محمد حسین ہنرمل کی تحاریر

پروفیسرسیال کاکڑ کا ارتحال۔۔محمد حسین ہنرمل

بزرگ ادیب وشاعر ولی محمد سیال کاکڑبھی ہم کو الوداع کہہ گئے، اناللہ وانا الیہ راجعون۔ تقسیم ہند سے بارہ سال قبل سرانان( ضلع پشین) میں آنکھ کھولنے والے پشتو ادبیات کے اس درویش صفت خادم زندگی کی کل چھیاسی←  مزید پڑھیے

خان پھر بھی خوش قسمت ہیں۔۔محمد حسین ہنرمل

میرا تو یہ خیال تھا کہ اقتدار سے محروم ہونے کے ساتھ ساتھ عمران خان اپنی پارٹی کے اندر کارکنوں کی محبتوںاور لاڈ سے سے محروم ہوکر رہے گا لیکن میرا یہ اندازہ غلط ثابت ہوا۔ سچی بات یہ ہے←  مزید پڑھیے

لہُولہان پشاور۔۔محمد حسین ہنرمل

پھولوں کی دھرتی پشاور کوظالموں نے ایک مرتبہ پھر لہولہاں کردیا۔پل میں ڈھیرساری لاشیں گریں۔مسجد کی دیواریں خوں آلود ہو گئیں اور ہرسو انسانی اعضاء بکھرگئے۔پشاور جب بھی بم دھماکوں سے لرز اٹھتاہے تو مجھے اس وادی کے مشہور شاعررحمت←  مزید پڑھیے

ذمہ دار صرف خود کشی کرنیوالا کیوں؟۔۔محمد حسین ہنرمل

زیدایک پچیس سالہ نوخیز نوجوان تھا ۔معمول کی طرح وہ اتوار کی رات کو بھی اپنے کمرے میں سونے کیلئے گئے۔ صبح کوجب گھر والوںنے اسے جگانے کیلئے دروازے پرمتعدد بار دستک دی تو درواز نہ کھولا گیا یوں آخر←  مزید پڑھیے

افغان طالبا ن کہاں کھڑے ہیں؟۔۔محمد حسین ہنرمل

سقوط کابل کو اڈھائی مہینے سے زیادہ عرصہ بیت چکا، لیکن طالبان کی قیادت میں بننے والی حکومت کی عالمی تنہائی بدستور موجود ہے۔مغربی دنیا تو کیا، پاکستان ،ایران ، تاجکستان اور ازبکستان جیسے ہمسایہ اسلامی ممالک نے بھی طالبان←  مزید پڑھیے

افغانستان،خراسان اور خطے کا مستقبل۔۔محمد خان ہنرمل

جمعہ کو قندوزمیں ہونے والا حملہ کابل پر طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد افغانستان میں دہشتگردی کا دوسرا بڑا واقعہ  ہے۔ جس میں تازہ اطلاعات کے مطابق اب تک سو کے قریب افراد شہید اور200 زخمی ہوئے ہیں۔یہ←  مزید پڑھیے

ایک عاجزانہ درخواست۔۔محمد حسین ہنرمل

نائن الیون کے بعد پہلی مرتبہ افغانستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے لہٰذا ان حالات میں اگر کوئی فریقین کے درمیاں فاصلے کم کرنے کی عملی یا اخلاقی جرات نہیں کرسکتا تو کم ازکم اُن کے←  مزید پڑھیے

لوگَر سے کابل تک۔۔محمد حسین ہنرمل

افغانستان سے آنے والی ہر خبرانتہائی روح فرسا اور دل فگار ہوتی ہے ،انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے اس ڈیجیٹل دور میں جب ایسی خبر وںکے ساتھ خوں آلود تصاویر بھی دیکھنے کو ملتی ہے تو ایک حساس طبع انسان←  مزید پڑھیے

کاش ہم اُس بچے کی تقلید کرلیں۔۔محمد حسین ہنرمل

پچھلے دنوںمرحوم خان عبدالغفار خان (باچاخان )کی آپ بیتی میری زندگی اور جدوجہد (زما ژوند او جدوجہد) پڑھنے کا موقع ملا تو ایک چھوٹامگر بڑا سبق آموزواقعہ بھی نظرسے گزرا۔ اس آپ بیتی میںوہ اپنے بیٹے خان عبدالولی خان کی←  مزید پڑھیے

محو حیرت ہوں کہ دنیا ۔۔محمد حسین ہنرمل

انٹرنیٹ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے آنے سے پہلے ہماری دنیا ایک مستورالحال دنیا تھی ۔ ایک علاقے کے لوگوںکے رسم ورواج اور طرز معاشرت دوسرے علاقے کے لوگوں پر آشکار نہیںتھی ۔ہم نے نام تو بے شمار←  مزید پڑھیے

کشمیریت،انسانیت اور جمہوریت کی نفی۔۔۔محمدحسین ہنرمل

آج کل مجھے اٹل بہاری واجپائی بہت یاد    آتے ہیں۔ نسلی اعتبار سے مرحوم واجپائی بھی ہندو تھے اور ان کا سیاسی تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی ) سے تھا ۔ وہ بہت کم مدت کیلئے دومرتبہ ہندوستان←  مزید پڑھیے

کیا ریاست زندہ ہے؟۔۔۔۔۔ محمدحسین ہنرمل

پہلا واقعہ: کلی عمر کوئٹہ کا رہائشی عبدالخالق محکمہ زراعت بلوچستان میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے -یہ اچانک جولائی کے پہلے ہفتے اپنے دفترسے لاپتہ ہوگئے اور سات جولائی کو ایک ویرانے سے ان کی لاش ملی۔پولیس کی طویل تحقیق کے←  مزید پڑھیے

شہیدشیخ حسن جان, مولانا شیرانی اور شہید ڈاکٹر فاروق خان کا متبادل بیانیہ ۔۔۔۔۔ محمد حسین ہنرمل

“دہشتگردی اور انتہا پسندی چونکہ مذہب کی غلط تعبیر کے نتیجے میں معاشرے میں جڑ پکڑتی ہے یوں اس ناسور کی بیخ کُنی کیلئے سب سے اہم فریضہ علماء کرام ہی کابنتاہے ۔ نائن الیون کے بعدیہ ناسور پورے آب←  مزید پڑھیے

فقیدُالمثال عبدالرحمن بابا۔۔۔۔۔ محمدحسین ہنرمل

شعرگوئی بھی ایک خداوندی عطیہ ہوتاہے۔خوش نصیب ہیں وہ شعراء جو اس بیش بہا عطیے کو روئے زمیں پراللہ و رسولﷺ کی اطاعت، امن ومحبت کے پرچاراور خلق خدا کی فلاح کا ذریعہ بناتے ہیں۔بلاشبہ انہی لوگوں کو خدا نے←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا برادری اور ہمارا بے رحم سماج ۔۔۔۔۔محمدحسین ہنرمل

انسانوں کی اس قابل رحم کمیونٹی کے افراد کیلئے عربی زبان میں ”خنثیٰ“کا لفظ استعمال ہوتاہے۔ انگریزی زبان میں Transgenderجبکہ پاک وہند میں یہ خواجہ سرَا، ہیجڑے اور کُھسرے جیسے ناموں سے پکارے جاتے ہیں۔ کیا ہم نے کبھی غور←  مزید پڑھیے

کوئٹہ، ژوب شاہراہ پر المناک حادثات ۔ذمہ دار کون ؟۔۔۔۔۔محمد حسین ہنرمل

“کوئٹہ تا ژوب۔ڈی آئی خان شاہراہN50 پر گزشتہ اتوار کو ہونے والا حادثہ اپنی نوعیت کا دل دہلانے والا حادثہ تھا- عید الفطر اپنے گھروں پر منانے کے متمنی مسافروں کو کیا خبر تھی کہ افطار کے بعد ژوب کی←  مزید پڑھیے