محمد یاسر لاہوری کی تحاریر
محمد یاسر لاہوری
محمد یاسر لاہوری صاحب لاہور شہر سے تعلق رکھتے ہیں۔ دینی و دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کے بعد بہت عرصہ سے ٹیچنگ کے شعبہ سے منسلک ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سائنس، فلکیات، معاشرتی بگاڑ کا سبب بننے والے حقائق اور اسلام پر آرٹیکلز لکھتے رہتے ہیں۔ جس میں سے فلکیات اور معاشرے کی عکاسی کرنا ان کا بہترین کام ہے۔

حضورﷺ کا آخری تبسّم۔۔محمد یاسر لاہوری

محبوب کی زندگی کا آخری دن ہے۔ سب ہی دیوانے اپنے محبوب کے مرض کی وجہ سے جِی چھوڑے بیٹھے ہیں۔ یہ دیوانے دیدار کو بھی ترس رہے ہیں۔ محبوب بیماری میں اس قدر کمزور ہو چکے ہیں کہ بستر←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، میڈیا، جانی نقصان کے ذمہ داران اور ہمارے ایمان و یقین کا حال۔۔محمد یاسر لاہوری

کافروں نے مکہ میں اہلِ اسلام کا جینا مشکل کر دیا تو اللہ نے نبی علیہ السلام کو مدینہ کی طرف ہجرت کرنے کا حکم دے دیا۔ نبی علیہ السلام نے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو ساتھ لیا،←  مزید پڑھیے

سورج گرہن۔۔۔۔ حافظ یاسر لاہوری

عجائباتِ_کائنات سورج گرہن Sun eclipse سورج گرہن (Solar eclipse) کب واقع ہوتا ہے؟ سورج گرہن لگنے کی وجہ چاند کا سورج اور زمین کے درمیان میں آ جانا ہے۔ چاند سورج سے حجم (Size) میں بہت چھوٹا ہونے کے باوجود←  مزید پڑھیے

میرے حضور کی سنتیں اور موجودہ دور کے مسائل۔۔۔محمد یاسر لاہوری

اس کائنات کی سب سے پرانی چیز جسے انسان نے ابھی تک کھوجا ہے، وہ چیز وقت ہے۔ جو کچھ بھی وقت سے پہلے تھا یا وقت سے باہر ہے، اسے ہم نہیں جان سکتے۔ اسی “وقت” کی تجربہ کار←  مزید پڑھیے

ہمارے ہاں فلکیاتی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں۔۔۔حافظ یاسر لاہوری

جس طرح کرکٹ کے شوقین حضرات ہیں۔ پتنگ بازی کے، ویڈیو گیمز کے، نشہ اور شراب و شباب کے اور بائیک سے سائلنسر نکال کر ساری ساری رات سڑکوں پر گھومنے کے شوقین لوگ ہیں، اسی طرح کچھ لوگوں نے←  مزید پڑھیے

دانتوں کا درد۔۔۔محمد یاسر لاہوری

جس تن لاگے سو تن جانے اور نہ جانیں لوگ من کی پیڑا جانے جس کے جی کو لاگا روگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دانت کے درد کی شدت کوئی کسی دوسرے کی تکلیف کا ٹھیک ٹھیک اندازہ نہیں لگا سکتا۔ جو جس←  مزید پڑھیے

عُروجِ محبت۔۔۔محمد یاسر لاہوری/حصہ اوّل

ٹوٹتے، بُجھتے اور ڈوبتے دل کے ساتھ میری لکھی ہوئی یہ تحریر محبتوں کے ان سوداگروں کے نام جو اپنی سچی اور پاک محبتوں کو بطور زینہ استعمال کرتے ہوئے اپنے خالق کے سامنے نافرمانی کے ہتھیار ڈال کر خود←  مزید پڑھیے

ہماری کائنات کے سیاہ کنویں۔۔۔محمد یاسر لاہوری

آج 22 جون 2019 کا دن ہے۔ سائنسی بالخصوص فلکیاتی لحاظ سے 10 اپریل کا دن عام دن نہیں گزرا۔ دس اپریل 2019 کے دن ہم نے وہ کر لیا جو چند دہائیاں قبل ناممکن سمجھا جاتا تھا۔ جی ہاں!←  مزید پڑھیے

نوری سال۔۔۔محمد یاسر لاہوری

نوری سال اردو میں نوری سال اور انگلش میں Light year جسے عموما ly بھی لکھا جاتا ہے۔روشنی ایک سیکنڈ میں تین لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔ایک دن میں چھیاسی ہزار چار سو 86400 سیکنڈز ہوتے ہیں۔ایک دن←  مزید پڑھیے

ہماری رنگین کائنات۔۔۔محمد یاسر لاہوری

ڈیجٹل کیمرے کے بغیر۔۔۔میں نے یہ تمام تصاویر (نیبیولا، چاند سورج سیاروں اور ستاروں کی) موبائل کیمرہ اور اپنے 4.5 انچ قطر Diameter والے ٹیلی سکوپ سے لی ہیں۔موبائل سے یہ کام کرنا ناممکن تو نہیں لیکن بہت ہی مشکل←  مزید پڑھیے

اب تک کی تحقیقات کے مطابق کھوجا گیا چوتھا سب سے بڑا ستارہ انٹارس ۔۔یاسر لاہوری

ستارہ انٹارس Antares star ہماری کائنات “جس میں ہم رہ رہے ہیں ” کسی عجوبے سے کم نہیں بلکہ یہ بات اپنی جگہ سچ ہے کہ جتنے بھی عجائبات ہیں وہ سب کے سب اس کائنات کے اندر ہی ہیں۔آج←  مزید پڑھیے

تخلیقاتِ ربُّ العالمین اور ہمارے شعور کے محدود کنارے۔۔۔یاسر لاہوری

جب مانگنے والے کا یقینِ کامل ہو اور دروازہ ربِّ کائنات کا ہو تو پھر اسباب کا فقدان تکمیلِ خواہشات میں رکاوٹ نہیں بنا کرتا۔ آئیے ذرا ماضی میں چلتے ہیں، کچھ نفوسِ قُدسیہ کی پُرنور زندگیاں اور ان کے←  مزید پڑھیے

صِنفِ نازک۔۔۔۔یاسر لاہوری

عورت۔۔۔بیٹی، بہن، بیوی اور ماں کے روپ میں! کسی بھی چیز کی تخلیق کے وقت بنانے والا اس چیز میں جہاں کار آمد حصوں پر توجہ کرتا ہے وہیں اس چیز کے وجود کو خوبصورتی سے مُزَیّن کرنا بھی بنانے←  مزید پڑھیے

اُمّتِ مسلمہ کا ماضی، حال اور مستقبل۔۔۔محمد یاسر لاہوری

دکان کھولے ابھی کچھ ہی دیر گزری تھی کہ دکان کے شیشے کے ساتھ کسی کے زور سے ٹکرانے کی آواز آئی، اُٹھ کر باہر آیا کہ دیکھوں تو کیا ہوا۔دیکھتے ہی اوسان خطا ہو گئے، شیشے کے ساتھ ٹیک←  مزید پڑھیے

عجائباتِ کائنات۔۔۔محمد یاسر لاہوری

میری یہ تحریر “عجائباتِ کائنات” اُن مُتلاشیوں کے نام جو پیاسی نگاہوں اور مُتجسس دل و دماغ کے ساتھ ہر لمحہ کائنات کی وسعتوں اور رازوں میں کھوئے رہتے ہیں۔ ہم اس تحریر میں سورج چاند اور زمین کے متعلق←  مزید پڑھیے

مریخ ہم آ رہے ہیں۔۔۔۔ محمد یاسر لاہوری

حضرتِ انسان کا “ممکنہ” اگلا ٹھکانا عزّتِ مآب سرخ سیارہ مریخ! ستمبر 2018 کی ایک پرسکون رات میں لکھا ہوا مریخ نامہ! آج کل رات نہایت پرسکون، مناسب ٹھنڈی اور صاف آسمان کے ساتھ وارد ہوتی ہے، رات کا کھانا←  مزید پڑھیے

ستاروں اور سیاروں کے اوقات۔۔۔محمد یاسر لاہوری

ستاروں اور سیارورج چاند اور نظام شمسی کے سیاروں کے علاوہ آسمان دنیا کا ہر ستارہ (سوائے قطب ستارہ کے) ہر رات چار منٹس جلدی طلوع ہوتا ہے۔قدیم زمانے میں جب ٹیکنالوجی بھی نہیں تھی ہزاروں ستاروں میں سے چند←  مزید پڑھیے

ہمارے سورج کا پڑوسی سُرخ بونا ستارہ (پروکسِما سینٹوری) ۔۔۔۔۔۔محمد یاسر لاہوری/حصہ اول

*ہمارے سورج کا پڑوسی ستارہ* میری یہ تحریر اُس مُمکِنہ خلائی مخلوق کے نام جو کائنات کے کسی گوشے میں اپنی ایک الگ ہی نوعیت کی زندگی گزار رہی ہوگی، ایک ایسی زندگی جو ہمارے شعور سے بالاتر ہے۔ دُوربین←  مزید پڑھیے

ہمارے سورج کا پڑوسی سُرخ بونا ستارہ (پروکسِما سینٹوری) ۔۔۔۔محمد یاسر لاہوری/قسط2

*ہمارے سورج کا پڑوسی ستارہ* میری یہ تحریر اُس مُمکِنہ خلائی مخلوق کے نام جو کائنات کے کسی گوشے میں اپنی ہی نوعیت کی زندگی گزار رہی ہوگی، ایک ایسی زندگی جو ہمارے شعور سے بالاتر ہے ہم  پروکسِما سینٹوری←  مزید پڑھیے

مُشتری کے چار گیلیلین چاند ۔۔۔۔محمد یاسر لاہوری/حصہ اول

آپ  نے یقیناًًً یہ بات تو ضرور سن رکھی ہو گی کہ “بادشاہوں کی بات باتوں کی بادشاہ ہوتی ہے” بالکل یہی صورت حال ہمارے نظام شمسی اور مشتری سیارہ کی ہے۔مُشتری سیارہ Jupiter planet نظامِ شمسی کے تمام سیاروں←  مزید پڑھیے