ادریس آزاد کی تحاریر

اظہارِ ذات اور معرفتِ نفس میں فرق۔۔۔۔ادریس آزاد

بے لوث ہونا بڑا مشکل کام ہے۔ کانٹ سے کسی نے پوچھا کہ ’’آپ نے شادی کیوں نہیں کی‘‘تو اُنہوں نے جواب دیا کہ ’’شادی اور بچوں سے انسان کی زندگی میں جو لوازمات داخل ہوجاتے ہیں ان کی وجہ←  مزید پڑھیے

بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے؟۔۔ادریس آزاد/قسط3

ٹرانس ہیومنسٹس تحریک بہت مضبوط اور بہت سیریس تحریک ہے اور پوری دنیا اِسے بہت سیریس لے رہی ہے۔ کالجز، یونیورسٹیز، دیگر ریسرچ ادارے، اور سب اہل علم بہت تیزی کے ساتھ اس تحریک میں شامل ہوتے جارہے ہیں۔اس وقت←  مزید پڑھیے

بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے؟۔۔۔ادریس آزاد/قسط2

دراصل فارما سیوٹیکل لیبارٹریز کو ہمیشہ ٹیسٹنگ کا مسئلہ درپیش رہا ہے۔ وہ جب بھی کوئی نئی دوا بناتے ہیں تو اس کا کسی انسان پر پہلا تجربہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہوتاہے۔ انہیں اس کام کے لیے بہت پاپڑ←  مزید پڑھیے

بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے؟۔۔۔ادریس آزاد/حصہ اول

سن  2115 میں انسان نہیں ہونگے۔ اگر ہوئے بھی تو بہت کم ہونگے اور شاید افریقہ کے دور دراز صحراؤں کے کسی اکّا دُکّا گاؤں میں پائے جائیں۔ لیکن اس سے پہلے کہ ہم اِس عجیب و غریب دعوے کو←  مزید پڑھیے

تحقیق کی تعلیم۔۔۔ادریس آزاد

ایک بات پر مجھے اکثر حیرت ہوتی ہے۔ میں انگریزی میں اس پر ایک مضمون بھی لکھ چکاہوں اور وہ یہ بات ہے کہ دنیا بھر میں ’’علم التحقیق‘‘ کو ہرکس و ناکس کا کام سمجھا جاتاہے جبکہ ’’علم التحقیق‘‘←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے۔۔۔۔ادریس آزاد

اس بات میں ذرّہ بھر شک نہیں کہ ویلنٹائن ڈے ایک خالص کرسچین تہوار ہے۔اس دن کا اصل نام ہے سینٹ ویلنٹائن ڈے۔ عیسائی مذہب میں سینٹ کا مطلب ہوتا ہے بزرگ۔ انگلش کا سینٹ اور ہندی کا ”سنت“ ایک←  مزید پڑھیے

کُوگل بلِٹز (Kugel blitz) یا مصنوعی بلیک ہول۔۔۔۔۔۔۔۔ادریس آزاد

نظری طور پر ایک بلیک ہول تخلیق کرنا ممکن ہے۔یاد رہے کہ جب ہم اُردو میں ’’نظری طور پرایسا ممکن ہے‘‘ کہتےہیں تو اس کا مطلب ہوتاہے، ’’یہ تھیوریٹکلی پاسبل ہے‘‘۔ ماہرینِ فزکس کا کہنا ہے کہ ہم فقط روشنی←  مزید پڑھیے

خودی کی ہر سطح اپنے ماحول سے مزاحمت کی حالت میں ہے۔۔۔ادریس آزاد

اقبال کے نظام فکر میں خدا، انسان اور کائنات کا ربط و تعلق ’’مذہبی واردات‘‘ کا مرہون ِ منت ہے۔ کیونکہ شاعرانہ واردات قابل ِ اعتماد نہیں اور ’’فلسفہ نام نہیں کسی مسئلے کا حل دینے کا‘‘۔ فلسفہ کا مطمع←  مزید پڑھیے

نیّت اور نفسیات ۔۔۔۔ادریس آزاد

انسانی نفسیات کو دنیا کا سب سے گہرا اور پیچیدہ علم سمجھا جاتاہے۔ زبان ابھی اِس قابل نہیں ہوئی کہ کسی کا حال ِ دِل بیان کرسکے۔ دنیا کی تمام تر تہذیبی ترقی کا دارومدار عمل پراور عمل کا دارومدار←  مزید پڑھیے

کوانٹم فزکس کی تاریخ، زمان و مکان کی الیٰ غیرِ نہایت تقسیم کا راز۔۔۔۔۔ادریس آزاد

قدیم یونانی فلسفی زینو کے پیراڈاکسز مشہور ہیں۔زینو حرکت کا مُنکر ہے۔زینو کے نزدیک حرکت کا امکان نہیں کیونکہ ہمیں نقطہ اے سے نقطہ بی تک سفرکرنے کے لیے، پہلے اُن دونوں نقاط کا نصف فاصلہ طے کرنا ہوگا۔ اُن←  مزید پڑھیے

فطرت ہدایت یافتہ ہے یا بے ہدایت ؟۔۔۔۔ادریس آزاد

ابتدائی درجے کی حیات یعنی درخت اور کیڑے مکوڑے اپنے بچوں کو کسی قسم کی تربیت نہیں دیتے۔ جبکہ جانور اپنے بچوں کو تربیت دیتے ہیں۔ ۔ زندگی کا بنیادی مقصد چونکہ باقی رہناہے۔ سو ہرکوئی اپنے اپنے طریقے سے←  مزید پڑھیے

انسان ایک ہزار قبل مسیح تک زومبیز تھے۔۔۔۔۔ادریس آزاد

جولیَن جینز کی بائی کیمرل مائینڈ تھیوری بائی کیمرل مائینڈ کا معنی ہے، دو چیمبروں والا دماغ۔بائی کیمرل، بنیادی طور پر سیاسی اصطلاح ہے۔جب کسی ملک کے دستورسازنمائندے دو مختلف چیمبرز یا ہاؤسز میں بیٹھتے ہوں تو اُس ملک کا←  مزید پڑھیے

موت کا خوف ۔۔۔۔۔ادریس آزاد

بچپن میں ہمارے علاقے میں ایک صاحب بڑے عجیب و غریب تجربے کرتے تھے۔ اہلِ علاقہ انہیں پاگل سمجھتے تھے۔ ہم بچے اْن سے خوف کھاتے تھے لیکن آج غور کرتاہوں تو محسوس ہوتاہے کہ وہ ’’موت کے خوف سے←  مزید پڑھیے