سید مہدی بخاری کی تحاریر

سفر نامہ روس(8)- اوکھے پینڈے/سید مہدی بخاری

 گزشتہ قسط کا لنک         سفر نامہ روس(7)-ویلکم ٹو ماسکو /سید مہدی بخاری آٹھویں قسط اوکھے پینڈے بادل کے اک ٹکرے نے سورج کو ڈھانپ لیا تھا۔ میرے سامنے کھڑے دیو ہیکل سٹیل کے ڈھانچے سے تانبا←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(7)-ویلکم ٹو ماسکو /سید مہدی بخاری

گزشتہ قسط کا لنک               سفر نامہ روس(6)-وہم و گماں کے لوگ تھے /سید مہدی بخاری ساتویں قسط ویلکم ٹو ماسکو سورج جب چمکنے لگتا ہے تو بڑی روشنی ہوتی ہے۔ دن چڑھ آتا←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(6)-وہم و گماں کے لوگ تھے /سید مہدی بخاری

 گزشتہ قسط کا لنک               سفر نامہ روس(5)-آہ کو چاہیے اِک عمر اثر ہونے تک /سید مہدی بخاری چھٹی قسط وہم و گماں کے لوگ تھے: اُمید و نااُمیدی کے بیچ کا وقت ایسا←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(5)-آہ کو چاہیے اِک عمر اثر ہونے تک /سید مہدی بخاری

گزشتہ اقساط پڑھنے کیلئے لنک کھولیے سفر نامہ روس       قسط پانچ جہاں میں ٹھنڈے فرش پر بیٹھا تھا وہاں درجن بھر پاکستانی تھے۔ یہ ایک عارضی قید خانہ تھا جو ہوائی اڈے کی بیسمنٹ میں واقع تھا۔←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(4)-دیس میں نکلا ہوگا چاند/سید مہدی بخاری

گزشتہ قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے سفر نامہ روس(3)-پاؤں نہیں، دل تھکتا ہے/سید مہدی بخاری       چوتھی قسط دیس میں نکلا ہوگا چاند گھڑی شام کے چار بجا رہی تھی۔ اس چھوٹے سے ہال میں بیٹھے آٹھ←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(3)-پاؤں نہیں، دل تھکتا ہے/سید مہدی بخاری

گزشتہ اقساط پڑھنے کیلئے لنک کھولیے سفر نامہ روس           تیسری قسط پاؤں نہیں، دل تھکتا ہے ایسے لوگ ہیں جو ماضی کے بارے غمگین و اداس یادیں رکھتے ہیں۔ایسے لوگوں کے عموما ًحال و مستقبل←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(2)-تین گیت ہیں/سید مہدی بخاری

پہلی قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے سفر نامہ روس(1)-ہاں ابھی تو میں بھی ہوں/سید مہدی بخاری       دوسری قسط تین گیت ہیں  یہ ماہِ جون تھا۔ چناب کے کنارے لُو چل رہی تھی۔ دُور بہت دُور، سائبیریا←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(1)-ہاں ابھی تو میں بھی ہوں/سید مہدی بخاری

کئی برس بیتے، تب لہو جسم کی نالیوں میں یوں دوڑتا تھا کہ نہ سرد ہوا کاٹنے کو آتی نہ ہی تپتی لو کے تھپیڑے محسوس ہوا کرتے تھے۔               تب ساری کائنات جوان←  مزید پڑھیے

آخر کون سوچے گا؟/سید مہدی بخاری

یورپ جانے کی چاہ میں سینکڑوں پاکستانی کشتی ڈوبنے سے جان سے گئے۔ یہ سانحہ کوئی پہلی بار نہیں ہُوا۔ دہائیوں سے انسانی اسمگلرز یہاں اسی کام میں مشغول ہیں۔ دیہاتوں ، قصبوں اور شہروں میں بسے لوگ کسی طرح←  مزید پڑھیے

سیاہ پڑتی ریڈ لائن/سیّد مہدی بخاری

سپیرا بین بجاتے مجمع کو اپنے ساتھ ریڈ لائن پر لے گیا اور مجمع مست تھا، اتنا مست کہ اگر سپیرا بین رکھ دیتا تو مجمع اسی پر ٹوٹ پڑتا۔ ریڈ لائن تک لے جانا تو آسان تھا مگر بِنا←  مزید پڑھیے

جھیل کنارے گزری رات/سید مہدی بخاری

جھیلوں نے مجھے ہمیشہ مقناطیسی کشش سے کھینچا ہے۔ کئی  جھیلوں پر شامیں بِتائیں اور کئیوں کے کنارے شب بسری کو ٹینٹ لگایا۔کریڈل ماؤنٹین نیشنل پارک تسمانیہ کا دل ہے۔ یہاں جھیلیں ہیں جن میں Dove جھیل سب سے بڑی←  مزید پڑھیے

کہنے کو ساتھ اپنے اک دنیا چلتی ہے/سید مہدی بخاری

باب مارلے کے گیتوں کو کون بھول سکا ہے. اس کے ایک گیت کا ترجمه کچھ یوں ہے “تم کہتے ہو مجھے بارش سے محبت ہے مگر بارش ہو رہی ہو تو تم چھتری استعمال کرتے ہو۔تم کہتے ہو کہ←  مزید پڑھیے

بدلتے وقت کے تقاضے اور نوجوان/سید مہدی بخاری

ایک استاد کی حیثیت سے میں دو سال ایک یونیورسٹی میں پڑھاتا رہا ہوں اور باقی یونیورسٹیوں میں کسی نا  کسی کام یا کسی تقریب کے سلسلے میں جانا رہتا ہے۔ ہماری نئی نسل گھریلو مسائل کی وجہ سے ڈپریشن←  مزید پڑھیے

کوسٹل ہائی وے اور معصوم لیویز اہلکار/سید مہدی بخاری

سپت بیچ ہنگول کا جادوئی ساحل ہے۔ کوسٹل ہائی وے کو چھوڑتے ہوئے آف روڈ بارہ کلومیٹر اندر کی طرف واقع اس ساحل کی اپنی ہی کشش ہے۔ اس کو جانے والا راستہ دلدلی ہے۔ زمین سے پانی نکلتا رہتا←  مزید پڑھیے

ہنزہ میں ایک رات/سیّد مہدی بخاری

ہنزہ میں شب بسری کو میرا اچھا بھلا ٹھکانہ ہنزہ ایمبیسی ہوٹل ہوا کرتا تھا۔ اس کے مینیجر محبوب سے گپ شپ ہوتی رہتی اور ادھر اُدھر کے حالات کا پتا چل جاتا۔ محبوب کے بارے اتنا کہنا کافی ہے←  مزید پڑھیے

فیسبُک،فرشتوں کا ٹھکانہ/سیّد مہدی بخاری

سوشل میڈیا پر سب ہی نیک ہیں مگر انسان مسلسل نیک کیسے رہ سکتا ہے ؟ انسان تو نیکی و بدی کا پیکر ہے۔ اس کا موڈ بدلتا ہے، اس سے لغزش ہوتی ہے، مگر مجال ہے کہ آپ کو←  مزید پڑھیے

داستانِ شہاب۔۔سیّد مہدی بخاری

شہاب نامہ پرائمری کے زمانے میں پڑھی. اس وقت طلسم ہوش ربا، فردوس بریں، داستان امیر حمزہ، الف لیلہ پڑھتا تھا، اس میں جنوں بھوتوں کا ذکر پڑھ کر مجھے لگا یہ بھی اسی کے ساتھ کی کوئی کتاب ہے.←  مزید پڑھیے

ناصبیت اور رافضیت۔۔سیّد مہدی بخاری

امت مسلمہ رافضیت و ناصبیت کے بیچ الجھ کر لٹکی رہ گئی ہے۔ یہ دونوں طبقہ فکر حدود سے نکل گئے۔ رافضیت کا شیعت سے کوئی تعلق نہیں۔ فقہ جعفریہ الگ شئے ہے، رافضیت الگ۔ بالکل ایسے ہی سُنی کا←  مزید پڑھیے

مرثیے،نوحے،قصیدے۔۔سیّدمہدی بخاری

نوحے، قصیدے، منقبتیں، مرثیے، سلام بخشا ہے یہ ادب کو قبیلہ حسین نے  واقعہ کربلا اور امام عالی مقام کی لازوال قربانی نے اردو ادب پر بھی گہرے اثرات ثبت کیے  ہیں ۔ میدانِ  کربلا میں حضرت امام حسین نے←  مزید پڑھیے

مراکو؛ماضی و حال کے آئینے میں ۔۔سیّد مہدی بخاری

دو لاکھ سال قبل از مسیح سے مراکو کا سراغ ملتا ہے۔اس وقت صحارا خوبصورت جنگل تھا۔اس میں سات دریا بہتے تھے۔ جنگلی جانور تھے۔گھاس کے میدان تھے۔ چھ ہزار سال قبل بارشیں رُک گئیں۔دریا خشک ہو گئے۔ جانور مر←  مزید پڑھیے