نگارشات    ( صفحہ نمبر 520 )

حکمت اور ذہانت میں فرق۔۔۔۔ادریس آزاد

ایک اہم فرق کی طرف ہماری توجہ بہت کم جاتی ہے اوروہ ہے ذہانت اور حکمت کا فرق۔ ذہین شخص کو انگریزی میں اِنٹیلیجنٹ اور بہت زیادہ ذہین شخص کو انگریزی میں جینئس کہتے ہیں۔ اِسی طرح حکیم یعنی حکمت←  مزید پڑھیے

سات آدمیوں کا ایک آدمی۔۔۔۔مسعود قمر

بھٹو کے دور میں ایک سات رکنی پاکستانی ثقافتی وفد واگہ باڈر کے راستے انڈیا گیا۔ دوسری طرف پاکستانی سات رکنی ثقافتی وفد کے استقبال کی بہت تیاریاں کی گئی تھیں، ہر رکن کے لیے الگ الگ گاڑی کا انتظام←  مزید پڑھیے

کرشماتی بابا بنی گالہ۔۔۔رمشا تبسم

راقم کے علاقے میں ایک بابا “بابا اللہ ہُو” کے نام سے مشہور تھا۔بابا اللہ ہُو لوگوں کو دَم درود کرتا اور لوگ محسن جان کر بابا حضور کو مختلف تحفے تحائف دیتے۔ کبھی سالم بکرا تو کبھی مرغیاں۔اکثر مٹھائیوں←  مزید پڑھیے

سرپرست مدیرِ مکالمہ،نامور ادیب ڈاکٹر انور سجاد وفات پا گئے

نامور ادیب  ،افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، مصور،ڈاکٹر انور سجاد  آج (06جون2019) لاہور میں وفات پا گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔  آپ کئی کتابوں کے مصنف تھے۔آپ کا کام ایک لمبے عرصے تک اردو کے قارئین اور طالب علموں کی مدد←  مزید پڑھیے

دو ملاؤں میں عید حرام۔۔۔۔فراست محمود

اَلْعُلْمَاءُ وَرَثَةُ الْأَنْبِيَاءِ وَالْأَنْبِيَاءُ قَدْ تَعَلَّمُوا مِنَ اﷲِ {علماء، انبیاء کرام علیہم السلام کے وارث ہیں اور انبیاء کرام علیہ السلام نے اﷲ تعاليٰ سے علم حاصل کیا یقیناً متذکرہ بالا حدیث میں ایسے لوگ شامل نہیں ہوں گے جوفتنہ←  مزید پڑھیے

ورلڈ کپ۔۔۔۔شہزاد فاروق

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے میچز ہمیشہ سے ہی بہت دلچسپ اور سنسنی خیز رہے ہیں- ٹیسٹ کرکٹ کا پہلا ٹائی میچ ہو یا پہلے ورلڈکپ کا فائنل, لارا بمقابلہ میکگرا ہو کرس گیل بمقابلہ بریٹ لی, ان مقابلوں میں←  مزید پڑھیے

جنازہ گاہ میں نمازِ عید۔۔۔۔۔سلیم مرزا

سیاپہ یکطرفہ ہو تو بندہ اس طرف منہ کرکے رو بھی لے، ادھر تو یہ حال ہے کہ جسے دیکھو لال ہے۔۔سبھی الٹابندر چوم کے بیٹھے ہیں ۔ فواد ،پوپلزئی ،اور مفتی کی بک جھک سے قوم کا حاصل ضرب←  مزید پڑھیے

اے ہم نشین بہشت بہ داماں ہے شام عید۔۔۔زاہد احمد ڈار

اے ہم نشین بہشت بہ داماں ہے شام عید آؤ ہم بھی دل کے داغ جلائے بنام عید پلکوں پہ آنسوؤں کے ستارے سجا لئے اس دھج سے حسرتوں نے کیا اہتمام عید تعارف عیدین ۔ یوں تو انسان کی←  مزید پڑھیے

قائداعظم محمد علی جناح اور پہلے آئین کی تشکیل۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط5۔حصہ اول

پاکستان کے پہلے آئین کے سلسلے میں سب سے اہم کردار قائداعظم محمد علی جناح کا تھا۔ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ قائد اعظم آئین نہیں بنا سکے یا وہ آئین کے سلسلے میں قابل ذکر پیش رفت نہیں←  مزید پڑھیے

ایسی باتیں کہنے سے جب قرآن نہیں شرماتا تو پھر ہم کیوں ؟۔۔۔۔میاں جمشید

میری یہ خوش قسمتی رہی کہ میں نے نویں جماعت  سے ہی قرآنِ پاک کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیا تھا۔ جس کا سہرا  میرے مرحوم تایا جان کو جاتا ہے ۔ انہوں نے مجھے روزانہ ایک صفحہ←  مزید پڑھیے

بچپن کی گمشدہ عیدیں۔۔۔توقیر یونس بُھملہ

رمضان کے شروع میں ماں جی ہم سب بہن بھائیوں کو لیکر شہر عید کی خریداری کیلئے جاتیں ، ان کا کہنا تھا  کہ بعد میں قیمتیں اور رش زیادہ ہوجاتا ہے، کپڑے اور جوتے ہمیشہ اس رنگ اور سائز←  مزید پڑھیے

بڑے صاحب۔۔۔سبط حسن گیلانی

بڑے صاحب ہمارے گاؤں میں پیدا ہوئے یہاں کے ہی ہائی سکول سے میٹرک کیا اور پھر قریبی شہر کے کالج سے بی اے کرنے ہی والے تھے کہ ملک کے ایک بڑے اور مقتدر ادارے میں افسر بھرتی ہوگئے←  مزید پڑھیے

بلوچستان کا سقراط۔۔۔۔اسد بلوچ

جہالت کہانیوں کی محتاج نہیں ہوتی۔ یہ شعور کی قاتل ہے، اسے روشنی کے ساتھ ازل سے عداوت ہے، بھلا جہل کب روشنی کا وار سہہ سکا ہے۔ آج نہیں زمانہ قدیم سے یہی چلن چلا آ رہا ہے۔ آپ←  مزید پڑھیے

عید کا دن اور دیمک زدہ وجود ۔۔۔ رمشا تبسم کی ڈائری “خاک نشین” سے اقتباس

عید کا دن یوں تو خوشی کا دن ہوتا ہے۔ہر شخص روزمرہ زندگی سے تھورا ہٹ کر خوشیاں منانا چاہتا ہے۔کچھ وقت اپنوں کے ساتھ گزارنا چاہتا ہے۔کچھ لمحے محبت کے سائے میں جینا چاہتا ہے۔ اپنے سے وابستہ رشتوں←  مزید پڑھیے

شیخ الاسلام ابن تیمیہ۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

جماعت صحابہ وتابعین نے دین اسلام کو اس کی اصل صورت میں قائم رکھنے کی مکمل پاسداری کی تھی ۔ لیکن جو جو صحابہ، تابعین اور آئمہ مجتہدین کا زمانہ گزرتا چلا گیا تو اس کے ساتھ ساتھ اسلام بھی←  مزید پڑھیے

احوال ہم گندے بچوں کی عید کا۔۔۔علی اختر

راقم کو قارئین جانتے نہیں سو راقم بیان کر سکتا ہے کہ وہ ایک اعلی ، امیر و ادبی گھرانے کا چشم و چراغ ہے جو سونے کا چمچ منہ میں لیے  دنیا میں آیا ، ابا حضور سول سرونٹ،←  مزید پڑھیے

جدید قمری کیلنڈر اور رویت ہلال تنازعہ۔۔ حل کیا ہے؟ ۔۔۔۔عنائیت اللہ کامران

پاکستان میں بدقسمتی سے رویت ہلال کے حوالے سے اختلاف رہا ہے. ماضی میں صدر ایوب خان کے دور میں حکومت نے اپنی مرضی سے عید کرانے کی کوشش کی لیکن یہ فیصلہ تسلیم نہ کرنے والے علماء کرام کو←  مزید پڑھیے

بچپن کی عید۔۔۔ڈاکٹر طارق مسعود خان نیازی

عید کی آمد پر  بچوں کی تیاریاں اور شاپنگ عروج پر ہے۔ اپنے آبائی گاؤں میں اپنے رشتہ داروں کے ساتھ روایتی انداز میں عید منانا چھوٹے، بڑوں سب کی خواہش اور خوشی ہوتی ہے۔ موجودہ دور میں ماہ رمضان←  مزید پڑھیے

قصہ ایک اعتکاف کا۔۔۔عبدالحنان ارشد

ایک قصہ سناتا ہوں۔ آپ بھی سنئیے، سر دھنیے، لطف لیجئے اور اس کو بالکل بھی نہ سمجھئے۔ بقول چچا غالب “ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی” اس قصہ کے متعلق میں بھی یہی چاہتا ہوں کوئی بھی اس←  مزید پڑھیے

مسئلہ چاند کا اور بیاں اپنا۔۔۔۔انعام رانا

ہر سال ہمارے ملک میں چاند کا مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے۔ مسئلہ عموماً مسجد قاسم جان کے اعلان سے شروع ہوتا ہے اور پھر بجائے عید منانے کے باقی ملک کے محب  وطن مذہبی کیا غیر مذہبی بھی ہائے←  مزید پڑھیے