ثنا اللہ خان احسن کی تحاریر

ایک دن بہادرشاہ ظفر کے ساتھ۔۔ثنا اللہ خان احسن

مغل بادشاہ کے آنکھوں دیکھے شب وروز بادشاہ کیسی زندگی گزارتے تھے! مغلوں کے کھانے اور ان کے نام. اورنگ زیب عالمگیر کے بعد سے مغلوں کے اقتدار کو گُھن تو لگنا شروع ہو گیا لیکن وضع داریاں باقی تھیں،←  مزید پڑھیے

منوڑہ کا ورن دیو مندر۔۔ثنا اللہ خان احسن

اگر آپ کراچی کے کیماڑی سے بذریعہ لانچ منوڑہ کے جزیرے پر جائیں تو وہاں ساحل پر چہل قدمی کرتے ہوئے آپ کو دور ایک مندر نظر آئے گا جس کی ساخت جنوبی ہند میں تعمیر شدہ مندروں جیسی ہے۔←  مزید پڑھیے

کنول کا پھول۔۔ثنااللہ خان احسن

کافی عرصہ پہلے سجاول شاہ یقیق کے مزار پر جانے کا اتفاق ہوا تو وہاں شاہ یقیق کے مزار سے کچھ فاصلے پر جلالی بابا کا مزار ہے- جہاں عام طور پر جنات اور آسیب کا شکار خواتین و حضرات←  مزید پڑھیے

کوئل سی تیری بولی! کُکو کُکو۔۔ثنا اللہ خان احسن

ایک آواز جو دلوں میں امنگ بھر دیتی ہے۔ وہ پرندہ جس کے بچوں کو کوّا پالتا ہے۔ ہر سال ہزاروں میل کا سفر طے کرنے والی کوئل! کوئل کی کوکو سے جڑی ہزاروں یادیں من کی ہوک جگانے والی←  مزید پڑھیے

قیں قیں کرتی میں ہوں بطخ۔۔ثنا اللہ خان احسن

بے شک یہ کسی محلے گلی کے, کسی ایک گھر میں پلی ہوئی ہوں، لیکن یہ صبح شام تقریباً ایک میل کے دائرے میں اپنے علاقے کا لمبا ٹور لگاتی ہیں۔ جس گھر سے کچھ کھانے پینے کو ملتا ہے←  مزید پڑھیے

سلیمانی چائے۔۔ثنااللہ خان احسن

ہم تو بچپن سے اپنے گھر میں سلیمانی چائے کا نام سنتے آئے ہیں۔ جب بھی گھر میں مچھلی کا سالن بنتا تھا تو اس دن شام کو سلیمانی چائے ہی بنتی تھی کہ مچھلی کے بعد چھ سے آٹھ←  مزید پڑھیے

سبزی خوروں کا مٹن “کٹھل”۔۔۔ثناء اللہ خان احسن

میں نے زندگی میں پہلی مرتبہ کٹھل کادرخت اپنے بچپن میں کورنگی میں اپنے چچا کے پڑوسی کے گھر میں دیکھا تھا۔ بڑے تربوز کے سائز سے بھی بڑا پھل درخت پر لگے دیکھ کر حیرت ہوئی تھی۔ کٹھل (بنگلہ:←  مزید پڑھیے

ساگو دانہ۔۔ثنا اللہ خان احسن

بچپن میں جب کبھی بیمار پڑتے ، خاص طور پر بخار یا ٹائیفائیڈ ہوتا تو ڈاکٹر صاحب کی کڑوی کسیلی دواؤں اور انجکشن کے ساتھ ساتھ پرہیز کی ہدایت بھی ملتی تھی۔ ڈاکٹر صاحب کہتے کہ ان کو ہلکی غذا←  مزید پڑھیے

آئس! نام ٹھنڈا کام گندا۔۔ثنااللہ خان احسن

گزشتہ برس سندھ رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر کی اطلاع پر کراچی کے ایک علاقے میں چھاپا مارا جہاں سے انہیں پاؤڈر کے ڈرم ملے۔ اس سفوف کو دیکھ کر پہلے تو قانون نافذ کرنے والے ادارے یہ سمجھنے سے←  مزید پڑھیے

سرکنڈا (Reeds)۔۔ثنا اللہ خان احسن

ایک قسم کی لمبی اور پتلی پتی والی گھاس کے پھول کا ڈنٹھل جو دس بارہ فٹ لمبا اور ہاتھ کی انگلی کے برابر موٹا ہوتا ہے۔ عموماً چھپر اور بعض دیگر چیزیں نہانے میں کام آتا ہے۔ اس کی←  مزید پڑھیے

سید کا آلہ۔۔ثنا اللہ خان احسن

اگر آپ اندرون سندھ، پنجاب یا پشاور وغیرہ کے پرانے مُحلّوں میں جائیں بلکہ ہر وہ جگہ جہاں تقسیم سے قبل ہندو آباد تھے تو ایک خاص طرزِتعمیر اور بھاری منقش لکڑی کے دروازوں، گھر کی پیشانی پر عین دروازے←  مزید پڑھیے

باقر خانی کی داستانِ رومانی۔۔ثنا اللہ خان احسن

سراج الدولہ کے جرنیل آغا باقر خان اور خانی بیگم کے عشق کی داستان! پانچ چھ سال کی عمر میں دادا جان کی انگلی تھامے جب بازار جاتے تو جو چیزیں میری ہاٹ فیوریٹ تھیں ان میں لچھا مٹھائی ،←  مزید پڑھیے

کاکڑاسینگی ’’سومک ‘‘ Crab’s Horn۔۔۔ثنااللہ خان احسن

(Pistacia Integerrima)لاطینی نام ایک ذرا سی لکڑی کا جادو ہر طرح کی ڈھیٹ کھانسی کا مجرب ترین علاج وائرس کے خلاف موثر ہتھیار جہاں بہترین اینٹی بایوٹکس بھی اثر نہیں کرتی ہیں! کالی کھانسی جڑ سے ختم! ابھی پچھلے دو←  مزید پڑھیے

بیل گری- بیل پتھر۔۔۔ثنااللہ خان احسن

جوڑوں گھٹنوں کے درد کا علاج بیل پتھر بیل پتھر کیا ہے اور کہاں سے ملے گا؟ وکالت کے دور میں ایک مسئلہ در پیش ہوا،کہ میری والدہ کو جوڑوں خصوصاً  گھٹنوں میں درد شروع ہوا وہ بہت تکلیف میں←  مزید پڑھیے

کو کو کو رینا کا راز۔۔۔ثنااللہ خان احسن

میرے خیالوں پہ چھائی ہے اک صورت متوالی سی نازک سی شرمیلی سی معصوم سی بھولی بھالی سی رہتی ہے وہ دور کہیں اتا پتا معلوم نہیں۔۔۔۔۔ ‎کو کو کو رینا کو کو کو رینا۔۔۔۔ یہ گیت پچھلے پچاس سالوں←  مزید پڑھیے

سانپ کا زہر ، سانپ کا تیل، کینچلی عملیات اور ویکسین۔۔ثنااللہ خان احسن

پاکستان میں پائے جانے والے سانپ: سنگچور کوبرا جلیبیہ اور کوڑیالہ: مکلی کی وجہ شہرت سانپ اور قبرستان: سات کلو وزنی سانپ کی قیمت پچاس لاکھ! سانپ کاٹے کی ویکسین سانپ کے زہر سے تیار! قومی ادارہ صحت میں گھوڑوں←  مزید پڑھیے

تاڑ اور تاڑی۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

ایک نشہ آور مشروب! جھمپیر کے کھجور کی ٹوڈی کراچی کے باروں میں سرو کی جاتی تھی- کھجور کی تاڑی اور اس سے تیار شدہ گڑ! بھارتی فلم سوداگر اور ذکر کچھ موتی اور محجوبی بیگم کا! تاڑ ایک ناریل←  مزید پڑھیے

شوگر کے مریض پودا لگائیں اور انسولین سے جان چھڑائیں۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

ذیابیطس یا شوگر ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے قریب قریب پاکستان کا ہر دوسرا خاندان متاثر ہو چکا ہے. جس شخص کو یہ بیماری لاحق ہو جائے وہ زندگی بھر کے لئے پر ہیز، دواؤں اور بالآخر انسولین کا←  مزید پڑھیے

دہرئیے ہوجانے والے مسلمان۔۔۔ثنااللہ خان احسن

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب علم ہے کہ یہ اللہ کو ماننے والوں کے عقیدے کو نہیں بدل سکتے تو پھر اتنی عظیم الشان اکثریت سے بیر کیوں لینا۔ بقول ہندو حضرات کہ یہ مسئلے بڑے کٹر  ہوتے←  مزید پڑھیے

رینا اور روینا کا قبول اسلام اور نکاح۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

سیاستدانوں کی خوابگاہوں تک میں گھس جانے والے رپورٹر اور میڈیا کیا کررہا ہے؟ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کون کرے گا؟ گھوٹکی میں گھر سے فرار ہونے والی دو ہندو بہنیں دائرہ اسلام میں داخل ہو گئیں۔←  مزید پڑھیے