عبدالحنان ارشد کی تحاریر
عبدالحنان ارشد
عبدالحنان نے فاسٹ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ملک کے چند نامور ادیبوں و صحافیوں کے انٹرویوز کر چکے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ سو لفظوں کی 100 سے زیادہ کہانیاں لکھ چکے ہیں۔

پنجاب کا سپوت کون؟۔۔عبدالحنان ارشد

کل گورنر پنجاب چوہدری سرور کا ایک پرانا بیان پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ جس میں گورنر صاحب نے رنجیت سنگھ کو پنجاب کا سپوت، امن پسند، مذہبی رواداری کا بہت بڑا حامی اور نہ جانے کیا کیا قرار دیا ہوا←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم کی تحریک اور پی ڈی ایم۔۔عبدالحنان

اس جنوری کی یک بستہ ٹھنڈی، ہڈیوں میں اتر جانے والی، جذبوں کو مزید گرما دینے  والی اور کام کی رفتار کو سست کرنے والی سردی میں ایک عدد شال اوڑھ لیجیے اور ٹھٹھرتی شام میں کافی کا ایک مگ←  مزید پڑھیے

پاکستان کا مقصد کیا؟۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج کچھ پل تنہائی میں بیٹھ کر سوچیئے گا ہم نے یہ الگ وطن کس مقصد کے لیے حاصل کیا تھا۔ کیا اس لیے کہ شاندار اور سٹیٹ آف  دی آرٹ اپنی الگ عبادت گاہیں بنا سکیں۔ لیکن فقیدالنظیر مسجدیں←  مزید پڑھیے

ڈرامہ بازوں کو پہچانیں ۔۔عبدالحنان ارشد

یار دوست ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی ریاض حسین پیرزادہ کی قومی اسمبلی کی تقریر کو جوک در جوک شیئر کر رہے ہیں۔ کیونکہ اسمبلی میں انہوں نے فوج کے خلاف بہت سخت باتیں کی ہیں۔ پھر یاد آیا←  مزید پڑھیے

کرونا کا مقابلہ کیجیے۔۔عبدالحنان ارشد

ایک لیڈر کا کام مشکل حالات میں اپنی قوم کا حوصلہ اور ہمت بڑھانا  ہوتا ہے۔ انہیں سمجھانا ہوتا ہے کہ  دشمن بیشک لاکھوں کی تعداد میں ہے اور تم سینکڑوں میں ہو،تم پھر بھی اس دشمن پر نہ صرف←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی۔۔عبدالحنان ارشد

احسن صاحب خاندان کے تمام بچوں کو سمجھا رہے تھے کہ رمضان ختم ہو رہا ہے۔ تو بچو آپ نے اس مہینے سے کیا سیکھا ہے۔ تمام بچوں نے اپنی اپنی دانست میں جواب دئیے۔ آخر پر احسن صاحب گویا←  مزید پڑھیے

یہ گرد بیٹھ جائے تو۔۔عبدالحنان

یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کر سکوں آنکھیں نہیں رہیں،کہ تماشا نہیں رہا عباس تابش کے اس شعر کے مصداق ایک ہفتہ ہونے کو آیا ہے دیکھ رہا ہوں۔ ہر طرف ایک ہنگامہ سا برپا ہے۔ ہر کوئی تنور←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی حکومت اور طاقت کا کھیل۔۔عبدالحنان ارشد

اگلے چند ایک ماہ عمران خان کے لئے نہایت مشکل   ثابت ہونے والے ہیں۔وفاق میں مسائل بڑھ رہے ہیں۔ تمام اتحادی جماعتیں حکومت سے نالہ ہیں۔ جہانگیر کا جہاز انہیں منانے میں تو سرگرم ہے لیکن ابھی اونٹ کسی←  مزید پڑھیے

تاریخ کے پنّوں سے۔۔۔عبدالحنان ارشد

602ء میں جب فوکاس نے مارکیس کا قتل کردیا تھا اور خود رومی سلطنت پر قابض ہو گیا تھا۔ شہنشاہِ فارس نوشیرواں عادل کا بیٹا خسرو پرویز تھا جو کہ مارکیس کا داماد تھا۔ اس نے فوکاس سے بدلہ لینے←  مزید پڑھیے

مولانا اور خان صاحب کے دھرنے میں کیا چیزیں مختلف تھی۔۔۔عبدالحنان ارشد

پاکستان میں اب تک بہت سی جماعتیں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے جلسے اور مارچ کر چکی ہیں۔ لیکن جو دھرنے آج کی نسل کو ہمیشہ یاد رہیں گے وہ ایام کے اعتبار سے ایک سو چھبیس دن تک←  مزید پڑھیے

سو لفظی کہانی۔۔۔عبدالحنان ارشد

ایک گاؤں میں زمیندار تھا جو لوگوں  کو علم و ادب سے مزین باتیں بتایا کرتا۔ ہر وقت لوگوں کو اپنی  لچھے دار زبان سے متاثر کرنے کی کوشش میں لگا رہتا۔ بتاتا اردگرد کے گاؤں کبھی بھی ہم پر←  مزید پڑھیے

پلاسٹک بیگز پر پابندی اور حکومت کی ذمہ داریاں ۔۔۔ عبدالحنان ارشد

وزیرِ مملکت برائے ماحولیات محترمہ زرتاج گل صاحبہ نے ابتدائی طور میں دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ جس کو ہم عام زبان میں شاپر کہتے ہیں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اب کوئی بھی شخص یا دوکان←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی۔۔۔عبدالحنان ارشد

ُٗ بازار سامان خریدنے گیا تو دوکاندار نے کہا: بھائی ابھی زیادہ مقدار میں خریداری کرلو کیونکہ ہم ڈیڑھ ہفتہ دوکانیں بند رکھیں گے۔ دریافت کرنے پر اُس نے بتایا۔۔ اُن کے بڑے علامہ صاحب نے پورے علاقے میں منادی←  مزید پڑھیے

سو لفظی کہانی۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج استاد نے بچوں کو کلاس میں پورا ایک مہینہ تاریخی شخصیات کے بارے میں پڑھانے کے بعد پوچھا کہ اب آپ لوگ باری باری بتاؤ آپ ان میں  سے کیا بننا پسند کروں گے۔۔؟ ایک بچہ میں ہٹلر بننا←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

“قربانی کی بجائے کسی غریب کی مدد کردیں “ تمام بچوں کو آئی فون کا نیا ماڈل خرید کردینے کے بعد بچوں نے واپسی پر نئے موبائل ملنے کی خوشی میں شہر کے بڑے ہوٹل میں جا کر کھانا کھانے←  مزید پڑھیے

مختصر کہانی۔۔۔عبدالحنان ارشد

رجو کی بیٹی نے میٹرک نمایاں نمبروں سے پاس کیا تو گاؤں میں اس کی بیٹی کی قابلیت کی دھاک بیٹھ گئی۔ رجو نے شہر کے بڑے کالجوں سے رابطہ کیا تاکہ بیٹی کو اچھے کالج میں داخل کروا سکے۔←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی:ہاکی ہمارا قومی کھیل۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج وزیراعظم ملک کا نام روشن کرنے والوں کے اعزاز میں عشائیہ دے رہے تھے۔ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آئے تو میں نے آگے بڑھ کر سلام کیا اور آٹو گراف کے لیے کاپی آگے بڑھا دی۔ کچھ لمحات کے توقف کے بعد←  مزید پڑھیے

سینٹ کا انتخاب اور طاقت کی جنگ۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

‎تحریک عدم اطمینان میں سینٹروں نے جو کچھ کیا ضمیر فروخت کرنے پر ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے۔ اور انہیں پارٹی سے نکال دینا چاہیے اگر گزشتہ سینٹ الیکشن میں ہی تحریک انصاف کی طرح دوسری جماعتیں کارروائی کرتیں←  مزید پڑھیے

میڈیا کی گمراہ کُن رپورٹنگ۔۔۔عبدالحنان ارشد

‎تین دن سے ناران میں ہی ہوں اور   دیکھ رہا ہوں  کہ میڈیا نے بغیر کسی تحقیق کے نہ تھمنے والے جھوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ جس نے لوگوں کو خوفناک حد تک ڈرایا ہوا ہے۔ چار←  مزید پڑھیے

ویڈیوز کی چھان بین کب ہوگی؟۔۔۔عبدالحنان ارشد

ن لیگ کی ایک ہفتہ پہلے ہونے والی پریس کانفرنس میں شہباز شریف کی باڈی لینگویج سے صاف ظاہر تھا انہیں ترلے واسطے کے ساتھ اُدھر بیٹھایا گیا تھا۔ میرا ماننا ہے شہباز شریف اس پریس کانفرنس کے بالکل بھی←  مزید پڑھیے