نگارشات    ( صفحہ نمبر 517 )

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/خواجہ ناظم الدین۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط7۔دوسرا،آخری حصہ

آپ نے امریکہ اور مغرب کے ساتھ قریبی تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش کی اس کی وجہ جموریت اور سیاسی نظام کی ہم آہنگی تھی انہوں نے ایران میں ڈاکٹر مصدق اور مصر کو نہر سویز میں کسی قسم←  مزید پڑھیے

اصلاح مشکل ہو تی ہے۔۔۔۔ جاوید خان

کہتے ہیں کسی زمانے میں،کسی ملک پر ایک عادل بادشاہ حکومت کرتا تھا۔اس کے کئی بیٹے تھے۔یہ سب کے سب لائق او ر کسی نا کسی فن میں یکتا تھے۔بادشاہ کو اپنے چھوٹے بیٹے سے زیادہ پیار تھا۔اس میں بے←  مزید پڑھیے

بلا عنوان/سو لفظوں کی کہانی۔۔۔عبدالحنان ارشد

سکینہ کی شادی ہوئی تو ہاتھوں  کی مہندی پھیکی بھی نہ پڑی تھی کہ گھر  گرہستی میں مصروف ہو گئی۔ کیونکہ کام کرنے میں اُس نے کبھی  کوئی عار محسوس نہیں کیا  تھا ۔ ابھی سکینہ کو گھر میں کام←  مزید پڑھیے

تین غلط سچ ۔ بچوں کی تربیت ۔۔۔۔وہارا امباکر

ٹھیس نہ لگ جائے ان آبگینوں کو۔۔۔۔ قدیم دانائی کا فقرہ ہے، “جو مارتا نہیں، وہ مضبوط کر دیتا ہے”۔ کسی کو جھٹکا لگے اور وہ ٹوٹ جائے، اس کو نازک کہتے ہیں۔ کسی کو جھٹکا لگے اور اس کو←  مزید پڑھیے

فاکہہ، چارٹ بسٹرز اور دو ہزار دس کے چاچے۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

مولا بخشے ہمارے محلے میں ایک “چاچے” کو جن کے جنازے میں ہم شریک نہ ہوسکے۔ نام تو اُس کا سرور خان تھا مگر سب محلے والے اُسے “چاچے” کہہ کر پکارتے تھے۔ کمال کے انسان تھے۔ یوں سمجھیں کہ←  مزید پڑھیے

ہماری کائنات کے سیاہ کنویں۔۔۔محمد یاسر لاہوری

آج 22 جون 2019 کا دن ہے۔ سائنسی بالخصوص فلکیاتی لحاظ سے 10 اپریل کا دن عام دن نہیں گزرا۔ دس اپریل 2019 کے دن ہم نے وہ کر لیا جو چند دہائیاں قبل ناممکن سمجھا جاتا تھا۔ جی ہاں!←  مزید پڑھیے

دینی و دنیاوی تعلیم کا امتزاج۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

موجودہ دور فتنوں کا ہے۔ کہیں کوئی مذہبی فتنہ جو کہ دنیاوی تعلیم سے نابلد ہے سر اٹھاتا ہے اور لوگوں میں شرک کے فتوے بانٹ کر ان کے غیر قانونی قتل کی راہ ہموار کرتا ہے۔ تو دوسری طرف←  مزید پڑھیے

فرشتوں کا لکھا۔۔۔۔شکور پٹھان

میری بس فریر روڈ پر لڑکیوں کے  کالج کے سامنے کھڑی تھی۔ سامنے کالج کی دیوا پر لکھا ہوا تھا۔۔۔۔ معاف کیجیے۔۔وہاں تو بہت کچھ لکھا ہوا تھا البتہ کچھ نئے الفاظ تھے جو  سپرے مشین سے لکھے گئے تھے۔←  مزید پڑھیے

کالا شاہ۔۔۔۔روبینہ شاہین

علی زین انڈونیشیا میں پیدا ہوا اور زندگی کے ابتدائی چار سال وہیں گزارے۔ جکارتہ میں زیادہ تر انڈونیشینز، چائینیز اور انڈینز رہائش پذیر ہیں۔ انڈونیشینز اور چائنیز بچوں سے بہت محبت کرنے والے لوگ ہیں، پھر ان کو تیکھے←  مزید پڑھیے

فلم “کتکشا “یا ابو علیحہ کا پاگل پن۔۔۔۔۔عارف خٹک

پاکستان جیسے ملک میں،جہاں کوئی فلم گنڈاسے، کلاشنکوف، حُب الوطنی اور چُوماچاٹی کے بغیر بنانا تو دُور کی بات،آپ کسی پروڈیوسر کو اپنا سکرپٹ دکھا دیں صرف،تو بھی مان جاؤں۔ کیوں کہ پروڈیوسر کو معلوم ہے،کہ عوام کو 44 انچ←  مزید پڑھیے

کتکشا —- ظفرجی/فلم ریویو

اریٹیریم مال صدر کراچی کی رونقیں آج اپنے عروج پہ تھیں- خوبصورت حسین و جمیل دھلے دھلائے چہرے ، زلفِ دراز والے اصلی دانشور ، اخباری فوٹوگرافرز اور صحافی- فضاء نقرئی  قہقہوں ، جپھیوں ، پپیوں اور سیلفیوں سے مُنوّر←  مزید پڑھیے

پاکستان اور افغانستان میں چند دنوں تک ہونے والی ممکنہ جنگ ۔۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

ماہرین کے مطابق شدید خطرہ پیدا ہو چکا ہے کہ پاکستان اور اس کے ہمسایہ ملک افغانستان میں چند دنوں تک ایک شدید جنگ برپا ہو جائے جس میں دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیموں میں یہ ٹھن جائے گا کہ←  مزید پڑھیے

ششی کپور کی پشاور سے محبت۔۔۔ صفی سرحدی

1993 میں انیتا ڈیسائی کے ناول پر بنی فلم ’’ان کسٹڈی‘‘ میں ششی کپور نے ایک گم نام شاعر نور شاہ جہان پوری کا کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم میں اوم پوری ان کے مداح ہوتے ہیں اور وہ←  مزید پڑھیے

دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجنا وی مر جانا۔۔۔فراست محمود

اللہ  تعالیٰ نے قرآن مجید میں اِرشاد فرمایا: ﻛُﻞُّ ﻣَﻦْ ﻋَﻠَﻴْﻬَﺎ ﻓَﺎﻥٍ O ﻭَﻳَﺒْﻘَﻰ ﻭَﺟْﻪُ ﺭَﺑِّﻚَ ﺫُﻭ ﺍﻟْﺠَﻼ‌ﻝِ ﻭَﺍﻹ‌ِﻛْﺮَﺍﻡِ O ” جو کچھ بھی زمین پر ہے سب فنا ہو جانے والا ہے،اور صرف آپ کے پروردِگار کی ذات باقی←  مزید پڑھیے

پپو کی شدنی۔۔۔۔توقیر یونس بُھملہ

پپو کی صبح ذرا دیر سے آنکھ کھلی تو حسبِ معمول ناشتہ کیے بغیر بھاگم بھاگ تیار ہوکر گھر سے نکل کر بس سٹاپ پر کھڑا ہوکر مطلوبہ بس کا انتظار کرنے لگا ۔۔۔اتنے میں بس اسٹینڈ پر اخبار کے←  مزید پڑھیے

انتظار تھا جس کا ،یہ وہ بجٹ تو نہیں ۔۔۔علی اختر

بجٹ کیا ہو تا ہے ؟ کوئی  بھی کمپنی ہو ، گھر ، ادارہ، دکان یا پورا ملک چلانے کے لیے  پیسہ چاہیے  ہوتا  ہے  ،جس سے اخراجات (expense) پورے کیےجا سکیں  ۔ آ نے والے سال میں ہونے والے←  مزید پڑھیے

سوشلسٹ کا سگریٹ۔۔۔۔آذر مراد

مجھے مارکس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور نہ ہی میں مارکسزم کے ان سارے نقاط سے واقف ہوں جن کو ہماری پرجوش نسل ہر گلی چوراہے اور محلے میں ہاتھوں میں مہنگی سگریٹ لیے اور آنکھوں پر ربن←  مزید پڑھیے

حقوق العباد!کتاب اللہ وسنت رسول ﷺ روشنی میں۔۔۔۔۔۔مولانا رضوان اللہ پشاوری

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے سلیے اس دارفانی میں پیدا کیا تو اس پر اس سماجی زندگی میں کچھ حقوق رکھ دیئے،تاکہ یہ بندہ ان حقوق کی پاسداری کر کے اسی کے ذریعے قرب باری تعالیٰ حاصل←  مزید پڑھیے

کچھ مشتاق احمد یوسفی کے نام۔۔۔۔عائشہ یاسین

مشتاق احمد یوسفی کے انتقال کے انتقال کو ایک برس کا عرصہ بیت چکا۔ ان کے  حق میں بے پناہ دعائیں ۔ یوسفی صاحب کو کب پڑھنا شروع کیا شاید یہ یاد نہ کر سکوں ہاں یہ ضرور یاد ہے←  مزید پڑھیے

علی حیدر بلوچ اور غائب بلوچوں کا قافلہ۔۔ظفر کریمی/ترجمہ: مشتاق علی شان

2013 کا سال اورنومبر کے ایام تھے ، کوئٹہ سے کراچی کی سمت یخ بستہ ہوائیں اور تھکے ماندہ بلوچ ایک ساتھ آن وارد ہوئے ۔ میں قافلے(لانگ مارچ ) کے شرکاء کے ساتھ گفت وشنید( انٹرویوز) کے لیے بلوچستان←  مزید پڑھیے