مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

ماوازم کیوں؟ — ششی پرکاش کی کتاب کا نظریاتی و سیاسی تجزیہ

ششی پرکاش کی کتاب “Why Maoism” کوئی روایتی سیاسی رسالہ نہیں، بلکہ یہ ایک سیاسی اعلامیہ ہے ایک پکار کہ آج کے انتشار، بربریت، اور استحصال کے عہد میں ہمیں مارکسزم-لینن ازم-ماوازم کی انقلابی روشنی میں راستہ تلاش کرنا ہوگا۔مصنف←  مزید پڑھیے

میں سیاسی جماعتوں کی مذمت سے کیوں نفرت کرتا ہوں؟-شہزاد حسین

یہ بات میں آپکو  تفصیل سے سمجھاتا ہوں: ایک شخص آئی سی یو میں ایڈمٹ ہو۔ اس کے گھر والے، دوست رشتے دار سب مل کر اس کے لیے دعا کریں تو یہ بہت اچھی بات لگتی ہے لیکن، ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

پولیس کی کرائے پر دستیابی شرمناک/ملک محمد سلمان

ٹک ٹاکر پیسے پھینک رہا ہے اور پولیس وردی میں ملبوس اہلکار نوٹوں سے بھرا تھال اٹھائے پروٹوکول دے رہا ہے۔ پولیس کی وردی عوام کیلئے تحفظ کی علامت اور پہننے والے محافظ کیلئے فخر ہوتی ہے لیکن ایسے واقعات←  مزید پڑھیے

بھارت کا نیا وقف قانون: مسلمانوں کے حقوق پر شب خون/ افتخار گیلانی

غالباً 2018 میں جب جموں و کشمیر کے گورنر نریندر ناتھ ووہرا کی مدت ختم ہو رہی تھی دہلی میں ان کے ممکنہ جانشین کے بطور ریٹائرڈ لیفٹنٹ جنرل سید عطا حسنین کا نام گردش کر رہا تھا۔ جنرل حسنین←  مزید پڑھیے

یوں لگا کوئی اپنا چل بسا/امتیازاحمد

ہماری آخری ملاقات کوئی چار برس قبل ہوئی تھی۔ اس وقت ان کی بیگم کہتی رہیں کہ کورونا کرونا لیکن تب تک شولن برگ مجھے جپھی ڈال چکے تھے۔ جرمنوں کا ملنے کا طریقہ کار یہ نہیں ہے، کئی برسوں←  مزید پڑھیے

بھٹو ایک عشق / اطہر شریف

ذوالفقار علی بھٹو منوں مٹی تلےدفن ہونے کے باوجود ابھی تک کیوں زندہ ہے؟ آج بھی لوگ بھٹو کے حق اور مخالفت اس طرح ہی گرم گرم بحث کرتے ھیں جس طرح بھٹو کی ذندگی میں کرتے تھے۔کچھ لوگوں نے←  مزید پڑھیے

سوچ کا ایک نیا زاویہ ہے، ملاحظ کیجیے/حسین رضا

“کتابوں کا مُوشِگافیانہ علم بمقابلہ تجرباتی اسباق کا عَملی علم ایک سینئر صحافی کے ساتھ جنوبی پنجاب جانا ہوا۔ سفر کی بوریت ختم کرنے کے لیے کتابی اور تجرباتی علم پر تبادلہ خیال ہوا۔ میری رائے یہ تھی کہ کتابی←  مزید پڑھیے

سہارنپور اور اس کے محلے /ناصرالدین مظاہری

حالانکہ سہارنپور شہر کے محلوں کے نام ایک سے بڑھ کر ایک فارسی آمیز اور خوب صورت ہیں، یہاں کے بے شمار محلے اتنے پیارے ناموں پر مشتمل ہیں کہ ممکن ہے محلہ والوں کو بھی ان ناموں کی خوب←  مزید پڑھیے

دو پاکستان (1)-اطہر شریف

ایک پاکستان میں۔ یہاں کی اشرافیہ نے وسائل پر قبضہ کر رکھا جس کا اندازہ اِس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے 800 امیر ترین خاندان جو ایکسپورٹ کے کاروبار میں ہیں ، حکومت کو بلیک میل←  مزید پڑھیے

مودی یاترا: گوتم اڈانی سے تہوررانا تک /ڈاکٹر سلیم خان

مثل مشہور ہے’ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور‘ مودی جی کے امریکی دورے میں دکھانے کا دانت تو تہور رانا ہے مگر کھانے کا چھپا ہوا دانت گوتم اڈانی ہے یعنی ایک کو لانے کی آڑ میں←  مزید پڑھیے

انڈیا کے نیوکلیئر سائنسدان کی پُراسرار موت اور تھوریم/ثقلین امام

ہومی جہانگیر بھابھا (30 اکتوبر، 1909 – 24 جنوری، 1966) نہ صرف انڈیا کے جوہری پروگرام کے معمار تھے بلکہ ان کا وژن انڈیا کو توانائی کے میدان میں خود کفیل اور خودمختار بنانے پر مرکوز تھا۔ انھیں آج بھی←  مزید پڑھیے

کرشن چندر کا سیاسی شعور /زاہدہ حنا

لاہور اور کشمیر نے کیا کمال کا پھل پیدا کیا اور وہ کرشن چندر کے نام سے اردو اور ہندی ادب کی دنیا میں مشہور ہوا۔ انھوں نے کمال کے اور بے مثال افسانے لکھے۔ وہ سفید کاغذ پر لکھتے←  مزید پڑھیے

پچاس کتابوں کا تخلیقی سفر / سعدیہ قریشی

جاپان کی ایک نوجوان ناول نگار سکایا موراتا کہتی ہیں کہ ” کہانی لکھنے کے عمل نے میری زندگی کو بچایا،تصوراتی کرداروں نے مجھے جینے کا حوصلہ دیا۔وہ کہتی ہے کہ کوئی کمی ہمارے اندر ہوتی ہے جس کو پورا←  مزید پڑھیے

شبیر شاد بھی ناشاد کرگئے/ ناصرالدین مظاہری

زندگی ایک ناؤ کے مانند ہے جب تک پانی پر چل رہی ہے ، چل رہی ہے ، پاربھی ہوسکتی ہے ، دریامیں بھی رہ سکتی ہے، خدا اور ناخدا میں یہی تو فرق ہے ،خدا وہ ذات ہے جو←  مزید پڑھیے

شاید کفن لانا بھول گئے تھے/امیر محمد خان

چلو جناب ! پی ٹی آئی کا شور شرابا جسے فائنل کال کا نام دیا گیا تھا وہ ایک ’’مس کال‘‘ ثابت ہوا ،افغانیوں ، اور صوبہ سرحد سے لائے ہوئے دھما چوکڑی مچانے والوں کو ایک مرتبہ پھر اسلام←  مزید پڑھیے

گوتم بدھ جی، آپ سے مل کر خوشی نہیں ہوئی/زیف سید

’ہم سری پترا کے پیچھے پیچھے چلتے جھونپڑی میں داخل ہوئے جہاں بیٹھے ہوئے سب لوگ ہمارے سواگت کے لیے کھڑے ہو گئے، سوائے بدھ کے جو اپنی چٹائی پر بیٹھے رہے۔ مجھے اس وقت معلوم ہوا کہ انہیں سنہرا‘←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور ”نک دا کوکا“/فیاض الحسن چوہان

آخر کیا وجہ ہے کہ امریکہ اپنے سے سو گنا چھوٹے ملک اسرائیل کی ہر بات ماننے کو تیار اور ہوشیار کیوں رہتا ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ عالمی سپر پاور امریکہ جن اقدامات اور پالیسیوں پر دنیا کے←  مزید پڑھیے

پریم چند کی زندگی میں بعض شہروں کی فضائیں بھی اہمیت رکھتی ہیں/شکیل الرحمٰن

پریم چند جب شہر جاتے گاؤں کی تلخیوں کو ساتھ لے جاتے، گھر گاؤں میں نہیں تھا ان کے دل میں تھا، جہاں رہتے گاؤں ان کے ساتھ رہتا، جب گاؤں میں رہتے تو شہر کی فضا ذہن کو گرفت←  مزید پڑھیے

پاکستان کے متعلق مثبت خبریں اور منفی سیاست /ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر

پاکستان کے بارے میں کچھ خوش آئند خبریں اور خوش کن مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان، جو گزشتہ برسوں میں عالمی تنہائی کا شکار تھا، اب اس تنہائی سے نکل رہا ہے۔وزیر اعظم شہباز←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ذاکر نائک پر شیخ ضیاء الحق مدنی کے بعض اعتراضات کا جائزہ /جمیل اختر فیضی

کوئی لمبی چوڑی تحریر لکھنا مقصود نہیں ہے۔ شیخ ضیاء کے مضمون میں جہاں اہل علم کے لیے کچھ جوابات ہیں تو وہیں کچھ سوالات بھی کھل کر سامنے آتے ہیں۔ وہ سوالات جب میرے ذہن میں وارد ہوئے تو←  مزید پڑھیے