صفی سرحدی کی تحاریر

علامہ صاحب کی یادیں(دوسرا،آخری حصہ)۔۔۔صفی سرحدی

بہرحال ابھی علامہ صاحب کی یہ آزمائش ختم نہیں ہوئی تھی کہ ان کی ایک پرانی ویڈیو منظر عام پر اگئی جس میں وہ نیپال والے واقعے کا ذکر کررہے تھے۔ اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ پوری دنیا←  مزید پڑھیے

علامہ صاحب کی یادیں(حصّہ اوّل)۔۔۔صفی سرحدی

جب سے علامہ صاحب جدا ہوئے ہیں، میں روز یہ سوچتا ہوں کہ ان سے جڑی یادوں کو تحریر کی شکل میں محفوظ کرلوں مگر جب بھی ان پر کچھ لکھنے کی کوشش کی تو گویا جیسے لفظوں نے ہڑتال←  مزید پڑھیے

الوداع ہدایت اللہ ۔۔۔ صفی سرحدی

ہدایت اللہ کو اب تک صدارتی ایوارڈ، تاترہ، رفیق شنواری، گندھارا، پولیس، یوم تکبیر، خیبر، الشیخ اور سرحد ایوارڈز دیے گئے۔ ہدایت اللہ ناروے، سویڈن اور متحدہ عرب امارات کے علاوہ امریکا میں بھی میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔ ہدایت اللہ نے دو شادیاں کیں۔←  مزید پڑھیے

حسین احمد شیرازی،قومی ہیرو بحیثیت مزاح نگار۔۔۔۔صفی سرحدی

معروف مزاح نگار اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو مکمل کرانے میں انتہائی اہم کردار ادا کرنے والے گمنام ہیرو حسین احمد شیرازی اہم بیوروکریٹ رہے ہیں۔ 1975 میں جب پاکستان نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی تو ان دنوں←  مزید پڑھیے

جب اپنا ٹائم آئے گا، تب ہمیں کیا کرنا ہوگا؟۔۔۔۔صفی سرحدی

پشاور میں افغان مہاجرین کی پرانی بستی کچہ گھڑی جو اب صفحہ ہستی سے مٹ چکی  ہے۔وہاں کچھ سال پہلے پنجاب سے  آئے کچھ خانہ بدوش خاندانوں نے ڈیرا ڈال دیا تھا۔ زیادہ تر مزدور کار  گر تھے مگر ان←  مزید پڑھیے

ایدھی سے ایک یادگار ملاقات کی کہانی۔۔۔۔صفی سرحدی

ایدھی میرے محبوب تھے وہ ہمیشہ سے میرے  آئیڈیل رہے ہیں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ اپنے محبوب کا پہلا دیدار میں نے  2009 میں اس وقت کیا تھا جب میں فرسٹ ایئر کا طالب علم تھا۔ کالج سے←  مزید پڑھیے

ششی کپور کی پشاور سے محبت۔۔۔ صفی سرحدی

1993 میں انیتا ڈیسائی کے ناول پر بنی فلم ’’ان کسٹڈی‘‘ میں ششی کپور نے ایک گم نام شاعر نور شاہ جہان پوری کا کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم میں اوم پوری ان کے مداح ہوتے ہیں اور وہ←  مزید پڑھیے

ایک انوکھا رشتہ، فیمنسٹ خواتین کیلئے۔۔۔۔صفی سرحدی

کلپنا لاجمی اور بھوپن ہزاریکا جنہوں نے بغیر شادی چالیس سال ایک ساتھ گزارے۔ فیمنسٹ فلم ڈائریکٹر کلپنا لاجمی جب 17 سال کی تھی تو ان کی ملاقات اپنے کالج میں آسام سے آئے ہوئے گلوکار بھپن ہزاریکا سے ہوئی←  مزید پڑھیے