Aisha Yasin کی تحاریر

کرونا مرونا ۔۔ عائشہ یاسین

ہائے ریحانہ کیسی ہو؟ پروین نے پڑوسن کے گھر کی گھنٹی بجائی اور ہاتھ میں پکڑے سینیٹائزر کی بوتل کا ڈھکن کھول کر میاں کے مال پر بے رحمانہ وار کرتے ہوئے خوب سارا اپنے ہاتھوں پر انڈیل لیا اور←  مزید پڑھیے

اُردو ہماری پہچان۔۔عائشہ یاسین

ہرقوم کی اپنی تہذیب، ثقافت، اور قومی زبان ہوتی ہے۔ قومی زبان اس کی ترجمان  ہوتی ہے اور قومیں زبان سے ہی پہچانی جاتی  ہیں۔ اسی   لیے بانی پاکستان قائد اعظم نے بھی اردو کو قومی زبان تسلیم کیا←  مزید پڑھیے

دھرتی ماں۔۔عائشہ یاسین

“میں اپنے وجود کو زمین کی جانب گرتا محسوس کر رہا ہوں ۔۔۔ میں بوائز کمپس کے آفس کے باہر پرنسپل سے کچھ ڈسکس کرنے کے لئے کھڑا تھا اور پرنسپل کے بلائے جانے کا انتظار ہی کر رہا تھا←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔عائشہ یاسین

آپﷺ آخری رسول و نبی ہیں، سب سے بڑے قانون دان ہیں، سب سے بڑے جرنیل ہیں، سب سے اعلیٰ حکمران ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ سب سے بڑے سیاست دان بھی ہیں۔ آنحضرتؐ کی سیاسی زندگی کے مختلف←  مزید پڑھیے

لیاقت پور حادثہ یا غفلت؟۔۔۔۔عائشہ یاسین

ایک اور حادثہ، کراچی سے تیز گام جانے والی ٹرین صبح طلوع آفتاب کے وقت انجانی وجوہات کی بنا پر حادثے کا شکار ہوئی اور ایک دفعہ پھر ہم نے خلق ِخدا کو زندہ جلتا ہوا دیکھا۔ چلتی ریل سے←  مزید پڑھیے

ہمارے چاچا جی۔۔۔عائشہ یاسین

“امی پتہ ہے آج میں نے اسکول میں چاچاجی کی کہی ہوئی بات ٹیچر کو بتائی تو وہ بہت خوش ہوئی۔” میں نے امی کو بتایا۔ “اچھا کیا بات بتائی؟” امی نے پوچھا۔ “یہی کہ ہمیں ہمیشہ سب کو سلام←  مزید پڑھیے

موت۔۔عائشہ یاسین

موت ایک اٹل فیصلہ ہے۔ موت ایک حقیقت ہے۔ جس شئے نے زندگی پائی یا وجود کے سانچے میں ڈھالا گیا اس کو وقت مقررہ پر اپنے وجود سے دستبردار ہونا پڑتا ہے۔ یہ نظام قدرت ہے۔ جو یہاں اللہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا جنریشن۔۔۔عائشہ یاسین

آج کل کی دنیا ایجادات کی بنا پر دن دگنی ترقی پر مامور ہے۔ اس ترقی نے وقت کو جیسے سمیٹ لیا ہے۔ فاصلوں کی اہمیت لمحوں میں لپٹ گئی ہے۔ اپنی بات کو دوسروں تک پہچانا بے حد آسان ←  مزید پڑھیے

ڈے کیئر سینٹر یا ٹارچر سیل۔۔۔عائشہ یاسین

سوشل میڈیا کی خبر گرم ہے۔ دل اداس سے زیادہ چوکنا  ہوگیا ہے۔ ان ویڈیوز کو میں نے بڑے غور سے بار بار دیکھا۔ ایک دفعہ پھر ہمارے معاشرے کا بھیانک چہرہ سامنے آگیا ہے جہاں انسانیت نام کو بھی ←  مزید پڑھیے

سفید چھڑی۔۔۔۔۔ عائشہ یاسین

پھولوں کے جھرمٹ میں روز کچھ تتلیاں ایک پھول سے دوسرے اور دوسرے سے تیسرے پھول پر منڈلاتی پھرتی تھیں۔ صبح صادق کا وقت بڑا پُرسکون ہوتا تھا۔ چڑیوں کی چہچہاہٹ سے پورا باغ گونج رہا ہوتا۔ شہد کی مکھیاں،←  مزید پڑھیے

کچھ مشتاق احمد یوسفی کے نام۔۔۔۔عائشہ یاسین

مشتاق احمد یوسفی کے انتقال کے انتقال کو ایک برس کا عرصہ بیت چکا۔ ان کے  حق میں بے پناہ دعائیں ۔ یوسفی صاحب کو کب پڑھنا شروع کیا شاید یہ یاد نہ کر سکوں ہاں یہ ضرور یاد ہے←  مزید پڑھیے

وفاؤں کا موسم۔۔۔۔عائشہ یاسین

الیکشن 2018 کے بعد ملکی آب و ہوا میں تبدیلی کا نعرہ تحلیل سا ہوگیا تھا۔ ہر طرف یہ ہی نعرہ تھا کہ تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی ہے۔ عوام بھی اسی رو میں بہہ نکلی اور ایک ایک←  مزید پڑھیے

یوم پاکستان آؤ تاریخ دہرائیں۔۔۔۔ عائشہ یاسین

23 مارچ یوم پاکستان کے تجدید وفا کا دن ہے۔ یہ وہ اہم تاریخ ہے جب ہمارے مسلم لیگ پاکستان کے رہنماوں نے کانگریس کے مد مقابل کھڑے ہوکر اپنے منشور کو پیش کیا۔ آج کا دن مینار پاکستان پر←  مزید پڑھیے

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ۔۔۔۔ عائشہ یاسین

اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں شرف میں بڑھ کے ثریا سے مشت خاک اس کی کہ ہر شرف ہے اسی درج کا در مکنوں مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکی لیکن اسی کے شعلے سے ٹوٹا شرار←  مزید پڑھیے

ہمارے پاک فوج کے جوان۔۔۔عائشہ یاسین

وطن عزیز سے پیارا کچھ نہیں ہوتا ۔ایک شہری اپنے ملک و قوم کے لئے اپنے آپ میں وہی جذبات رکھتا ہے جوکہ ایک فوجی جوان۔ میرے وطن کے جانباز نوجوان وطن کی سرحدوں پر بڑی دیدہ دلیری سے دشمن←  مزید پڑھیے

نئے سال کی تیاریاں۔۔۔۔عائشہ یاسین

سال بھر کے ہنگامے کے بعد 31 دسمبر کا دن بھی گزر گیا۔ خود کو بحیثیت قوم; پچھلے سال کو نظر انداز کرتے ہوئے آنے والے سال میں داخل ہوتے ہوئے پایا۔ دنیا کے دیگر ممالک کی روش اختیار کرتے←  مزید پڑھیے

کیا تصویر صاف ہے؟۔۔۔۔عائشہ یاسین

آج میں نے کچھ گھر کا  سامان خریدنے کے لئے اپنے قریب ترین بازار کا دورہ کیا. یہ کراچی کا ایک پرانا بازار ہے جو ہمارے علاقے میں واقع ہے اور گنجان ہے. دکانوں، اسٹالوں اور ٹھیلے گاڑیوں سے علاقہ←  مزید پڑھیے

آگیا سولہ دسمبر۔۔۔۔۔عائشہ یاسین

آج کا سورج طلوع ہوا اور ماضی کی تلخ یادوں کو تازہ کرگیا۔ ہاں آج 16 دسمبر ہے۔ وہی صبح جو  آج سے کچھ برسوں پہلے کئی گھروں کو ماتم کدہ بنا کر چھوڑ گئی  تھی  اور اے پی ایس←  مزید پڑھیے

سید نا محمد ﷺزمانہ جدید کے پیغمبر۔۔۔۔عائشہ یاسین/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

اسلام صرف مذہب ہی نہیں بلکہ ایسی تہذیب ہے جو علم و شعور، آگہی، خواندگی، تعلیم و تعلم اور اَرضی و آفاقی حقائق کو جاننے کا نام ہے۔ اس تہذیب کی بنیاد خوب صورت انسانی اقدار اور اخلاقیات پر استوار←  مزید پڑھیے

امت مسلمہ کا زوال اورسیرت نبی ﷺ۔۔۔۔۔ عائشہ یاسین

قرآن کریم میں ارشاد ہوا کہ۔۔۔ “ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَہٗ بِالۡہُدٰی وَ دِیۡنِ الۡحَقِّ لِیُظۡہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ وَ لَوۡ کَرِہَ الۡمُشۡرِکُوۡنَ ٪﴿۹)” “وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اسے اور←  مزید پڑھیے