سبطِ حسن گیلانی کی تحاریر
سبطِ حسن گیلانی
سبط حسن برطانیہ میں مقیم ہیں مگر دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ آپ روزنامہ جنگ لندن سے بطور کالم نگار وابستہ ہیں۔

بڑے صاحب۔۔۔سبط حسن گیلانی

بڑے صاحب ہمارے گاؤں میں پیدا ہوئے یہاں کے ہی ہائی سکول سے میٹرک کیا اور پھر قریبی شہر کے کالج سے بی اے کرنے ہی والے تھے کہ ملک کے ایک بڑے اور مقتدر ادارے میں افسر بھرتی ہوگئے←  مزید پڑھیے

آٹھ مارچ عورتوں کا عالمی دن۔۔۔۔ سبط حسن گیلانی

آٹھ مارچ کو پاکستان میں عورتوں کا مارچ ہوا۔ مارچ تو اُسی دن شام کو ختم ہو گیا تھا لیکن گرد ابھی تک تھم نہیں رہی۔ بہت سارے ماہر کالم نگار دانش ور ہیں کہ اپنے قلم کو کوڑا بنا←  مزید پڑھیے

کنٹرولڈ میڈیا ریاست۔۔۔۔۔ سبط حسن گیلانی

یہ سرنامہ کلام میرا نہیں، بلکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے الفاظ ہیں جو انہوں نے  فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کرتے ہوے ادا کیے۔ انکا کہنا تھا کہ ہم ایک کنٹرولڈ میڈیا ریاست کے اندر جی رہے ہیں،←  مزید پڑھیے

ایک پاکستانی عیسائی بھائی کی ناقابل فراموش بات ۔۔۔۔۔سبطِ حسن گیلانی

برمنگھم میں پاکستانی کونسل حال میں ایک ادبی تقریب تھی ۔ وہاں پاکستانی عیسائی بھائی  بھی شریک تھے ۔ محفل ختم ہوئی تو میں ان کے پاس چلا گیا، ہم نے ایک دوسرے کا تعارف حاصل کیا اور یوں گپ←  مزید پڑھیے

ہمارے مذہبی رویوں میں در آنے والی تنزلی۔۔۔۔۔ سبط حسن گیلانی

گزشتہ چالیس سالوں میں بدلتا ہوا سماج ہماری آنکھوں دیکھی کہانی ہے۔ ایک اچھا بھلا قابل برداشت سماج اور اس کے رویوں کے ساتھ ایسا کیا ہو گیا کہ دیکھتے ہی دیکھتے فراز نہ سہی ترقی کا سفر بھی نہ←  مزید پڑھیے

شہید انسانیت اور فلسفہ شہادت۔۔۔۔سبط حسن گیلانی

سبط حسن گیلانی شہید اور شہادت کا تصور بہت قدیم ہے۔ اتنا ہی جتنا ایک ریاست قوم اور سلطنت کا تصور۔ یہ ہر قوم اور ہر مذہب میں موجود ہے۔ ہر قوم اور ہر مذہب میں اسے نہایت ہی احترام←  مزید پڑھیے

محرم الحرام اور مجالس عزا۔۔۔۔سبط حسن گیلانی

میں بنیادی طور پر محرم کو کسی ایک فرقے تک محدود نہیں سمجھتا یہ ایک اجتماعی مسلم المیہ ہے ۔ کربلا مسلم تاریخ کا اہم ترین باب ہے جو اس وقت کی مسلم حکومت کا سیاہ ترین کارنامہ ہے تو←  مزید پڑھیے

انصاف کے تقاضے ۔۔۔۔سبطِ حسن گیلانی

 بیلجیم میں ہمارے ایک دوست تھے  بٹ صاحب ۔ جنرل سٹور چلاتے تھے ۔ یار باش اور زندگی سے لطف لینے والے بندے تھے ۔ جو کماتے سال بعد پاکستان جا کر لٹا آتے ۔ زیادہ وقت بازار حسن میں←  مزید پڑھیے

ایک مزدور کا خواب۔۔۔سبطِ حسن گیلانی

میں بارہ سال کا تھا اور ساتویں کلاس میں پڑھتا تھا جب والد صاحب کا ایکسیڈنٹ ہوا ۔ وہ شہر میں چلنے والی ہائی ایس کے ڈرائیور تھے ۔ صبح  منہ اندھیرے کام کے لیے گھر سے نکلتے تھے ۔←  مزید پڑھیے

مزدوری کی تلاش ۔۔سبط حسن گیلانی

وہ لباس کے نام پر پھٹی پرانی دھوتی پہنے گلے سے بالکل ننگا کہ گرمیوں کا موسم تھا ۔ ہاتھ میں ڈنگوری جس کے ایک سرے پر ایک ہک گڑی تھی اور اس ہک کے ساتھ سلور کی ایک میلی←  مزید پڑھیے

ننھا علی رضا اور ہمینگوے کا مختصر ناول ۔۔سبطِ حسن گیلانی

علی ہم تو آپس میں کبھی ملے بھی نہیں ۔ چلو آؤ میں تمہیں بتاؤں کہ میں تمہاری نانو کا رشتہ دار ہوں ۔ وہ میری کزن ہیں اس حوالے سے تم میرے اپنے ہوئے ناں ۔۔۔ تم یہ تو←  مزید پڑھیے

مودا پائین۔۔سبطِ حسن گیلانی

   مودا ہمارے محلے کا ایک ایسا کردار ہے جو ہر محلے میں ہوتا ہے ۔ داہ یا بارہ جماعتیں پاس اور کبھی کبھی مودا مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرے تو بی اے  بھی پاس کر لیتا ہے ۔ ہمارا←  مزید پڑھیے

میڈم نور جہاں’ ستو کنجری اور باوا مست شاہ ۔۔سبطِ حسن گیلانی

پچھلے دنوں ایک معروف آن لائن اردو ویب سائٹ پر ایک مضمون شائع ہوا ۔میڈم نور جہاں یا فتور جہاں ۔ یہ کسی مذہبی انتہا پسند مولوی کے قلم کا فتور تھا جس نے اپنی کم علمی و کم فہمی←  مزید پڑھیے

غیرت۔ ۔۔سبط حسن گیلانی

یہ ایک نہایت ہی معمولی سی کہانی ہے۔ نہ انوکھی نہ ہی بے مثال۔ اس جیسی کہانیاں ہماری بستیوں کے ہر قبرستان میں بکھری پڑی ہیں۔کچھ ایسی ہیں جن کا نہ عنوان ہے اور نہ ہی کبھی ان کو پڑھا←  مزید پڑھیے

ن لیگ ،ادارے ،معیشت اور قصہ ایک تصویر کا

ن لیگ ،ادارے ،معیشت اور قصہ ایک تصویر کا سبط حسن گیلانی پاکستانی جمہوریت کا اصل المیہ یہ ہے کہ اسے آج تک جمہوری انداز سے برتا ہی نہیں گیا۔زیادہ وقت تو غیر جمہوری قوتوں نے اقتدار پر ناجائز قبضہ←  مزید پڑھیے

JEREMY CORBYN, THE HOPE OF WORKING CLASS

JEREMY CORBYN, THE HOPE OF WORKING CLASS ، سبط حسن گیلانی وزیراعظم تھریسامے نے وسط مدتی انتخابات کا اعلان کر کے دراصل ایک تیر سے دو نہیں چار پانچ شکار کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ مثلاً تھریسامے کو اس کی←  مزید پڑھیے

مانچسٹر حملہ اور مغرب میں مقیم مسلمانوں کا مستقبل؟

مانچسٹر حملہ اور مغرب میں مقیم مسلمانوں کا مستقبل؟ سبط حسن گیلانی مانچسٹر حملے کا واقعہ گزرے ایک ہفتہ ہو چلا ہے۔لیکن درودیوار پربے گناہوں کے خون کے چھینٹے ابھی تک تازہ ہیں۔کچھ مزید دنوں ہفتوں مہینوں تک جسموں اور←  مزید پڑھیے

ڈان لیک ،سول بالادستی اور سیاست دان

ڈان لیک ،سول بالادستی اور سیاست دان سبط حسن گیلانی ڈان لیک بنیادی طور پر کوئی قومی سطح کا جرم تھا ہی نہیں۔ یہ ایک ایسا غبارہ تھا جس میں ہوا کی بجائے گیس بھری گئی۔ چنانچہ ایک خاص سطح←  مزید پڑھیے

جرنیلی اور سیاسی پاٹوں کے بیچ پستے عوام

جرنیلی اور سیاسی پاٹوں کے بیچ پستے عوام سبط حسن گیلانی ہمارے بہت سارے لکھنے والے اور دوسرے باشعور طبقات ایک بنیادی بات کا خیال نہیں رکھتے، وہ سیاسی جرنیلوں پر تنقید کرتے ہوے فوج کا نام استعمال کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پانامہ مشعل خان کی ٹوٹی اُنگلیاں اور مولانا فضل الرحمن

پانامہ مشعل خان کی ٹوٹی اُنگلیاں اور مولانا فضل الرحمن سبط حسن گیلانی پانامہ کیس کے فیصلے پر مجھے کچھ زیادہ نہیں کہنا۔ نہ ہی اعلیٰ عدلیہ پر کوئی تنقید کرنی ہے۔البتہ فیصلوں سے مرتب ہونے والے اثرات پر بات←  مزید پڑھیے