ذوالفقارزلفی کی تحاریر
ذوالفقارزلفی
ذوالفقار علی زلفی کل وقتی سیاسی و صحافتی کارکن ہیں۔ تحریر ان کا پیشہ نہیں، شوق ہے۔ فلم نگاری اور بالخصوص ہندی فلم نگاری ان کی دلچسپی کا خاص موضوع ہے

یہ 70 کی دہائی نہیں ہے/ذوالفقار علی زلفی

پرویز مشرف نے پاکستانی صحافی حامد میر کو انٹرویو دیتے بلوچ کو مخاطب کرکے بڑی رعونت سے کہا تھا: “یہ 70 کی دہائی نہیں ہے جو آپ آگے پیچھے کریں گے، ہم آپ کو ایسی جگہ سے ہٹ کریں گے←  مزید پڑھیے

بلوچ مزاحمت کا نیا رنگ/ذوالفقار علی زلفی

کوہلو، بلوچستان میں مری قبائل کا سرکاری صدر مقام ہے (قبائلی “کاہان”) ـ مریوں کی معلوم تاریخ خون ریز جنگوں سے عبارت ہے ـ ،انگریز نوآبادکار اس قبیلے سے اس حد تک نفرت کرتے تھے کہ انہوں نے مقولہ ایجاد←  مزید پڑھیے

شاہ رخ خان: ایک سپر سٹار کا تجزیہ(5)-ذوالفقار علی زلفی

سپراسٹار شاہ رخ خان کو “کنگ خان” یا “کنگ آف بالی ووڈ” کا خطاب دلانے میں دو فلموں کا اہم کردار ہے ـ اول؛ “کچھ کچھ ہوتا ہے” (1998) اور دوم؛ “محبتیں” (2000) ـ ان دونوں فلموں کی زبردست کامیابی←  مزید پڑھیے

شاہ رخ خان: ایک سپر سٹار کا تجزیہ(4)-ذوالفقار علی زلفی

رام راج و لبرل معاشی نظام میں آؤٹ سائیڈر مڈل کلاس کے لئے مواقع پر مبنی فلمی پیشکش اور شاہ رخ خان “دل والے دلہنیا لے جائیں گے” کے بعد تقریباً لازم و ملزوم ہوگئے ـ رام اور مڈل کلاس←  مزید پڑھیے

شاہ رخ خان: ایک سپر سٹار کا تجزیہ(3)-ذوالفقار علی زلفی

امیتابھ بچن کا مشہور ڈائیلاگ ہے “ہم جہاں کھڑے ہوتے ہیں لائن وہیں سے شروع ہوتی ہے” ـ 70 اور 80 کے عشروں میں ایسا ہی تھا ـ نوے کی دہائی کے وسط میں مگر لائن وہاں سے شروع ہونے←  مزید پڑھیے

شاہ رخ خان: ایک سپر سٹار کا تجزیہ/ذوالفقار علی زلفی(2)

ایک اداکار محض اپنی اداکاری کی حد تک فلم بینوں کو محظوظ کرسکتا ہے مگر سپراسٹار کا دائرہ وسیع ہوتا ہے ـ فلم بین سپراسٹار کی نجی زندگی ، اس کے انٹرویوز، مختلف سیاسی، ثقافتی و سماجی معاملات پر اس←  مزید پڑھیے

شاہ رخ خان: ایک سپر سٹار کا تجزیہ(1)-ذوالفقار علی زلفی

“امیتابھ بچن کی “اینگری ینگ مین” فلموں کو اگر پہلی دفعہ کسی نے ٹکر دی ہے تو وہ شاہ رخ خان کی “جوان” ہے” ـ۔ درج بالا جملہ ایک نوجوان انڈین فلم مبصر جناب سُمیت کڑیل کا ہے ـ سُمیت←  مزید پڑھیے

ایرانی سینما کا معمار: ابراہیم گلستان/ذوالفقار زلفی

ایران میں ہفتہِ رفتہ ابراہیم گلستان کے نام رہا ـ تہران، اصفہان، شیراز ، تبریز و دیگر شہروں میں ان کی یاد میں تقریبات منعقد کی گئیں ـ ان کے کام کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ـ ابراہیم گلستان←  مزید پڑھیے

وڈھ “تصفیہ” ایک غلط روایت/ذوالفقار علی زلفی

ڈیرہ بگٹی، کاہان اور وڈھ بلوچ مزاحمت کے تین اہم مراکز رہے ہیں، ـ بلوچ مزاحمتی سیاست کی سمت ہمیشہ انہی مراکز سے متعین ہوا کرتی تھی ـ۔پاکستان کی عسکری اسٹبلشمنٹ نے ان مراکز کو توڑنے اور منتشر کرنے کی←  مزید پڑھیے

رازق بگٹی سے گلزار امام تک/ذوالفقار علی زلفی

“آزادی یا انقلابی تحریکیں سخت ہوتی ہیں، یہ دہکتے انگاروں پر چلنے جیسا ہے ـ کچھ لوگ تھک جاتے ہیں، ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض پھسل جاتے ہیں مگر تحریکیں چلتی رہتی ہیں” ـ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خیابان←  مزید پڑھیے

بلوچ کا پُرسہ قبول کیجیے/ذوالفقار زلفی

مذاق برطرف ـ یہ کہنا کہ مظاہرین چوں کہ پنجابی تھے اس لئے فوج نے ہاتھ ہلکا رکھا ہے فوجی وکٹ پر کھیلنا ہے ـ اسی طرح دونوں متحارب دھڑوں کی طبقاتی پوزیشن کے تناظر میں پیٹی بورژوازی کی نچلی←  مزید پڑھیے

فلم اور نظریہ/ذوالفقار زلفی

تمام فلمیں سیاسی ہوتی ہیں ـ یہ جملہ بظاہر عجیب لگتا ہے ـ بعض افراد تو شاید اس رائے کو یکسر مسترد کردیں ـ مگر حقیقت یہی ہے کہ تمام فلمیں سیاسی ہی ہوتی ہیں ـ فلموں کو سیاسی قرار←  مزید پڑھیے

نظریہ فلم/ذوالفقار زلفی

نظریہ فلم کی حقیقی پیدائش دوسری جنگِ عظیم کے بعد بالخصوص ساٹھ کی دہائی میں ہوئی ـ نظریہ فلم کو بنیادی طور پر دو حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے ـ اول؛ ہیئت پسندی اور دوم حقیقت پسندی ـ فلمی←  مزید پڑھیے

ہندی فلم “پٹھان” ایک رسک ؛ ایک تجربہ/ذوالفقار علی زلفی

شاہ رخ خان اور دیپکا پڈکون کی فلم “پٹھان” اگلے ہفتے ریلیز ہونے والی ہے ـ زعفرانی شدت پسند اپنی پوری قوت کے ساتھ فلم کے خلاف منفی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں ـ بظاہر ان کو مسئلہ دیپکا پڈکون←  مزید پڑھیے

“جوائے لینڈ” -یہ تو ہونا ہی تھا/ذوالفقار زلفی

خبر ملی ہے پاکستانی حکومت نے ایک پنجابی فلم “جوائے لینڈ” پر پابندی لگا دی ہے ـ اس پابندی کی حمایت و مخالفت میں تحریروں و ٹویٹوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ـ اطلاعات کے مطابق فلم خواجہ سراؤں کے←  مزید پڑھیے

مقدمہ سرائیکستان/ذوالفقار علی زلفی

سرائیکی قوم پرست عبید خواجہ صاحب نے ازراہِ محبت اپنی ترجمہ کردہ کتاب “مقدمہ سرائیکستان” بھیجی ـ یہ معروف سرائیکی دانش ور ریاض ہاشمی کی کتاب “Brief for Bahawalpur province” کا اردو ترجمہ ہے ـ۔ ریاض ہاشمی نے بہاولپور اور←  مزید پڑھیے

ہالی ووڈ سے مارکس کی بے دخلی/ ذوالفقار علی زلفی

دوسری جنگِ عظیم سے قبل و اس کے دوران ہالی ووڈ میں کمیونسٹوں اور کمیونزم سے ہمدردی رکھنے والے افراد کی بہت بڑی تعداد کام کر رہی تھی ـ ہالی ووڈ کی فلموں کی اکثریت مارکسی نظریے سے متاثر تھی←  مزید پڑھیے

بنا فلم دیکھے تبصرہ۔۔ذوالفقار علی زلفی

عامر خان کی فلم “لال سنگھ چڈھا” پر تبصروں کا لگتا ہے طوفان آگیا ہے ـ بھارت کے بڑے بڑے اخبارات اور فلمی ویب سائٹس پر روزانہ تین تین چار چار تبصرے پبلش ہورہے ہیں ـ ممتاز بھارتی ہدایت کار←  مزید پڑھیے

فلاپ مگر بہترین فلمیں۔۔ذوالفقار علی زلفی

ہندی سینما کے سپراسٹار عامر خان کی فلم “لال سنگھ چڈھا” کے حوالے سے خبر گرم ہے کہ یہ باکس آفس پر فلاپ ہونے جارہی ہے ـ میں نے یہ فلم تاحال نہیں دیکھی، شاید بری ہو یا ممکن ہے←  مزید پڑھیے

بلوچ کا نوآبادکار کے خلاف جوابی تشدد (2،آخری حصّہ)۔۔ذوالفقار علی زلفی

بلوچ تحریک کو پرتشدد کا طعنہ دینے والے بڑی ڈھٹائی اور بے شرمی کے ساتھ اس روشن حقیقت کو فراموش کردیتے ہیں کہ محکوم اقوام کا تشدد نوآبادیاتی تشدد کی کوکھ سے جنم لیتا ہے ـ انتہائی رعونت سے کہا←  مزید پڑھیے