ادریس آزاد کی تحاریر

نیند، تہذیب کا تحفہ ہے۔۔ادریس آزاد

ماہرینِ ارتقأ کا کہناہے کہ نیند تہذیب کا عطاکردہ تحفہ ہے۔ جنگلوں اور غاروں میں رہنے والا انسان ایک آنکھ سے سوتا اور دوسری سے جاگتا رہتاتھا۔ بالکل جنگلی جانوروں کی طرح۔ وحشت کی زندگی میں دہشت ہی دہشت ہوتی←  مزید پڑھیے

مدرسے کی کہانی۔۔ادریس آزاد

دنیا میں پہلے تعلیم وتدریس آزاد ہوا کرتے تھے، یعنی حکومتیں اپنے تعلیمی اداروں کو اپنے قابُو میں نہیں رکھتی تھیں بلکہ اُنہیں آزادانہ علمی سرگرمیوں کا موقع دیتی تھیں۔ لیکن نوآبادیاتی عہد میں استعمار نے اپنی ضرورتوں کے تحت←  مزید پڑھیے

تصورِارضی پیوستگی:اقبال کے نظریۂ قومیت کا بنیادی محرّک(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔۔ادریس آزاد

اقبال ارتقائے حیات کو ’’اینتھروپولوجی، آرکیالوجی، لسانیات یا نفسیات کی طرح فقط شعورِ انسانی کے ارتقا سے شروع نہیں کرتے بلکہ اِن سب کے برعکس بیالوجی کی طرز پر بہت پیچھے سے دیکھتے ہیں-اقبال کا طریقہ کار یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

جمال ِ پادشاہی۔۔ادریس آزاد

عام طورپرکہا جاتاہے کہ امریکی صدر بہت بااختیار ہے اور پاکستانی وزیراعظم بالکل بے اختیار ہے۔ جیسے ابھی اوبامہ نے جب اپنی کتاب میں لکھا کہ پاکستان (ایبٹ آباد) پر حملے کا آخری فیصلہ اُس کا اپناتھا، تو سب کہنے←  مزید پڑھیے

فیثا غورث کون تھا؟۔۔ادریس آزاد

تاریخ کے بڑے فلسفی اور مؤرخین بشمول ہیروڈوٹس، اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ فیثاغورث ایک مصری پیغمبر کا پیروکار تھا۔ فیثاغورث جو تاریخ علم میں ریاضی کا سب سےپہلا بڑا استاد ہے اور فیثاغورثی (Pythagorean) مذہب کا بانی←  مزید پڑھیے

خِفّت کیا شئے ہے؟۔۔ادریس آزاد

خفت کیسی کیفیت ہے؟ یہ توہین یا انسلٹ نہیں،بالکل مختلف چیز ہے۔بظاہر معمولی لیکن فی الحقیقت بہت شدید کیفیت ہے جس کے مضمرات میں بڑے بڑے حوادث اوربعض اوقات انتقام جیسے خوفناک عوامل پرورش پاتے ہیں۔ خفت کسی ایک لمحے←  مزید پڑھیے

جوش کردار سے کھل جاتے ہیں تقدیر کے راز۔۔ادریس آزاد

دیانت داری ایک عمل ہے جو فی الحقیقت تربیتِ کردار کے مراحل میں سب سے مشکل بلکہ قریب قریب ناممکن الحصول ہے۔ اس کے مشکل ہونے میں سب سے بڑا معاون فرد کا ذاتی ماحول ہے۔ اگر میں نے شادی←  مزید پڑھیے

انسانی چہرے اورجسمانی ڈیل ڈول پر ’’اعمال‘‘ کے اثرات۔۔ادریس آزاد

کسی مذہبی شخص کی دولت وہ عقائد نہیں جو اس کے دماغ میں بھرے ہوئے ہیں اور جنہیں وہ اپنی خوش فہمی کی وجہ سے پختہ ایمان کا نام دیتاہے بلکہ اس کی دولت اس کی وہ قلبی کیفیات ہیں←  مزید پڑھیے

ڈیماکریٹس۔ سائنس کا باوا آدم ۔۔۔ادریس آزاد

ڈیما کریٹس ایک قدیم یونانی فلسفی ہے جوطبعی علوم کا دیوانہ تھا۔اُسے ہم بجا طور پر پہلا فلاسفر آف سائنس کہہ سکتے ہیں۔اپنی زندگی میں وہ ایک بارسوخ شخص تھا۔ اُس کا سب سے بڑا کارنامہ سب سے پہلا ایٹمی←  مزید پڑھیے

اقبال کا تصوف۔۔ادریس آزاد

یہ جو ہم عموماً کہتے ہیں کہ اقبال نے عجمی تصوف کو اسلامی تصوف سے الگ کیا اور دونوں کی الگ الگ تشریحات پیش کرکے اوّل الذکر کو قوم اور فرد کے لیے یکساں قاتل اور ثانی الذکر کو حیات←  مزید پڑھیے

دنیا میں انفرادیت کا وجود قوتِ دفع کی وجہ سے ہے۔۔ادریس آزاد

یہ کتنی عجیب بات ہے کہ کائنات میں انفرادیت کا وجود فقط قوتِ دفع کی وجہ سے ہے۔ اگر قوتِ دفع یعنی ریپَلشن کی قوت نہ ہوتی تو کائنات کسی ایک کُل میں ضم پائی جاتی۔ کوئی انفرادی ہستی نہ←  مزید پڑھیے

روایت شکنی یا خودکش بمباری(دوسرا ،آخری حصّہ)۔۔ادریس آزاد

خیر تو جب اداکاری کی ایک تعریف ’’تقریباً مطلق‘‘ تعریف کے طور پر تسلیم کرلی جائے گی تو ہم اُس تعریف کی روشنی مین اداکاری کے فن اور اس کی تاریخ کا از سرِ نو جائزہ لیں گے۔ ہم دیکھتے←  مزید پڑھیے

روایت شکنی یا خودکش بمباری(حصّہ اوّل)۔۔ادریس آزاد

’’کلاسیکی‘‘ کے متضاد’’ماڈرن‘‘ ہے۔ دَور ہمیشہ دو ہی ہوتے ہیں۔ ایک کلاسیکی اور دوسرا ماڈرن۔ یہ جو ’’پوسٹ ماڈرنزم‘‘ ہے، یہ دور نہیں ہے، یہ ایک تحریک ہے۔اِس لحاظ سے دیکھا جائے تو ’’پوسٹ ماڈرنزم‘‘ خود بھی کسی دَور کے←  مزید پڑھیے

انسان کے ہاتھوں برپا ہونے والا ارتقأ، جہانِ حیرت۔۔ادریس آزاد

اس بات میں اب شک کی کچھ بھی گنجائش نہیں رہی کہ انسان نے ارتقأ کو مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ابھی سیلیکٹو بریڈنگ کی حیرانیاں کم نہ ہوئی تھیں کہ ٹرانس جینک ریسرچ نے حیاتیات کی←  مزید پڑھیے

مادہ کہاں سے آتا ہے؟۔۔ادریس آزاد

لیفٹ ہینڈڈ الیکٹران اور رائٹ ہینڈڈ الیکٹران گویا ڈانسرالیکٹران۔ یہ الیکٹران پٹھانی رقص کی طرح اپنے ہی مرکز کے گرد گھومتے بھی ہیں اور بار بار اپنی سپِن کا رخ بھی بدلتے ہیں۔ کبھی لیفٹ ہینڈڈ ہوجاتے ہیں تو کبھی←  مزید پڑھیے

شاعری کسے کہتے ہیں؟۔۔ادریس آزاد

کافی عرصہ پرانی بات ہے جب میں صوبہ سرحد(موجودہ پختونخوا) کے سرحدی شہر ٹانک میں نانا کے گھر مقیم تھا اور میرے ماموں محمد منیر صاحب جو الحمدللہ بقیدِ حیات ہیں شاعری کا زبردست ذوق رکھتے تھے۔ ’’عاجز‘‘ تخلص کرتے←  مزید پڑھیے

متوازی کائناتوں کا نظریہ اور موت۔۔ادریس آزاد

ہیوایورٹ کی تشریح کو جس قدر شہرت ملی کسی اور کو نہ ملی۔ شہرت میں دوسرے نمبر پر کوپن ہیگن تشریح ہے۔ ہیوایورٹ نے فقط ایک سوال سے ہی سارا کچھ بدل کر رکھ دیا تھا۔ اس نے پوچھا تھا،←  مزید پڑھیے

ریاضی کی برانچ calculus کی نوعیت اور اسکے فارمولوں کے نتائج کی قطعیت۔۔ادریس آزاد

بات یہ ہے کہ سائنس کو ہر تبدیلی کی پیمائش کے لیے کیلکولس کا سہارا لینا پڑتاہے۔ کیلکولس نام ہے ایپراکسیمیشن کا۔ اور زیادہ سادہ الفاظ میں کہاجائےتو کیلکولس نام ہے زیادہ سے زیادہ قریبی (یعنی نزدیک کا) اندازہ لگانے←  مزید پڑھیے

نئے عہد کی زبان کیا ہوگی؟۔۔ادریس آزاد

جب ہم سمائیلیز کے ذریعے اپنی کیفیاتِ ذہنی و قلبی اپنا میسج یا کمنٹ پڑھنے والے کو منتقل کرتے ہیں تو ہمیں اپنے کلیجے کے اندر ہی کہیں پتہ چل جاتاہے کہ اگر اِس کی جگہ لفظ لکھتا تو اپنی←  مزید پڑھیے

جان پال سارتر کا ایگزسٹینشلزم۔۔ادریس آزاد

اگزسٹینشلسٹ جان پال سارتر کے مطابق انسان انتہائی تکلیف میں جیتے ہیں۔ اس لیے نہیں کہ زندگی تکلیف دہ چیز ہے، بلکہ اس لیے کہ ہمیں ’’آزاد‘‘ رہنے پر مجبور کردیا گیاہے۔ ہمیں ’’اگزسٹینس‘‘ میں پھینک دیا گیا ہے۔ ہمیں←  مزید پڑھیے