سوڈان میں خانہ جنگی کی حالیہ صورتحال/محمد احسن سمیع
ہفتہ 15 اپریل 2023 کے دن سحری کے بعد ہم نماز فجر اور تلاوت سے فارغ ہو کر کچھ دیر سونے کے لیے لیٹے ہی تھے کہ اچانک شدید قسم کی فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سے آنکھ کھل گئی۔← مزید پڑھیے