ملک گوہر اقبال خان راما خیل کی تحاریر

یارو مجھے معاف رکھو ،میں نشے میں ہوں۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

کہتے ہیں ایک شیر ،  بھیڑیا اور ایک لومڑی دوست بن گئے اور شکار کے لیے نکلے۔ انہوں نے گدھے، ہرن اور خرگوش کا شکار کیا۔ شیر نے بھیڑئیے سے کہا کہ شکار کی تقسیم تو کردے۔ اس پر بھیڑیے←  مزید پڑھیے

مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی ۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

جس وقت تاجدارِ ہندوستان شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر دنیا میں امن و آشتی کا نعرہ لگائے ہوئے ایک مشترک دین کی تلقین کر رہا تھا۔ اور آسمان آئین و دانش کے تارے ابو الفضل، فیضی، بیربل، راجہ ٹوڈرمل اور←  مزید پڑھیے

کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

انہوں نے جب رسی کاٹی تو چند لمحے بعد ایک آدمی ایسی کرسی پر بیٹھا ہوا  پایا جسے غباروں کے خوشے سے باندھا گیا تھا، آسمان میں اڑتا ہوا بادلوں کے بیچ میں نظر آیا۔ یہ بات بظاہر تو  پریوں←  مزید پڑھیے

بروقت صحیح فیصلے۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

15 جنوری 2009 کو امریکی ائیرویز کی فلائٹ 1549 معمول کے مطابق لاگارڈیا ائیرپورٹ نیویارک سے شارلٹ ڈگلس ائیرپورٹ شمالی کیرولائنا اڑنے کے لیے تیار تھا۔ ائیربس A 320 کا کپتان 57سالہ ” چالسی سولن برگر” عرف” سولی” ایوی ایشن←  مزید پڑھیے

دارالعلوم دیوبند کیسے بنا۔۔۔ملک گوہر اقبال رما خیل

ہماری تعلیم کا مقصد ایسے نوجوان تیار کرنا ہے جو رنگ و نسل کے لحاظ سے ہندوستانی ہوں  لیکن دل و دماغ کے لحاظ سے اسلامی ۔ جن میں اسلامی تہذیب و تمدن کے جذبات بیدار ہوں اور دین و←  مزید پڑھیے

نظریہ پاکستان اور پی ٹی ایم۔۔۔۔ملک گوہر اقبال رما خیل

امریکی اور برطانوی اعلیٰ افسران کے ایک اجتماع میں یہ سوال پوچھا گیا کہ نظریہ پاکستان کا بانی کون ہے؟ اجتماع میں موجود مسلمانوں کے ایک لیڈر نے جواب دیا مسلمان! وہ پوچھنے لگے کیسے؟ انہوں نے فرمایا کہ جونہی←  مزید پڑھیے

شیخ الاسلام ابن تیمیہ۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

جماعت صحابہ وتابعین نے دین اسلام کو اس کی اصل صورت میں قائم رکھنے کی مکمل پاسداری کی تھی ۔ لیکن جو جو صحابہ، تابعین اور آئمہ مجتہدین کا زمانہ گزرتا چلا گیا تو اس کے ساتھ ساتھ اسلام بھی←  مزید پڑھیے

ہم کچھ بھی حاصل نہیں کر سکے۔۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

کہتے ہیں ایک مسافر سخت گرمی میں ایک جھونپڑی میں جاپہنچا جس پر ناریل کے درخت کا سایہ تھا۔ جھونپڑی والے میزبان نے مسافر کو شراب، دودھ اور حلوہ نہایت ہی عمدہ برتنوں میں پیش کیا۔ مسافر نے حیرت بھرے←  مزید پڑھیے

کیونکہ آپ اس کے اہل نہیں ہیں ۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

شام کے وقت بادشاہ کے شہر میں آنے کا اعلان کیا گیا۔ آگے آگے فوجی بینڈ دھنیں بجاتا چل رہا تھا اردگرد کئی محافظ تھے جن کے درمیان میں بادشاہ سلامت چل رہے تھے۔ بادشاہ کو اس حال میں دیکھ←  مزید پڑھیے

چائے والا اور ڈگری والا۔۔۔ملک گوہر اقبال رما خیل

اس منحوس دن سے جب مسلمانوں نے ہندوستان میں قدم رکھا ہے آج تک ہندو قوم ان کے خلاف بہادری سے جنگ لڑ رہی ہے۔ قومیت کا احساس جاگ رہا ہے۔ ہندوستان ہندوؤں کی سرزمین ہے اور اس میں صرف←  مزید پڑھیے

اور سمرقند دوبارہ فتح ہوگیا۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

صبح سے دوپہر تک فرائض سر انجام دینے کے بعد جب وہ قیلولہ کرنے کے لیے لیٹنا ہی چاہتا تھا تو نوجوان فرزند عبد الملک نے آکر عرض کیا کہ اگر آپ سو گئے تو مظلوموں کی داد رسی کون←  مزید پڑھیے

اپنے اندر چھپے اس ٹیلنٹ کو ڈھونڈیں۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

ایک دن ڈاکٹر میرے پاس آکر کہنے لگا ” محترمہ” میں نے سنا ہے کہ آپ ایک آرٹسٹ بننا چاہتی تھیں لیکن آپ ایک ہاؤس وائف بن گئیں۔ آپ کے لیے انتہائی بری خبر یہ ہے کہ اب آپ اس←  مزید پڑھیے

دربار اکبری اور دربار نیازی۔۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

دین الٰہی میں آفتاب کی عبادت دن میں چار وقت لازمی طور پر کی جاتی تھی۔ جس میں ایک ہزار سورج کے ہندی ناموں کو وظیفہ بنا کر صرف عبادت ہی نہیں کی جاتی بلکہ ربوبیت میں بھی اس کو←  مزید پڑھیے

انسان امن نہیں چاہتا ۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

السلام علیکم! سلامتی ہو آپ پر اور سلامتی ہو ہم پر۔ جنابِ سپیکر 15 مارچ کا دن اب ہمیشہ کے لیے ہماری مجموعی یادوں میں نقش رہے گا۔ جمعہ کی  ایک پرسکون دوپہر کو ایک شخص نے ایک پرامن عبادت←  مزید پڑھیے

حیوان کو سزائے موت دی جاتی ہے۔۔۔۔۔ملک گوہر اقبال رما خیل

پندرہویں صدی عیسوی میں فرانس کے شہر”اوٹون” میں چوہوں کے خلاف ایک مقدمہ چلایا گیا۔ چوہوں پر یہ الزام تھا کہ وہ بڑی کثرت سے خوفناک شکل میں گلی کوچوں میں جمع ہوجاتے ہیں جس سے لوگوں کے آرام و←  مزید پڑھیے

کیا ہمیں جدید ہتھیار بنانے چاہیے؟ ۔۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

ہم پشاور سے جہلم تک با پیادہ سفر کرتے ہوئے پہنچے اور راستے میں کچھ کام بھی کرتے تھے یعنی باغیوں سے اسلحہ چھیننا اور ان کو پھانسیوں پر لٹکانا۔ اور یہ معلوم ہونے پر کہ اس قسم کی موت←  مزید پڑھیے

ڈیم کی تعمیر کو ممکن بنائیں۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

جب نوجوانی میں اس نے عشق کے میدان میں قدم رکھا تو ایک دن اس نے اپنی محبوبہ سے شادی کا ارادہ ظاہر کرنے کی غرض سے اس کا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں تھام کر جونہی بات شروع کی تو←  مزید پڑھیے

اسلامی لائبریریوں کا شاندار ماضی۔۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

بظاھر کتابیں لکھنے والے مرچکے ہوتے ہیں لیکن وہ اپنے الفاظوں میں زندہ رہتے ہیں۔ جب بھی آپ کوئی کتاب پڑھنے کے لیے اٹھاتے ہیں تو مصنف اپنے الفاظ کے ذریعے آپ سے مخاطب ہو کر آپ کو زندگی کے←  مزید پڑھیے

تہذیب اسلامی کے درخشاں پہلو۔۔۔۔ ملک گوہر اقبال خان رما خیل

مسیحی اسپین کے بادشاہ اروون بن اذخوش نے 351 ہجری میں قرطبہ کا دورہ کیا جب وہ قرطبہ کے شاہی قصر الزہراء میں داخل ہوا اور اس کی چمک دمک اور خدم و حشم اور اسلحہ و سامان دیکھا تو←  مزید پڑھیے

غربت کا حل۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

دس ہزار سال میں پہلی بار دنیا میں غریبوں کی تعداد میں کمی ہونے لگی ہے عالمی اقتصادی فورم نے اپنی نئی ماہانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کی آبادی کے 50 فیصد افراد کا شمار مڈل کلاس یا←  مزید پڑھیے