توقیر بھملہ کی تحاریر
توقیر بھملہ
"جب خلقت کے پاس آؤ تو زبان کی نگہداشت کرو"

جبلِ حِرا اور گداگر عورت/توقیر بُھملہ

ابن السبیل نے بے پناہ رش کو دیکھ کر اندازہ لگایا کہ اس بار زائرینِ حرم کی تعداد پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کو دیکھا تو پتا چلا کہ ستاون اسلامی ممالک کے علاوہ دنیا بھر←  مزید پڑھیے

عجیب ترین چوری کا واقعہ/مترجم-توقیر بُھملہ

ایک نہایت شاطر اور ماہر چور نے چوری کی خاطر، مہنگا لباس زیب تن کرکے معزز اور محترم دکھائی دینے والے شیخ جیسا حلیہ بنایا اور صرافہ بازار میں سنار کی ایک دکان کے اندر چلا گیا۔ سنار نے جب←  مزید پڑھیے

خوشی کی تخلیق/توقیر بُھملہ

صحرا میں ہر سُو پھیلی تاروں بھری مدھر رات کے بعد سمندر کنارے ٹھہری ہوئی شام سے مجھے لامتناہی قسم کا عشق ہے۔ بسا اوقات میں جب اپنے مصروف جیون سے کوئی ایک آدھ شام چرا کر خود کو بھٹکنے←  مزید پڑھیے

بیانیے کی مومی ناک/توقیر بُھملہ

اردو نثر نگاروں میں معدودے چند قلمکار ہی ایسے ہیں جو اپنی تحریروں کے رستے میں کھڑے نہیں ہوتے۔ وہ اپنی نثر کو آزاد لکھ کر آزاد ذہنوں تک پہنچانے کے لیے اپنے لکھے ہوئے کے سامنے سے ہٹ جاتے←  مزید پڑھیے

کچی پگڈنڈی(قسط3)۔۔توقیر بُھملہ

بہرام پورے کے لوگ سال میں دو فصلیں کاشت کرتے تھے ایک گندم تھی جب وہ پک کر تیار ہوجاتی تو کاٹنے کے بعد نصف اپنے گھروں میں رکھتے اور باقی بچ جانے والی گندم کو فروخت کردیتے جس سے←  مزید پڑھیے

کچی پگڈنڈی(قسط2)۔۔توقیر بُھملہ

بہادر شاہ ماں باپ کی بے عزتی کو چپ چاپ سہہ کر گھر آگیا ،وہ چاہتا تو زبردستی ماں بیٹے کو اٹھا کر لے آتا یا کوئی اور ترکیب نکالتا لیکن اس کا منتشر ذہن اسے کسی ایک نقطے پر←  مزید پڑھیے

پپو کی شدنی۔۔۔۔توقیر یونس بُھملہ

پپو کی صبح ذرا دیر سے آنکھ کھلی تو حسبِ معمول ناشتہ کیے بغیر بھاگم بھاگ تیار ہوکر گھر سے نکل کر بس سٹاپ پر کھڑا ہوکر مطلوبہ بس کا انتظار کرنے لگا ۔۔۔اتنے میں بس اسٹینڈ پر اخبار کے←  مزید پڑھیے

بچپن کی گمشدہ عیدیں۔۔۔توقیر یونس بُھملہ

رمضان کے شروع میں ماں جی ہم سب بہن بھائیوں کو لیکر شہر عید کی خریداری کیلئے جاتیں ، ان کا کہنا تھا  کہ بعد میں قیمتیں اور رش زیادہ ہوجاتا ہے، کپڑے اور جوتے ہمیشہ اس رنگ اور سائز←  مزید پڑھیے

اخلاقی زوال۔۔۔۔توقیر یونس بُھملہ

ملک دہشت گردی کی لپیٹ سے نکلا تو میڈیا گردی کی زد میں آگیا، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر جو کچھ کہہ دیا جاتا تھا یا چھاپ دیا جاتا اسکو چیلنج کرنے کا کوئی پلیٹ فارم دستیاب نہیں تھا، سوشل←  مزید پڑھیے

تیسری جنس اور پاکستان۔۔۔۔توقیر یونس بُھملہ

ایک  حساس موضوع، ایسے موضوعات جو معاشرے میں متنازعہ ہوں یا جن کو معاشرہ پورے حقوق کے ساتھ اپنانے سے گریزاں  ہو ۔ان پر بحث کرنا بھی ایک نئی بحث کو جنم دیتا ہے ،مخصوص گروہ جو ہر چیز پر←  مزید پڑھیے

بچوں کا جنسی استحصال یا چائلڈ سیکس ابیوز۔۔۔۔توقیر یونس بُھملہ

.بچوں کا جنسی استحصال کیا ہے، ایسے تمام بچے یا بچیاں جن کی عمریں 3 سال سے 13 سال کے درمیان ہوں اور انکے ساتھ اپنی عمر سے بڑے افراد یا بالغ افراد جسم کے حصوں کو مخصوص انداز سے←  مزید پڑھیے