ادریس آزاد کی تحاریر

وہ ایک اشک جو دنیا کو اشک بار کرے ۔۔۔۔ادریس آزاد

انسانیت کو کسی عقلی نکتے پر اکھٹا کرنا ناممکن ہے جبکہ کسی جذباتی نکتے پر جمع کرنا نہایت آسان ۔ یہی وجہ ہے کہ مذہب جو بنیادی طور پر انسانیت میں اتحاد اور عالمگیر محبت کا داعی ہے، انسانوں کو←  مزید پڑھیے

پوئسان سپاٹ۔۔۔۔ادریس آزاد

اگرہم ایک ٹارچ سے سامنے والی دیوار پر روشنی ڈالیں تو ظاہر ہے دیوار روشن ہوجائےگی۔ اگر ہم ٹارچ کی روشنی کے راستے میں ایک فٹبال لے آئیں تو دیوار پر فٹبال کا سایہ بنے گا۔ اس کا مطلب ہے←  مزید پڑھیے

حکمت اور ذہانت میں فرق۔۔۔۔ادریس آزاد

ایک اہم فرق کی طرف ہماری توجہ بہت کم جاتی ہے اوروہ ہے ذہانت اور حکمت کا فرق۔ ذہین شخص کو انگریزی میں اِنٹیلیجنٹ اور بہت زیادہ ذہین شخص کو انگریزی میں جینئس کہتے ہیں۔ اِسی طرح حکیم یعنی حکمت←  مزید پڑھیے

دنیا میں انفرادیت کا وجود قوتِ دفع کی وجہ سے ہے۔۔۔ادریس آزاد

یہ کتنی عجیب بات ہے کہ کائنات میں انفرادیت کا وجود فقط قوتِ دفع کی وجہ سے ہے۔ اگر قوتِ دفع یعنی ریپَلشن کی قوت نہ ہوتی تو کائنات کسی ایک کُل میں ضم پائی جاتی۔ کوئی انفرادی ہستی نہ←  مزید پڑھیے

اُبھرے ہوئے الفاظ تو اندھوں کے لیے ہیں۔۔۔۔ادریس آزاد

ہم خوشاب میں ہرسال ایک کُل پاکستان مشاعرہ کروایا کرتے تھے۔ یہ ایٹیز80s کی بات ہے۔ میں نے جوانی میں قدم رکھا تو بزم فکر و فن خوشاب خاصی فعّال تھی۔ فاروق لودھی کی صدارت کا غالباً پہلا سال تھا۔←  مزید پڑھیے

میکس ویل کی میتھ ، ایک اینالوجی برائے سٹرنگ تھیوری۔۔ادریس آزاد

آج میں اپنے ایک نوجوان مہمان، حسن (بی ایس فزکس، سینئر سمسٹر، فیڈرل اردو یونیورسٹی) سے باتیں کررہا تھا کہ میں نے کہا، ’’دیکھوحسن! سٹرنگ تھیوری کی میتھ ڈیولپ کرنے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہ تاریخ ِ فزکس میں←  مزید پڑھیے

عقیدے کا جنون اورجبلت۔۔۔ادریس آزاد

’’عقیدے کا جنون جبلی امرہے۔ اگر آپ کے ہاں کسی مذہبی عقیدے کا جنون موجود نہیں تو قدرے دھیان سےدیکھنے پر آپ کو اپنے ہاں کسی اور طرح کے عقیدے کا جنون ضرور لاحق ہوا نظرآسکتا ہے۔ وہ معاشرے جہاں←  مزید پڑھیے

بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے؟۔۔۔ادریس آزاد/ پانچویں ،آخری قسط

سب سے الگ اور سب سے منفرد فائدہ جو سائنسدانوں کو نظر آرہا ہے وہ ہے ’’پوسٹ جینڈرزم‘‘ ۔ پوسٹ جینڈرزم بنیادی طور پر فیمنسٹوں نے متعارف کروایا ہے۔ خاص طور پر فیمنسٹس کا یہ خیال کہ ہمیشہ عورتیں ہی←  مزید پڑھیے

بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے؟۔۔۔ادریس آزاد/قسط4

امریکن ملٹری کے ادارہ ’’ڈارپا‘‘ کا میں نے پہلے ذکر کیا۔ ڈارپا بلیَنز آف ڈالرز صرف کررہا ہے اور اس کے کئی پروجیکٹس پر بیک وقت کام جاری ہے۔ جن میں سے ایک پروجیکٹ کا نام ہے ، ’’ایکسٹینڈڈ پرفارمینس←  مزید پڑھیے

اظہارِ ذات اور معرفتِ نفس میں فرق۔۔۔۔ادریس آزاد

بے لوث ہونا بڑا مشکل کام ہے۔ کانٹ سے کسی نے پوچھا کہ ’’آپ نے شادی کیوں نہیں کی‘‘تو اُنہوں نے جواب دیا کہ ’’شادی اور بچوں سے انسان کی زندگی میں جو لوازمات داخل ہوجاتے ہیں ان کی وجہ←  مزید پڑھیے

بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے؟۔۔ادریس آزاد/قسط3

ٹرانس ہیومنسٹس تحریک بہت مضبوط اور بہت سیریس تحریک ہے اور پوری دنیا اِسے بہت سیریس لے رہی ہے۔ کالجز، یونیورسٹیز، دیگر ریسرچ ادارے، اور سب اہل علم بہت تیزی کے ساتھ اس تحریک میں شامل ہوتے جارہے ہیں۔اس وقت←  مزید پڑھیے

بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے؟۔۔۔ادریس آزاد/قسط2

دراصل فارما سیوٹیکل لیبارٹریز کو ہمیشہ ٹیسٹنگ کا مسئلہ درپیش رہا ہے۔ وہ جب بھی کوئی نئی دوا بناتے ہیں تو اس کا کسی انسان پر پہلا تجربہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہوتاہے۔ انہیں اس کام کے لیے بہت پاپڑ←  مزید پڑھیے

بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے؟۔۔۔ادریس آزاد/حصہ اول

سن  2115 میں انسان نہیں ہونگے۔ اگر ہوئے بھی تو بہت کم ہونگے اور شاید افریقہ کے دور دراز صحراؤں کے کسی اکّا دُکّا گاؤں میں پائے جائیں۔ لیکن اس سے پہلے کہ ہم اِس عجیب و غریب دعوے کو←  مزید پڑھیے

تحقیق کی تعلیم۔۔۔ادریس آزاد

ایک بات پر مجھے اکثر حیرت ہوتی ہے۔ میں انگریزی میں اس پر ایک مضمون بھی لکھ چکاہوں اور وہ یہ بات ہے کہ دنیا بھر میں ’’علم التحقیق‘‘ کو ہرکس و ناکس کا کام سمجھا جاتاہے جبکہ ’’علم التحقیق‘‘←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے۔۔۔۔ادریس آزاد

اس بات میں ذرّہ بھر شک نہیں کہ ویلنٹائن ڈے ایک خالص کرسچین تہوار ہے۔اس دن کا اصل نام ہے سینٹ ویلنٹائن ڈے۔ عیسائی مذہب میں سینٹ کا مطلب ہوتا ہے بزرگ۔ انگلش کا سینٹ اور ہندی کا ”سنت“ ایک←  مزید پڑھیے

کُوگل بلِٹز (Kugel blitz) یا مصنوعی بلیک ہول۔۔۔۔۔۔۔۔ادریس آزاد

نظری طور پر ایک بلیک ہول تخلیق کرنا ممکن ہے۔یاد رہے کہ جب ہم اُردو میں ’’نظری طور پرایسا ممکن ہے‘‘ کہتےہیں تو اس کا مطلب ہوتاہے، ’’یہ تھیوریٹکلی پاسبل ہے‘‘۔ ماہرینِ فزکس کا کہنا ہے کہ ہم فقط روشنی←  مزید پڑھیے

خودی کی ہر سطح اپنے ماحول سے مزاحمت کی حالت میں ہے۔۔۔ادریس آزاد

اقبال کے نظام فکر میں خدا، انسان اور کائنات کا ربط و تعلق ’’مذہبی واردات‘‘ کا مرہون ِ منت ہے۔ کیونکہ شاعرانہ واردات قابل ِ اعتماد نہیں اور ’’فلسفہ نام نہیں کسی مسئلے کا حل دینے کا‘‘۔ فلسفہ کا مطمع←  مزید پڑھیے

نیّت اور نفسیات ۔۔۔۔ادریس آزاد

انسانی نفسیات کو دنیا کا سب سے گہرا اور پیچیدہ علم سمجھا جاتاہے۔ زبان ابھی اِس قابل نہیں ہوئی کہ کسی کا حال ِ دِل بیان کرسکے۔ دنیا کی تمام تر تہذیبی ترقی کا دارومدار عمل پراور عمل کا دارومدار←  مزید پڑھیے

کوانٹم فزکس کی تاریخ، زمان و مکان کی الیٰ غیرِ نہایت تقسیم کا راز۔۔۔۔۔ادریس آزاد

قدیم یونانی فلسفی زینو کے پیراڈاکسز مشہور ہیں۔زینو حرکت کا مُنکر ہے۔زینو کے نزدیک حرکت کا امکان نہیں کیونکہ ہمیں نقطہ اے سے نقطہ بی تک سفرکرنے کے لیے، پہلے اُن دونوں نقاط کا نصف فاصلہ طے کرنا ہوگا۔ اُن←  مزید پڑھیے

فطرت ہدایت یافتہ ہے یا بے ہدایت ؟۔۔۔۔ادریس آزاد

ابتدائی درجے کی حیات یعنی درخت اور کیڑے مکوڑے اپنے بچوں کو کسی قسم کی تربیت نہیں دیتے۔ جبکہ جانور اپنے بچوں کو تربیت دیتے ہیں۔ ۔ زندگی کا بنیادی مقصد چونکہ باقی رہناہے۔ سو ہرکوئی اپنے اپنے طریقے سے←  مزید پڑھیے