Quratulain کی تحاریر

تباہی کے دہانے پر کھڑا تعلیمی نظام: ذمہ دار کون؟۔۔قراۃ العین یوسف

چند روز قبل ایک   نجی چینل پہ خبر چل رہی تھی کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو ایک سمری بھیجوائی گئی ہے جس کے مطابق بی۔ایس کے طلبہ ڈائریکٹ پی۔ایچ۔ڈی میں داخلہ لے سکیں گے۔ اس پالیسی کے مطابق پی۔ایچ۔ڈی←  مزید پڑھیے

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ۔۔قراۃ العین

عورت ہونا میرے لیے باعث فخر ہے مجھے عورت ہونے پہ تخلیق کار سے یا قسمت سے کوئی گلہ شکوہ نہیں ہے کہ مجھے عورت کیوں تخلیق کیا گیا۔ جب میں پیدا ہوئی تو میں بیٹی کے روپ میں تھی←  مزید پڑھیے

نکاح اللہ کے لیے کیوں نہیں کیا جاتا؟۔۔۔قراۃ العین

ہم لوگ اللہ کی ناراضگی کو کتنا معمولی سمجھتے ہیں۔ ہم اس دو جہانوں کے رب کو عام سا سمجھنے کا گناہ کتنی آسانی سے کر لیتے ہیں۔ ہم اپنے ارد گرد کے لوگوں کو ناراض نہ کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

یاسر حسین کے نام خط۔۔۔۔قراۃ العین

یاسر میاں! تم نے یہ کیا کردیا۔ اف توبہ توبہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کب سرِ عام مرد و عورت ایک دوسرے کو چوم سکتے ہیں۔ وہ بھی ایک بار نہیں تین بار۔ ایسا بھی کوئی کرتا ہے کیا ،←  مزید پڑھیے

ہر جذبہ جنم لینے کے لیے محبت کا محتاج ہوتا ہے۔۔۔۔قراۃ العین

ہر جذبہ جنم لینے کے لیے محبت کا محتاج ہوتا ہے ۔ہر احساس محبت سے کشید کیا جاتا ہے ۔ حسد، نفرت، غصہ،دکھ، درد، خوشی، راحت، مسرت، سکون ان کا بظاہر کوئی وجود نہیں ہے، یہ محبت سے جنم لیتے←  مزید پڑھیے

بیٹیاں سب کی سانجھی نہیں ہوتیں۔۔۔۔قراۃ العین

بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔۔۔یہ گئے وقتوں کی بات ہوتی تھی، جب دوسروں کی بیٹیوں کو بھی عزت کی نگاہ سے  یکھا جاتا تھا اور قابلِ احترام سمجھا جاتا تھا۔ حتیٰ کہ  جب دشمن کی بیٹی یا بہو←  مزید پڑھیے

طلاق کی وجہ عورت کا با شعور ہونا ہے یا پڑھا لکھا ہونا؟۔۔۔قراۃ العین

کیا واقعی طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ عورت کا پڑھا لکھا ہونا ہے؟ کیا واقعی باشعور عورت اس بڑھتے ہوئے مسئلے کی جڑ ہے؟ کیا طلاق کی وجہ صرف عورت کی  عدم برداشت ہے؟ کیا عورت کے ساتھ←  مزید پڑھیے

بچے تو جانور بھی پیدا کر لیتے ہیں۔۔۔قراۃ العین یوسف

اللہ‎ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اسے تمام جانداروں پر فضیلت حاصل ہے کیونکہ اُس کی زندگی بے مقصد نہیں ہے۔ چوپایوں، کیڑوں مکوڑوں اور چرند پرند کی طرح انسان صرف مرنے کے لئے پیدا نہیں ہوتا۔ مرنے←  مزید پڑھیے