ادریس آزاد کی تحاریر

حادثہ وہ جو ابھی پردۂ افلاک میں ہے/ادریس آزاد

شاید ہم انسان اب مزید اپنی ڈیڑھ ڈیڑھ انچ کی مسجدوں کے پجاری بن کر نہیں رہناچاہتے۔ اِن مسجدوں کے امام، متولی،مؤذن، اِن سب سے ہم عاجزآچکےہیں۔ ہم اب ہرمسجدمیں جاکرنمازپڑھناچاہتے ہیں کیونکہ خدا نے ساری زمین ہی ہمارے لیے←  مزید پڑھیے

تخلیق و ہُنر کی بحث ( 2،آخری قسط)-ادریس آزاد

ماہرین ارتقأ کا مانناہے کہ اوّلین دور کے انسانوں نےغاروں کے اندرجوپینٹنگز بنائی ہیں، جنہیں کیو(cave) پینٹنگز کہاجاتاہے، وہ دراصل پاری ڈولیا کی وجہ سے ہی بنائی گئی ہیں۔ یعنی غار میں کسی قدیم انسان نے کسی دیوار پر کوئی←  مزید پڑھیے

تخلیق و ہُنر کی بحث ( 1)-ادریس آزاد

ژاک دریدا ، مشیل فوکو، رولان بارتھ،جُولیا کرسٹیوا، ژاں بودریار۔ یہ وہ چند مشہور نام ہیں جو دیگرکئی فلسفیوں اور تنقید نگاروں کے ساتھ مل کر، گزشتہ صدی میں ساختیات پرباجماعت حملہ آورہوئے۔جس کے نتیجے میں ایک نئی تحریک، مابعد←  مزید پڑھیے

پاکستانی شناخت کا مسئلہ(3)-ادریس آزاد

اس حقیقت سے کسی کو انکار نہیں ہونا چاہیے کہ ہماری شناخت کا مسئلہ ابھی تک بُری طرح اُلجھا ہوا ہے۔ اگریہ مسئلہ حل ہوچکاہوتا تو آج پاکستان اس قدر ظالمانہ قومی بے رُخی کا ہرگز شکارنہ ہوتا۔ اور اس←  مزید پڑھیے

خاندانی شناخت کا بحران(2)-ادریس آزاد

کل میں نے اپنی ہمّت کے مطابق پاکستان کے بنیادی مسئلے پر بات کا آغاز کیا۔ یہ میرے تازہ مضامین کا ایک سلسلہ ہے جو کئی روز تک جاری رہ سکتاہے۔ کل کے مقدمے میں ہم نے کچھ بنیادی سوالات←  مزید پڑھیے

خاندانی شناخت کا بحران(1)-ادریس آزاد

بات یہ ہے کہ دوطرح کے گھرانے ہوتے ہیں، جن کے اہلِ خانہ کو اپنی شناخت پسند نہیں ہوتی۔ نمبرایک، وہ جن کی شناخت کو سماج میں کم ترسمجھاجاتاہے اورنمبردو، وہ جواپنے احوال کے سبب اپنی شناخت سے بیزار ہوتے←  مزید پڑھیے

سُپر کمپیوٹر یا یومِ حشر کاانچارج؟- ادریس آزاد

بعض لوگوں کو یہ ڈرہے کہ اعلیٰ درجے کی مصنوعی ذہانت سے لیس سپرکمپیوٹر بالآخر انسانوں کو اپنا غلام بنالےگا، اور ہم اُن کے لیے ایک پالتوجانور سے زیادہ حیثیت نہ رکھتے ہوں گے وغیرہ۔ ایسا سوچنے والوں کی ایک←  مزید پڑھیے

نظریہء ارتقاء کا جمالیاتی پہلو/ادریس آزاد

نظریۂ ارتقا اب فقط ایک نظریہ نہیں رہا، حقیقت بن چکاہے۔ایک وقت تھا جب لوگ نہیں مانتے تھے کہ زمین گول ہے۔صدیوں سے بحث جاری تھی۔ زمین پر موجود انسانوں کی بڑی اکثریت زمین کے گول ہونے کی بات سُن←  مزید پڑھیے

اضافیت اور زمان و مکان/ادریس آزاد

اضافیت میں ٹائم کو سپیس کی چوتھی ڈائمینشن مانا جاتاہے۔ مانا نہیں جاتا بلکہ نہایت ہی کامل ریاضی کے ذریعے ثابت کیا جاتاہے کہ ٹائم، سپیس کی چوتھی ڈائمینشن ہے۔ یہ وہ بات ہے جو اضافیت کے زیادہ تر طلبہ←  مزید پڑھیے

سماج اور سماجی حرکیات/ادریس آزاد

سماج زندہ ہے۔ سماج سانس لیتاہے۔ سماج عمرگزارتا، بڈھاہوتا اور مرجاتاہے۔ کوئی سماج ایک انفرادی انسانی زندگی کی اجتماعی شکل کا حیاتیاتی اورنامی اظہارہے۔ بالکل ویسے جیسے ایک باغ، پودے پودے سے مل کر بنتا ہے لیکن اپنی کلیّت میں←  مزید پڑھیے

معاشرے کا کوریکشن فیکٹر(correction factor)-ادریس آزاد

کسی کونے میں کُوڑا پڑا ہو تو آدمی تھوکنے کے لیے دوقدم چل کر بھی وہاں جاتاہے، اور تھوکتا وہیں ہے جہاں کوڑا دَھرا ہے۔ صاف ستھرے فرش پر کوئی سگریٹ نہیں پھینکتا۔ گندگی گندگی کو اپنے پاس بلاتی ہے←  مزید پڑھیے

فلسفہ اور فلسفہء سائنس کیا ہے؟-ادریس آزاد

فزکس کے ایسے پروفیسر حضرات جو وجودِ خدا کے مُنکر ہیں، تعداد میں اگرچہ بہت کم ہیں لیکن بدقسمتی سے اُن کے اینٹاگنسٹ (antagonist) رویے کی بدولت اُن کے چہرے میڈیا پر جلد مشہور ہوجاتے ہیں۔ یوں بھی ان کے←  مزید پڑھیے

فائتھان کی بہنوں کے آنسو/ادریس آزاد

ایک خیال ہے کہ قدیم دور میں جب اہل ِ یورپ کے صرّاف زیورات بیچتے تو کہربا کے نگینوں پرانگلی رکھ کر کہتے، یہ کہرباہے۔یہ خدا کے جسم کا ٹکڑاہے۔اس کی بے قدری نہ کرنا۔یہ بہت مقدس اور قیمتی پتھر←  مزید پڑھیے

اپاہج پاکستانی/ادریس آزاد

ماشااللہ بچے تو اس لیے زیادہ پیدا کرنے ہیں کیونکہ اسلام میں منصوبہ بندی حرام ہے۔ لیکن جتنے بچے پیدا کرنے ہیں سب معذور ہی پیدا کرنے ہیں، جن کے ہاتھ پاؤں ٹوٹے ہوئے ہوں تاکہ ان میں سے کوئی←  مزید پڑھیے

مارٹن لُوتھر کی پیدائش سے پہلے کا ماحول/ادریس آزاد

1401 میں انگلینڈ کی پارلیمنٹ نے اتفاقِ رائے سے بل پاس کیا کہ آئندہ دینِ مسیح کے ہر بدعتی کو سرعام زندہ جلایاجائےگا۔ اس حکم نامے کا اطلاق سب سے زیادہ’’لولارڈی(Lollardy)‘‘ فرقے پر ہونا تھا۔چنانچہ لولارڈی اپنے عقائد میں نہ←  مزید پڑھیے

دنیا ایسی ہوتی ہے/ادریس آزاد

ہم گھُٹ گھُٹ کرجیناسیکھ چکے تھے۔ شُودروں کے بچوں کی طرح ہمارا ایمان بن چکا تھا کہ ہم حقیرپیداکیے گئے ہیں۔آدھی آدھی صدی پر محیط عُمریں گزارلینے کے بعد بھی ہم اُس رَمق سے محروم تھے جسے زندگی کہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

جہدِللبقا/ادریس آزاد

یہ جہدِللبقا ہی ہے جو ایک بچے کو پیدائش کے پہلے دن رونے پر مجبور کرتا ہے۔ اگر بچہ نہ روئے تو ڈاکٹر اسے نارمل بچہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ اور یہ بھی جہدِللبقا ہے کہ ایک←  مزید پڑھیے

عقل گرے سکیل نہیں رکھتی-ادریس آزاد

عدالتوں میں جھوٹی گواہیاں دینا ایک قدیمی پیشہ ہے۔کچھ لوگ نسل درنسل یہ کام کرتے ہیں۔ جھوٹوں کا یہ قول بھی مشہور ہے کہ ،’’جھوٹ بولناہے تو اتنے اعتماد سے بولو کہ اپنے آپ کو بھی وہ سچ لگنے لگے‘‘←  مزید پڑھیے

یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کُتے/تحریر-ادریس آزاد

یکم مئی کو مزدوروں کے دن کے طورپر منایا جاتاہے۔ بات یہ ہے کہ اشتراکیت پسند تحریک نے مزدوروں کے لیے جو تگ و دو کی، وہ ایک ہی حقیقت کی بنیاد پر قائم تھی کہ مزدور معاشرے کا پِسا←  مزید پڑھیے

سولر سیل/ادریس آزاد

فوٹان میں مومینٹم ہوتا ہے۔ مومینٹم کا کام ہے کسی بھی مادی آبجیکٹ کو تھوڑا سا دھکا مارنا۔ جب شہروں پر دھوپ پڑتی ہے تو اربوں کھربوں فوٹان مل کر شہر کو نیچے کی طرف تھوڑا سا دھکا مارتے ہیں۔←  مزید پڑھیے