Farasat mehmood کی تحاریر

بے موسمی وفات اور باپ کی پگ/راجہ فراست محمود

چونکہ لکھاری نہیں ہوں میں اس لئے فنِ  قلمکاری سے آشنائی   اتنی نہیں  کہ بے موسمی وفات کا دکھ لفظوں کے ذریعے صفحہ قرطاس پہ اُتار سکوں۔مگر دل ناتواں پہ اک بے موسمی وفات کے گہرے صدمے نے جو نقش←  مزید پڑھیے

بچپن اور برف کا گولا۔۔فراست محمود

دیکھنے اور سننے میں ہم چھوٹے تو نہیں مگر شمار بڑوں میں بھی نہیں ہوتے۔گو کہ زندگی کی پینتیس بہاریں (اوسط پاکستانی عمر کے دو حصے) ہم دیکھ چکے اور وقت کے ساتھ  ساتھ عقل کی سیڑھیاں  چڑھ گئے مگر←  مزید پڑھیے

عشق مصطفیٰ،اخلاق حسنہ اور ہم۔۔فراست محمود

لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَ ذَكَرَ اللّٰهَ كَثِیْرًاؕ(۲۱) ترجمہ: بیشک تمہارے لئےاللہ کے رسول میں بہترین نمونہ موجود ہے اس کے لیے جو الله اور آخرت کے دن کی←  مزید پڑھیے

ملاوٹ زدہ سچ۔۔فراست محمود

طاقت کی وجہ سے خوف پیدا ہوا کرتا ہے اور پھر یہ خوف بڑھتا بڑھتا نفرت میں بدل جاتا ہے اور یہ نفرت آہستہ آہستہ بغاوت بن جاتی ہے اور بغاوت جب طاقت سے ٹکراتی ہے تو پلے کچھ نہیں←  مزید پڑھیے

محرم الحرام اور ہم۔۔فراست محمود

محرم الحرام کا چاند افق پہ ابھرا تو دل ناتواں نے اک قوی و مصمم ارادہ باندھا کہ مذہبی بحث ومباحثہ نہیں کرنا اور حسب معمول کی تکرار سے بچنا ہے تو بعطائے فضل رہی سو فیصد تو نہیں مگر←  مزید پڑھیے

اسلام کےوسیع دامن میں ایک مندر کی گنجائش ہے۔۔فراست محمود

روز کہتا ہوں بھول جاؤں اسے اور روز یہ بات بھول جاتا ہوں۔یقین کریں روزانہ کی بنیاد پہ دل ناتواں سے عزم صمیم کرتا ہوں کہ مذہبی بحث و مباحثہ سے پرہیز اختیار کی جائے مگر دماغ منتشر کو دل←  مزید پڑھیے

یہ نشان۔۔۔فراست محمود

یہ نشان ہیں محبتوں کے یہ نشان ہیں عظمتوں کے یہ نشان ہیں رفعتوں کے۔۔۔یہ نشان ہیں چاہتوں کے یہ نشان ہیں امانتوں کے۔۔یہ نشان ہیں دیانتوں کے یہ نشان ہیں عترتوں کے یہ نشان ہیں طہارتوں کے یہ نشان←  مزید پڑھیے

ماروی سرمد،خلیل الرحمٰن قمر اور میری بے وقوفی۔۔فراست محمود

فراست اب تم ماروی سرمد کو ڈیفینڈ کر رہے ہو میں نے پوچھا کیسے؟ میرے دوست نے کہا کہ میں نے ماروی کو  گالی دی، اور تم خاموش ہو گئے۔ دوسرے دوست نے کہا” فراست آپ ماروی کو سپورٹ کیوں←  مزید پڑھیے

فواد حسین چوہدری بے وقوف یا دلیر؟۔۔فراست محمود

31 اگست 2016 کو حلقہ NA 67 میں نوابزادہ اقبال مہدی کی ناگہانی موت کی وجہ سے ضمنی انتخاب کا انعقاد ہوا جس میں فواد حسین چوہدری اور مطلوب حسین راجہ کے درمیان چناؤ کیا گیا جو کہ مختلف پارٹیوں←  مزید پڑھیے

میں اور میری بغیر ثبوتوں والی باتیں۔۔فراست محمود

اس دور پرفتن میں بے عمل مسلمان ایسے بے بنیاد مسئلوں میں خود کو الجھائے ہوئے ہیں جن کی روزِ حشر شاید ہی پوچھ ہو۔ ویسے تو ان ایشوز پہ بات نہ ہی کی جائے تو اچھا ہوتا ہے مگر←  مزید پڑھیے

تاریخی جبر یا تاریخ کا جبر۔۔ فراست محمود

تاریخ کا کوڑا دان کبھی کھنگالیں تو انتہائی عجیب وغریب،خوبصورت،دلکش،زندگی کی پُر تعیش نعمتوں سے سجے ورق بھی نظر سے گزریں گے اور انتہائی بدصورت بدترین ظلم وسفاکیت سے بھرے لمحے بھی پڑھنے کو مل جائیں گے ،اسی بِنا پہ←  مزید پڑھیے

کیا ہم اپنا مسلم ہیرو بچا پائیں گے؟۔۔فراست محمود

حی و قیوم اللّٰہ،سمیع و بصیر اللّٰہ اور سمیع و بصیر ایسا کہ اگر سیاہ رات میں سیاہ غار میں سیاہ چیونٹی بھی اسے مدد کے لئے پکارتی ہے تو نہ صرف اس کی چیخ و پکار کو سنتا ہے←  مزید پڑھیے

اِک بھرم جو ٹوٹ گیا۔۔۔فراست محمود

عمران خان سے مجھے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں اختلاف ہیں مگر ایک نقطہ جو کبھی کبھی خان کی طرفداری پہ مجبور کرتا ہے، وہ یہ  ہے کہ خان صاحب کی نیت۔۔۔۔مگر صرف اچھی نیت سے جیت تو نہیں مل سکتی←  مزید پڑھیے

میرے پاس تم ہو۔۔۔فراست محمود

بے شک جسے وہ چاہے عزت دے اور جسے وہ چاہے ذلیل کرے” اب اس عزت اور ذلت کا معیار ہر شخص نے اپنے اپنے ذہن کے مطابق بنا رکھا ہے ۔مگر عمومی طور پہ جب ہم کو کوئی عزت،مرتبہ،عہدہ←  مزید پڑھیے

حرمت ولادت ہوئی پامال۔۔۔فراست محمود

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر سال کی طرح اس سال بھی انتہائی جوش وخروش اور عقیدت سے منایا گیا مگر اس سال کی خاص بات ملک پاکستان میں عید میلاد النبی سرکاری سطح پر پہلی←  مزید پڑھیے

آخری ہچکی۔۔۔فراست محمود

وہ آخری ہچکی کہ جس سے پہلے کائنات ساری ہری بھری تھی دنیا ساری سجی ہوئی تھی رگوں میں چلتی سانسوں سے زندگی ساری مہک رہی تھی شفقت پدری کی حسین چادر سر پہ میرے تنی ہوئی تھی زمانے کی←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست اور ہمارا رویہ۔۔۔فراست محمود

بقول نقوی صاحب ! “اب تو یوں ہے کہ حال اپنا بھی دشت ِہجراں کی شام جیسا ہے” حبس زدہ اور گھٹن سے بھر پور ،مہیب سایوں سے ڈھکی گہری اور تاریک شام جیسا حال ہے۔الفاظ ہیں کہ ذہن کے←  مزید پڑھیے

پٹواری صاحب کدی ہس وی لیا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔فراست محمود

ویسے تو پاکستانی سیاست میں “ڈگری ،ڈگری ہوتی ہے اصلی ہو یا نقلی”,اذان بج رہا ہے”,مجھے کیوں نکالا”,میرے پاکستانیوں گھبرانا نہیں” اور اس جیسے کافی سارے ضرب الامثال مل جائیں گے جو پاکستانی سیاست کو چار چاند لگاکر اس کے←  مزید پڑھیے

زہر جب کارگر نہیں ہوتا۔۔۔فراست محمود

زہر جب کار گر نہیں ہوتا لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں یہ شعر مجھے کافی حد تک پسند ہے کیونکہ اس میں مخالفین ( پاکستانی عوام ) کا رویہ بتایا گیا ہے کہ کسی بھی طریقے سے مخالف کو←  مزید پڑھیے

دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجنا وی مر جانا۔۔۔فراست محمود

اللہ  تعالیٰ نے قرآن مجید میں اِرشاد فرمایا: ﻛُﻞُّ ﻣَﻦْ ﻋَﻠَﻴْﻬَﺎ ﻓَﺎﻥٍ O ﻭَﻳَﺒْﻘَﻰ ﻭَﺟْﻪُ ﺭَﺑِّﻚَ ﺫُﻭ ﺍﻟْﺠَﻼ‌ﻝِ ﻭَﺍﻹ‌ِﻛْﺮَﺍﻡِ O ” جو کچھ بھی زمین پر ہے سب فنا ہو جانے والا ہے،اور صرف آپ کے پروردِگار کی ذات باقی←  مزید پڑھیے