں رہائش پذیر ہوا کرتے تھے اور میں شاہدرہ کا باسی تھا سو عید شبرات پر میں اپنے بال بچے اپنی بائیک پر←  مزید پڑھیے

مینٹل ٹراما, جھول اور قلمی گِدھوں کا غول۔۔ بلال شوکت آزاد

روزانہ وطن عزیز ہی نہیں خطہ برصغیر بلکہ دنیا بھر میں ریپ کیسز وقوع  پذیر ہورہے ہوتے ہیں, اگر ہم بین الاقوامی سرویز اور آفیشل ریکارڈز سے ایک محتاط اندازہ لگائیں تو ہر سیکنڈ میں حتی کہ میرے اس جملے←  مزید پڑھیے

نہ جی نہ, عورت محفوظ ہے ہی نہیں لیکن اگر۔ ۔ ۔ بلال شوکت آزاد

نہ چھوٹی عورت محفوظ, نہ بوڑھی عورت محفوظ, نہ جوان عورت محفوظ, نہ ادھیڑ عمر عورت محفوظ, نہ شریف عورت محفوظ, نہ خراب عورت محفوظ, نہ مسلمان عورت محفوظ, نہ کافر عورت محفوظ, نہ اپنی عورت محفوظ, نہ پرائی عورت←  مزید پڑھیے

شامتِ کفر و شیاطین, مراد رسول اللہ و ہمارے لاڈلے عمر بن خطاب رض۔۔ بلال شوکت آزاد

آہ کہ آج ہی وہ دن ہے جب عالم اسلام کے زوال کی پہلی کیل امت مسلمہ کے تابوت میں ٹھونکی گئی۔ ۔ ۔ سازشوں اور بغاوتوں کے پیچیدہ جال بنے گئے۔ ۔ ۔ آہ کہ آج ہی کے دن←  مزید پڑھیے