ادریس آزاد کی تحاریر

فرد کی آزادی کا مفہوم۔۔ادریس آزاد

آج کا یورپ ایگزسٹینشلزم کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے نئے نئے اور بے شمار فلسفوں کی پیدوار ہے۔ یہ فلسفے انسانی آزادی کی بات کرتے ہیں۔ جینے کی آزادی، بولنے کی آزادی، رائے دینے کی آزادی، یہ سب یورپ←  مزید پڑھیے

کتابیں، کتابوں کے اُوپرکتابیں۔۔ادریس آزاد

کسی خشک لکڑی کےکیڑے نےکرمِ کتابی سے پوچھا تمہاری نظر میں یہ سارے شجر کتنے عرصے میں سوُکھیں گے؟ کتنی بہاریں ابھی میرے رستے کو روکھے کھڑی ہیں؟ وہ رستے جہاں سے جہنم کا ساقی مجھے آملے گا؟ وہ کرمِ←  مزید پڑھیے

اب پاکستان میں مزاحمت نگار کیوں پیدا نہیں ہوتے؟۔۔ادریس آزاد

کَل، زندہ لوگ کے اجلاس میں یہ موضوع زیربحث تھا کہ ’’آج کل مزاحمتی ادب کیوں نہیں لکھا جارہا؟‘‘مجھےایک خیال آیا کہ ’’مزاحمتی ادب دورِ مزاحمت میں ہی لکھاجائےگانا؟‘‘ ہم لوگ نہ تنگ ہیں اور نہ ہی ابھی آمادۂ جنگ←  مزید پڑھیے

فریڈم آف سپیچ یا برداشت کا امتحان۔۔ادریس آزاد

فریڈم آف سپیچ یہ ہے کہ آپ کھُل کر بولو! اور جب آپ کے ’’کھل کر بولے ہوئے‘‘ پر کوئی اور ’’کھل کر بولے‘‘ تو پھر آپ اُسے سہہ سکو تو ٹھیک، ورنہ پھر کھل کر بولو! دوبارہ جب آپ←  مزید پڑھیے

اشتراکیت کی نشاۃِ ثانیہ اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کی شکست۔۔ادریس آزاد

آپ نے غور کیا کہ پاکستان کو دُوسری مرتبہ ایک ہی جیسی صورتحال کا سامناہے؟ بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ قدرے زیادہ سنگین صورتحال کا سامنا ہے۔ سوویت یونین اور امریکہ کے درمیان لڑائی فی الحقیقت دو مُلکوں کے درمیان←  مزید پڑھیے

اُسے کہو کہ مجھے اور مختصر نہ کرے۔۔ادریس آزاد

اگر انسان کے سامنے کائنات کے تمام راز کھل گئے اور وہ کائنات کے ہر پست وبلند سے واقف ہوگیا تو کیا کائنات ویسی ہوگی جیسا انسان نے اُسے سمجھ لیا؟ بالکل بھی نہیں۔ وہ کائنات کی فقط ایک تشریح←  مزید پڑھیے

روح اور معنی ہم جنس ہیں۔۔ادریس آزاد

لفظ جسم کی مانند ہے اور معنی رُوح کی مانند ۔ الفاظ میں معانی کے امکان کی حیثیت اور مقام بھی وہی ہے جو جسم میں روح کی حیثیت اور مقام ہے۔ جیسے الفاظ میں معنی ہوتے ہوئے بھی نہیں←  مزید پڑھیے

امکانات کے شمار کی صلاحیت یا صاحبِ تکوینیات۔۔ادریس آزاد

لفظ “کُن” ، کائنتات، تکوین ، تکوینیات، کون (و مکاں) ۔۔وغیرہ ایک ہی مادے سے برآمد ہوتے ہیں۔ روایتی تصوف میں ایک اصطلاح ہے، “صاحبِ تکوینیات”۔۔یعنی ایسا سالک جس کو اشیأ کی حالت میں تبدیلی لانے پر قدرت حاصل ہو۔←  مزید پڑھیے

ایک عام آدمی کا تعارف (سلسلہ نمبر 2)اسلم چشتی۔۔۔ادریس آزاد

اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ہمارے اسلم چشتیؒ کو۔ غربت کی لکیر سے نیچے بسنے والا ہمارا ایک شاعر دوست جو بنیادی طور پرجلالی فقیر تھا۔ پورے شہر خوشاب میں ’’کوّے‘‘ کی طرح مشہور تھا۔ گرمیوں میں مکئی←  مزید پڑھیے

ایک عام بندے کا تعارف (سلسلہ)بندہ نمبر ایک، صوفی علی احمد۔۔۔ادریس آزاد

صوفی علی احمد دودھ والا تھا۔ بعد میں اس نے ’’ڈِکوترہ والے پُل‘‘ پر چائے کا ہوٹل بنالیا۔ نمازی بندہ تھا۔ ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والے پنجابیوں کو تو پنجاب میں اُتنے جتن نہ کرنے پڑے جتنے خالص اُردو←  مزید پڑھیے

تسلی کے دوبول۔۔ادریس آزاد

ہم سب پریشان ہیں کہ ایک چُڑیل بال کھولے ہمارے ویران گلی کوچوں میں ناچ رہی ہے۔ ہم اپنے بچوں کو سینوں سے چِپکائے کونوں کھدروں میں چھُپے بیٹھے ہیں کہ کہیں یہ بَلا ہم تک نہ آپہنچے اور اِس←  مزید پڑھیے

دی پلیٹ فارم(فلم ریویو)۔۔۔ادریس آزاد

میں عموماً جب کوئی اچھی فلم دیکھتاہوں تو شوقین دوستوں کے ساتھ اس کا تھیم شیئر کرتاہوں۔ لیکن یہ فلم یعنی ’’دی پلیٹ فارم‘‘ مجھے اتنی پسند آئی کہ میں نے اس کا پلاٹ لکھنے کا فیصلہ کیا۔آپ بھی دیکھیے!←  مزید پڑھیے

کوانٹم فزکس میں کرنسی کا تصور۔۔ادریس آزاد

پارٹیکل فزکس میں جب بھی کوئی سے دو پارٹیکلز ایک دوسرے کے نزدیک آتے ہیں تو ان کے درمیان انرجی کا تبادلہ ہوتاہے۔ اس قسم کی فزکس کو کوانٹم الیکٹروڈائنامکس کہاجاتاہے۔ جو پارٹیکلز ایک دوسرے کے نزدیک آتے ہیں، وہ←  مزید پڑھیے

ون الیکٹران تھیوری۔۔ادریس آزاد

جان وہیلر ایک بڑا سائنسدان تھا۔ بہت بڑا۔ یہ وہی شخص ہے جس نے آئن سٹائن کے سپیسٹائم اور گریوٹی کے بارے میں ایک جملہ بولا تھا جو اب عام استعمال ہوتاہے، ’’میٹر ٹیلز سپیسٹائم ہاؤ ٹُو کرْو، اینڈ سپیسٹائم←  مزید پڑھیے

پاکستان کی مذہبی قوتیں، سوشلزم اورحالاتِ حاضرہ۔۔ادریس آزاد

زندہ لوگ کے سینتالیسویں اجلاس کی کارروائی آج کا اجلاس خاصا گرماگرم تھا۔ میں پہنچا تو بحث زوروں پر تھی۔شروع شروع میں مجھے موضوع کی مرکزیت کا اندازہ نہ ہوسکا لیکن کچھ ہی دیر میں بات واضح ہوگئی۔ دراصل آج←  مزید پڑھیے

حیوانی خواہش کی اضافی تسکین۔۔ادیس آزاد/اختصاریہ

اپنی عزت کرنا سب سے مشکل کام ہے۔ جس انسانی کی اپنی نظروں میں کوئی عزت نہیں، اُس کی دوسرے انسانوں کی نظروں میں عزت کیسے ہوسکتی ہے؟ اور اگر دوسرے انسانوں کی نظروں میں عزت نہیں تو پھر خدا←  مزید پڑھیے

قصورواروالدین کے بے قصور بچے۔۔ادریس آزاد

ہم بچے پیدا کرتے ہیں تو عین حیاتیاتی طریقےپر، جیسے تمام کے تمام جاندارکرتےہیں۔ انسانوں کے لیے کوئی خاص اخلاقی ضابطہ، فطرت نے وضع کیا اور نہ ہی کسی مذہب نے کہ اِس طریقے سے بچے پیدا کرو! مردعورت کا←  مزید پڑھیے

برگسان کا زمانہ اورتصورِ وجدان۔۔ادریس آزاد

اپنی کتاب ’’مابعدالطبیعات کا تعارف ‘‘ میں برگسان نے کہا کہ، علم دوقسم کا ہے، ایک مطلق کاعلم (Knowledge of absolute) اوردوسرا اضافی کا علم (Knowledge of Relative) ۔ دونوں قسم کے علوم کو حاصل کرنے کے طریقے بھی الگ←  مزید پڑھیے

حکمت اور ذہانت میں فرق۔۔ادریس آزاد

ایک اہم فرق کی طرف ہماری توجہ بہت کم جاتی ہے اوروہ ہے ذہانت اور حکمت کا فرق۔ ذہین شخص کو انگریزی میں اِنٹیلیجنٹ اور بہت زیادہ ذہین شخص کو انگریزی میں جینئس کہتے ہیں۔ اِسی طرح حکیم یعنی حکمت←  مزید پڑھیے

مدرسے کی کہانی۔۔ادریس آزاد

دنیا میں پہلے تعلیم وتدریس آزاد ہوا کرتی تھی، یعنی حکومتیں اپنے تعلیمی اداروں کو اپنے قابُو میں نہیں رکھتی تھیں بلکہ اُنہیں آزادانہ علمی سرگرمیوں کا موقع دیتی تھیں۔ لیکن نوآبادیاتی عہد میں استعمار نے اپنی ضرورتوں کے تحت←  مزید پڑھیے