نگارشات    ( صفحہ نمبر 519 )

زندگی ۔۔۔ فاطمہ حورین

میرے لیے زندگی احساسات کا نام ہے جو کسی بھی تعلق سے محبت سے جڑے رہنے میں نظر آتی ہے۔ زندگی تو چلتی گاڑی کا نام ہے جو اپنے ساتھ لوگوں کا ہجوم ہمہ وقت ساتھ لیے چلتی ہے اور مختلف جگہوں پر قیام کرتی مگر رکتی ہرگز نہیں ہے۔ زندگی خوشیاں بانٹنے کا نام ہے کسی کی خوشی میں خوش رہنے کا نام ہے۔ زندگی تو کسی عاشق کی محبوبہ کا نام ہے جو روٹھ جائے تو اسے لاکھ جتن کرکے پیار سے منایا جاتا ہے اس کی خواہشات پوری کرنے کے لیے جدوجہد مسلسل جاری رکھنی پڑتی ہے۔ زندگی کی گاڑی جس دن آخری سٹیشن پر پہنچ گئی اس دن صرف چار کندھوں کے اور مٹی کے ڈھیر کے اوپر چند پھولوں کی پتیوں کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔!←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا۔۔۔۔شہزاد فاروق

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا اب تک کا سب سے بڑا میچ انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا آج اوول کے گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا- اوول کے گراؤنڈ پر کھیلا گیا پچھلا میچ انڈیا کے لئے کچھ اچھا نہیں رہا تھا جب چمپئنز←  مزید پڑھیے

کچھ نہ کہو۔۔۔۔۔۔سلیم مرزا

شوق کی کوئی قیمت نہیں، چنانچہ اس حوالے سے وکی جیسا بے قیمت بھی کوئی نہیں ۔ لوگ شوق پالتے ہیں، اس نے شوقینی پال رہی ہے، اسے اگر کسی بات سے چڑ ہو تو یقین رکھیں وہ عقل کی←  مزید پڑھیے

کوئٹہ، ژوب شاہراہ پر المناک حادثات ۔ذمہ دار کون ؟۔۔۔۔۔محمد حسین ہنرمل

“کوئٹہ تا ژوب۔ڈی آئی خان شاہراہN50 پر گزشتہ اتوار کو ہونے والا حادثہ اپنی نوعیت کا دل دہلانے والا حادثہ تھا- عید الفطر اپنے گھروں پر منانے کے متمنی مسافروں کو کیا خبر تھی کہ افطار کے بعد ژوب کی←  مزید پڑھیے

خُو ش گمانیوں پرنہیں ،حقیقت پر۔۔۔۔۔ جاویدخان

ہم ایک عظیم الشا ن نظام شمسی کے بیچ،چھوٹے سے کُرّے پر رہ رہے ہیں۔جسے سیارہ زمین کہتے ہیں۔ہمارا نظام شمسی ایک بڑی گلیکسی کا حصہ ہے۔اس گلیکسی میں اَن گنت سیارے،نظام اور ان کی دھول ہے۔آسمان صرف ہمارے سر←  مزید پڑھیے

گریبان میں جھانکیں برائے مہربانی۔۔۔۔عارف خٹک

آج میں نے ایک مضمون لکھا۔جس میں، میں نے پی ٹی ایم میں موجود شرپسندوں کی طرف اِشارہ کیا۔ مگر پی ٹی ایم کے مجاہدین نے جس طریقے سے میری ماں اور خاندان کو ٹارگٹ کیا۔ اس پر افسوس ہی←  مزید پڑھیے

سچائی اپنے اندر ہو تو نتیجے بہت نکھر کے سامنے آتے ہیں۔۔۔خالد حسین

جب آپ خود کے ساتھ سچے ہو جائیں  گے کہ  آپ چاہتے کیا ہیں اور اُس کے مطابق اپنے عوامل کو ڈھالنا شروع کر دویں گے، تو آپ اُس دن کامیابی کے سفر کی طرف گامزن ہو جاؤئی گے اور←  مزید پڑھیے

ہندی سینما کے دس عظیم ہدایت کار۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

ہندوستانی سینما نے اپنے قیام 03 مئی 1913 سے لے کر تاحال بڑے بڑے ہدایت کار پیدا کئے ہیں ـ پہلی مکمل فیچر فلم “راجہ ہریش چندر” کے خالق “دادا صاحب پھالکے” اور پہلی بولتی فلم کے موجد “اردشیر ایرانی”←  مزید پڑھیے

ادب کے تنقیدی نظریے سے بیزاری۔۔۔احمد سہیل

چند پوشیدہ نکات و معروضات ادبی تنقیدی نظریہ عملی اور اطلاقی متنون کا ادبی رویّوں کا قرات کا نظریہ ہے۔ جس میں ادب کو چند اصولوں کے ساتھ معنویت، مفاہیم، تشریح متن، اسر نو متنی قرات، بیانیے کی حرکیات کو←  مزید پڑھیے

سنڌ جي وڏي وزير ڏانھن ھڪ خط۔۔۔۔علی بخش

مان وارا سائين سنڌ جا وڏا وزير صاحب اسلام عليڪم اميد ٿي ڪجي تھ اوھان خوش ھوندا . منھنجو نالو علي بخش بلوچ آھي ۽ مان سنڌ ڌرتيءَ جو رھواسي آھيان. گذريل ڪيترن نسلن کان اسان جو جسم سنڌو درياھ←  مزید پڑھیے

قائداعظم محمد علی جناح اور پہلے آئین کی تشکیل(قائداعظم اور اسلامی ریاست کا تصور)۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط5۔دوسرا حصہ

بہت سے لوگ یہ تو لکھتے ہیں کہ قائداعظم اسلامی ریاست کی بات کرتے تھے مگر وہ اسلامی ریاست کے بارے میں قائداعظم کے تصور کو اسلامی ریاست کے اس تصور سے گڈمڈ کر جاتے ہیں جس کا تصور پاکستان←  مزید پڑھیے

الزام تراشی،بیہودہ سیاسی روایت کا خاتمہ کرنا ہوگا۔۔۔۔محمد اشفاق

اکہتر سے پہلے کا پاکستان بھی کوئی ایسا شائستہ اور سلجھا ہوا نہیں تھا، مگر پاکستانی سیاست میں غلاظت کو فروغ دینے کا سہرا بلاشبہ زندہ بھٹو کے سر جاتا ہے- مخالفین کی کردارکشی کیلئے لفافہ صحافی بھرتی کرنے والے←  مزید پڑھیے

غزل۔۔۔۔فیصل فارانی

جو  مِرے  جیسا  ہی   پاگل  سا ہُوا  کرتا  تھا اب کسے میری طرح پھرسے کرے گا پاگل ہوش نہ  آئے تو خوش بختی ہی ہوگی ، ورنہ ہوش کی آگ میں کیسے یہ جلے گا پاگل ہوش والو !←  مزید پڑھیے

شبر زیدی ” ایک اور ناکام تبدیلی”۔۔۔علی اختر

تبدیلی سرکار نے کچھ عرصہ پہلے ایف بی آر کے چیئر مین کے طور پر ملک کے سینئر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ محترم شبر زیدی صاحب کا تقرر کیا ہے ۔ بے شک انکی قابلیت پر کوئی  اعتراض نہیں ۔ یقیناً  وہ←  مزید پڑھیے

فلم ریویو: بلال ۔۔۔ احمد ثانی

Bilal: A New Breed Of Hero IMDB. 8/10 Goggle. 94% Genre. Action. Adventure Produced by Barajoun ENTERTAINMENT Co-directed by Khurram H. Alavi and Ayman Jamal بلال ۔ انگلش لینگویج تھری ڈی عربک بیک گراونڈ پر مشتمل ایک ایسی مووی جسں←  مزید پڑھیے

تاڑ اور تاڑی۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

ایک نشہ آور مشروب! جھمپیر کے کھجور کی ٹوڈی کراچی کے باروں میں سرو کی جاتی تھی- کھجور کی تاڑی اور اس سے تیار شدہ گڑ! بھارتی فلم سوداگر اور ذکر کچھ موتی اور محجوبی بیگم کا! تاڑ ایک ناریل←  مزید پڑھیے

نیل گگن تلے پاکستان کا نیلم۔۔۔۔سید مہدی بخاری

اگلی صبح اٹھا اور کشمیر کی آخری انسانی آبادی گگئی گاؤں کی طرف چل پڑا۔ یہ پیدل مسافت کا راستہ تھا۔ راستے میں جنگل تھے۔ کھیت تھے۔ چرند پرند تھے۔ ایک دو مارموٹ تھے۔ میرے ساتھ ساتھ گگئی نالہ جھاگ←  مزید پڑھیے

ٹرین کے سفر میں آوارہ سوچیں۔۔۔وہارا امباکر

چلتی ٹرین میں آپ کھڑکی سے باہر منظر دیکھ رہے ہیں۔ ذہن میں ایک سوال ابھرا، عام سے سوال سے نکلتی سوچوں کی زنجیر ہمیں دنیا کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتی ہے۔ آئیں، اب مل کر سوچیں۔ دنیا←  مزید پڑھیے

جناب غلام احمد پرویز،ایک ذاتی تاثر۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

میرا جناب علامہ غلام احمد پرویز سے ابتدائی تعارف ایف ایس سی کے دوران ہوا تھا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب میں مودودی صاحب کی اکثر تصانیف پڑھ چکا تھا اور مختلف مسالک کے اکابرین کی تصانیف زیر مطالعہ تھیں۔←  مزید پڑھیے

سلگتے بلوچستان کا ہمدرد کون؟۔۔۔۔کاظم بلوچ

بلوچستان جس کا نام آتے ہی ذہن و گمان میں پسماندگی، درماندگی، لاچارگی، بھوک و افلاس کا خاکہ ابھرتا ہے۔ جہاں آج کے تیز رفتار ترقی کے دور میں بھی ایک سماجی، معاشی طور ایک گُھپ اندھیرے، سناٹے و خوف←  مزید پڑھیے