ڈاکٹر زاہد احمد ڈار کی تحاریر
ڈاکٹر زاہد احمد ڈار
سرینگر، جموں و کشمیر، انڈیا

دفعہ 370 کا خاتمہ اور کورونا وائرس کی آمد ۔ خنجر گھونپ دیا ہے سینوں میں ہمارے۔۔۔زاہد احمد ڈار

ماضی بعید میں مختلف ممالک جب آپسی جنگ و جدل کے شکار ہوتے تھے تو وہ اپنے دشمنان کے ساتھ جنگ میں مختلف اقسام کے ایٹم بمبوں،ٹینکوں اور دیگر Arms & Ammunition کو استعمال میں لاتے تھے،جس کی مثال تاریخ←  مزید پڑھیے

گاؤں کی اور مہم ۔۔۔ نظام پر بھروسہ بحال ہونے کے توقعات/زاہد احمد ڈار

ابراہیم لنکن کے بقول جمہوریت ،لوگوں کی طرف سے، لوگوں کیلئے اور لوگوں کی حکومت کا نام ہے۔ یہ وہ عبارت ہے جس سے ہر کوئی بخوبی آشنا ہے۔ دنیا کے کس کونے یا سطح زمین کے کس حصے پر←  مزید پڑھیے

اے ہم نشین بہشت بہ داماں ہے شام عید۔۔۔زاہد احمد ڈار

اے ہم نشین بہشت بہ داماں ہے شام عید آؤ ہم بھی دل کے داغ جلائے بنام عید پلکوں پہ آنسوؤں کے ستارے سجا لئے اس دھج سے حسرتوں نے کیا اہتمام عید تعارف عیدین ۔ یوں تو انسان کی←  مزید پڑھیے

شب قدر کا فلسفہ:قران و سنت کی روشنی میں۔۔۔۔زاہد احمد ڈار

مل رہا ہے جو عبادت کا ثمر، آج کی رات لے کر آئی ہے دعاؤں میں اثر،آج کی رات ہر گھڑی بخشش عصیاں کی خبر دیتی ہے کس بلندی پہ ہے تقدیر بشر، آج کی رات معزز قارئین ! اللہ←  مزید پڑھیے

نکاح،رسوم و رواج اور اسلام۔۔۔۔زاہد احمد ڈار

شادیوں کی تقریبات آسان، کم خرچ اور سادہ طریقے سے منعقد کرنے پر زور دیا جاتا ہے جس قدر لکھا اور سنایا جارہا ہے ہم اسی قدر ان کا انعقاد دھوم دھام سے کرکے دریا دلی، فیاضی اور سخاوت کا←  مزید پڑھیے

حضورِ اکرم صلّی اللہ علیہ وسلّم,جس سے بنائے عشق و محبّت ہے استوار۔۔۔۔زاہد احمد ڈار

معزّز قارئین ـ شاعرِ رسول حضرت حسّان ابنِ ثابت رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلّی اللہ علیہ وسلّم کی تعریف میں فرماتے ہیں کہ واحسن منك لم ترقطّ عینی ـ واجمل منك لم تلد النّساءُ ـ خلقت مبرًأ من کلّ←  مزید پڑھیے

ان شہیدوں کی دیت اہلِ کلیسا سے نہ مانگ ۔۔۔زاہداحمد ڈار

معزز قارئین! انسان کبھی کبھار تعجب اور سوچ میں پڑ جاتا ہے ، جب اُسکی نظر کسی ایسی چیز یا کسی ایسے کام پر پڑتی ہے جو حقیقت میں بعید از استطاعت ہوتی ہے لیکن کچھ ہی پل میں جب←  مزید پڑھیے

حسنِ اخلاق سے نورِ مجسّم ہوجا۔ زاہد احمد

اللہ تعالٰی نے عالمِ انسانیت کی ابتداکرنے کے بعد ایک انسان کو زندگی کے مختلف مراحل میں ڈالا۔ بچپن سے لیکر موت تک کی زندگی کے اُن مختلف مراحل میں سے گزرنے کے لیے اُسے رہنمایَی کی ضرورت پڑتی ہے←  مزید پڑھیے

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا۔زاہد احمد ڈار

برادرانِ اسلام ، ہم خود کو اسلام کے پیروکار اور طریقہء  شریعت کے علمبردار سمجھتے ہیں اور ہمارا عقیدہ ہے کہ اسلام نے تہذیب و تمدّن، اخلاق ومعاشرت ، سیاست ومعیشت اور باقی سارے زندگی کے شعبہء  جات کے  جو←  مزید پڑھیے

بے وطن لوگ،برما کے روہنگیا مسلمانوں کی داستانِ الم۔۔۔ زاہد احمد ڈار

جیسا کہ آپ سبھی لوگوں کو معلوم ہے کہ آجکل میانمار کے بارے میں بہت ساری باتیں ہورہی ہیں کیونکہ میانمار میں رہنے والے مسلمانوں کے لئے وہاں کی سرِ زمین تنگ کی جارہی ہے ۔ تو اسی سلسلے میں←  مزید پڑھیے