ملک گوہر اقبال خان راما خیل کی تحاریر

بائبل اور مسیحیت ‘مرزا جہلمی کے موقف کاجائزہ/ملک گوہر اقبال خان رما خیل

قرآنِ مجید اللہ تعالیٰ کا آخری کلام ہے، اور اس کی تمام آیات اسی حالت میں ہم تک پہنچی ہیں جس حالت میں وہ محمد رسول اللہ ﷺ پر نازل ہوئی تھیں۔ یہی ہر مسلمان کا ایمان ہے۔ اس یقین←  مزید پڑھیے

پختون: مزاحمت اور آزادی کی داستان/ملک گوہر اقبال خان رما خیل

پختونوں کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ ان کے قبائل صدیوں تک مختلف خطوں اور وادیوں میں بکھرے رہے، بالکل ایسے جیسے قیمتی موتی کہیں کہیں پھیلے ہوں۔ یہ بکھرا ہوا سماج رفتہ رفتہ ایک لڑی میں پرویا گیا۔ عزیزانِ←  مزید پڑھیے

باچا خان، اصولی لیڈر تھے یا اقتدار کے رسیا؟-ملک گوہر اقبال رما خیل

ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہم بحیثیتِ قوم شخصیت پرست ہیں۔ جب ہم کسی جماعت یا تنظیم میں شامل ہوتے ہیں تو پھر اس جماعت کے رہنما کو عقل و دانش کا سرچشمہ، انصاف کا سب سے بڑا معیار اور←  مزید پڑھیے

ہم پیاسے کوّے سے بھی زیادہ نااہل نکلے/ملک گوہر اقبال خان رما خیل

بچپن کی ایک کہانی آج بھی ہمارے ذہنوں میں تازہ ہے۔ اسکول کی کتابوں میں چھپی وہ سبق آموز حکایت جس میں ایک پیاسا کوا پانی کی تلاش میں مارا مارا پھرتا ہے۔ بالآخر اسے ایک گھڑا ملتا ہے لیکن←  مزید پڑھیے

باچا خان: عظیم لیڈر کی عظیم جدوجہد اور سیاسی لغزشیں/ملک گوہر اقبال خان رما خیل

خان عبدالغفار خان، جنہیں دنیا “باچا خان” اور “سرحدی گاندھی” کے نام سے جانتی ہے، برصغیر کی تاریخ کے ان چند نایاب رہنماؤں میں شامل ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی ظلم اور غلامی کے خلاف جدوجہد میں گزار دی۔←  مزید پڑھیے

آئین کا تقدس، سورۃ الکہف اور تاریخ کی روشنی میں /ملک گوہر اقبال خان رما خیل

ہمارے لیے یہ ایک المیہ ہے کہ ہم قرآن مجید کو تدبر اور تفکر کی کتاب سمجھنے کے بجائے صرف تلاوت کرنے کو نیکیوں کے حصول کا ذریعہ بنا بیٹھے ہیں۔ عام طور پر قرآن کو ایصالِ ثواب، کسی فوت←  مزید پڑھیے

پاکستان کی فتح کی دھجیاں مت بکھیرو/ملک گوہر اقبال خان

دہشت گردی پاکستان کا سب سے سنگین داخلی مسئلہ ہے، جس نے نہ صرف ہزاروں قیمتی جانوں کو نگل لیا بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان بداعتمادی کو بھی گہرا کر دیا۔ اگرچہ پاکستان نے کئی بار کامیاب فوجی آپریشنز←  مزید پڑھیے

پشتون ولی:ایک وقتی زوال۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

اگر آپ کسی پشتون کو کہے کہ آپ افغان نہیں ہو تو اسے آپ کی غلط فہمی سمجھ کر شاید وہ مسکرا دیں اور درگزر کردے۔ لیکن اگر آپ کسی پشتون کو یہ کہے کہ آپ میں تو سرے سے←  مزید پڑھیے

حامد میر غدار ہے اور نہ ملالہ کافر۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

جاوید چودھری میری نظر میں سب سے اچھے کالم نگار ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مجھے ان کے ہر کالم میں کچھ نیا پڑھنے کو ملتا ہے۔ چودھری صاحب کی  بائیو گرافی،لائف سٹائل اور ڈیلی ایکٹیویٹیز تک سے←  مزید پڑھیے

قربانی اور سنت ابراہیمی کا صحیح تصور۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

ایک دن سیدنا ابرھیم اپنے بیٹے سے مخاطب ہوئے کہ”اے میرے فرزند! میں خواب دیکھتا ہوں کہ تجھے ذبح کر رہا ہوں، سو غور کرو اور بتاؤ تمہاری کیا رائے ہے؟ بیٹا آدابِ فرزندی بجا لاتے ہوئے گویا ہوا کہ”←  مزید پڑھیے

شطرنج کی بساط پر دانائی ختم ہوتی ہے۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

مغل شہزادہ، صاحبِ عالم نور الدین سلیم جہانگیر شطرنج کا شیدائی تھا۔ ایک دن صاحبِ عالم کسی ایرانی شہزادے کے ساتھ شطرنج کی بازی میں مصروف تھا۔ بازی اس شرط پر تھی کہ اگر صاحبِ عالم کو مات ہوئی تو←  مزید پڑھیے

کورونا کی کہانی کورونا ہی کی زبانی۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

میں وائرس قبیلے کا سردار “کورونا” آپ سے مخاطب ہوں ۔ کرۂ ارض پر ہماری تعداد کا تخمینہ اربوں میں لگایا جاتا ہے۔ ہمیں صرف انتہائی طاقتور الیکٹرانک خوردبین ہی کی مدد سے دیکھا جاسکتا ہے۔ ہمیں سب سے پہلے←  مزید پڑھیے

روزہ تاریخ کے آئینے میں؟۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

انسائیکلوپیڈیا آف رلیجن کے مطابق” روزہ” یعنی کھانے پینے سے خود کو روک لینا ایک ایسا آفاقی عمل ہے جو مشرق سے مغرب تک کی تمام تہذیبوں میں پایا جاتا ہے۔ اسی طرح انسائیکلوپیڈیا آف برٹانیکا میں لکھا ہے کہ←  مزید پڑھیے

مرزا چپاتی کی پتنگ بازی۔۔گوہر اقبال خان رما خیل

ایک ہاتھ میں سادی اور مانجھے کی ڈوروں سے بھرے ہوئے بڑے ہچکے چرخیاں اور ٹھاڑیاں تھی، دوسرے ہاتھ کی بغل میں ایک چادر اور تکیے میں لپٹی ہوئی رنگ برنگ کی چھوٹی بڑی گڈیاں تھی، ابھی سڑک کنارے آئے←  مزید پڑھیے

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

چینی قوم چائنا میں آباد ہے، ایرانی سرزمین پر ایرانی قوم متمکن ہے، انگریز ہی انگلستان کے خشکی و تری کے مالک و مختار ہیں ، اور فرانس کے آشیانوں میں فرانسیسی ہی گوشہ نشین ہیں، لیکن پاکستان کے طول←  مزید پڑھیے

نواز شریف ہی ناخدا ہے۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

میری عادت ہے کہ اپنے مضمون کے شروع میں ایک واقعہ، قصہ یا کوئی مثال  بیان  کرتا ہوں جس سے تحریر اگر چہ طویل ہو جاتی  ہے لیکن اس سے قارئین کو بحث کا حاصل سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔←  مزید پڑھیے

سلطان محمود غزنوی، چور اور کپتان نیازی۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

سلطان محمود غزنوی کی یہ عادت تھی کہ کبھی کبھی رات کو لباس تبدیل کرکے شہر میں پھرا کرتے تھے۔ ایک شب ایسا اتفاق ہوا کہ ایک ویرانہمیں چار آدمی کھڑے نظر آئے۔ سلطان نے پوچھا کہ تم کون ہو؟←  مزید پڑھیے

پروفیسر جیمز اللّٰہ سے ڈرتا تھا۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

اتوار کا دن تھا، بارش بھی خوب برس رہی تھی،میں کسی کام کے لیے نکلاتومیری نظر” جامعہ کیمبرج” کے مشہورماہرِ فلکیات ” سر جیمز جینس” پر پڑی جو بغل میں” انجیل مقدس” دبائے ہوئے چرچ کی طرف جارہے تھے۔ میں←  مزید پڑھیے

صرف بیویوں کے لیے۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

زندگی کے سیاہ سحاب میں محبت واحد قوس قزح ہے، یہ صبح اور شام کا ستارہ ہے، یہ بچے پر چمکتی ہے اور اپنی شعائیں خاموش مقبرے پر بکھیرتی ہے، یہ فن کی ماں ہے یہ شاعر، محب وطن اور←  مزید پڑھیے

آپ زلزلوں کی نذر ہوتے رہیں گے۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

میٹرو بس فیض آباد سے گزر چکی تھی۔ آسمان پر بادلوں کا شامیانہ تنا ہوا تھا۔ پھوار کا ہلکا سا نقاب حسینۂ فطرت کے چہرے پر آویزاں تھا۔ میٹرو کی دونوں جانب سبزہ لہرا رہا تھا۔ پھول پتیاں بارش میں←  مزید پڑھیے