احمد ثانی کی تحاریر

ہرمل اور وائرس۔۔۔۔احمد ثانی

میں آپ کو انتہائی ذمے داری سے موجودہ حالات میں ہرمل استعمال کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔ یہ سیاہی مائل براؤن سے دانے کلونجی کی طرح ہوتے ہیں۔توا گرم کر کے ہلکی آنچ کر کے اسے توے پر پھیلا دیں←  مزید پڑھیے

فلم ریویو: جوکر ۔۔۔ احمد ثانی

“میری بچپن سے خواہش تھی کہ میں بڑا ہو کر جوکر بنوں مگر میری ماں چاہتی تھی میں پڑھوں۔ جب میں بچپن میں لوگوں کو بتاتا تھاکہ میں بڑا ہو کر جوکر بنوں گا تو لوگ میری باتوں پر بہت←  مزید پڑھیے

فلم ریویو: ھوبس اینڈ شاء ( فاسٹ اینڈ فیئوریئس ساگا) ۔۔۔ احمد ثانی

دورانیہ : 2 گھنٹے پندرہ منٹ یائنرا: ایکشن ۔ ہیومر ( ناٹ کامیڈی) ایڈونچر کاسٹ : کسی تعارف کی محتاج نہی ڈائریکٹر: ڈیوڈ لیئچ ( ڈیڈ پول 1 اینڈ ٹو ۔۔ جان وک 1 ۔۔ اٹامک بلونڈ ) ریٹنگ :←  مزید پڑھیے

فلم ریویو: سپاہیڈر مین ۔ فار فرام ہوم ۔۔۔ احمد ثانی

مارول پر پچھلے کئی سالوں سے متواتر ایک ہی ٹھپہ بطور تنقید لگایا جاتا رہا اور وہ یہ کہ ماروول کے لیئے دنیا کا مطلب ھے صرف نیویارک (جسٹ لائک ہمارے مشہور زمانہ فکشن کیریکٹر علی عمران کی طرح کہ دنیا بھر سے مجروموں نے رخ کرنا ھے تو صرف پاکیشیا کا)۔ اسی طرح مارول کی فلمز میں جتنی بھی آفات آنی ہیں وہ صرف نیویارک کی جغرافیہ پر آنی ہے تو نتیجتاً تنگ آ کر مارول سٹوری میکرز نے سوچا کہ چلو یار زرا اس سپائیڈر مین کو اسی بہانے گھر سے تو نکالو۔←  مزید پڑھیے

فلمی تبصرہ: اینا ۔۔۔ احمد ثانی

فلم ری ویو : اینا یائنرا : ایکشن ۔ مسٹری ۔ ایڈونچر ۔ ریٹگ : 6.8 IMDB ریلیز ڈیٹ : 20 جون 2019 دورانیہ : دو گھنٹے رائٹر،ڈائریکٹر : لک بیسون (دا ففتھ ایلیمنٹ، لوسی، لیون ۔ فلمز آن کریڈٹ←  مزید پڑھیے

فلم ریویو: مین ان بلیک انٹرنیشنل ۔۔۔ احمد ثانی

یائنرا: سائی فائی / فینٹیسی دورانیہ: ایک گھنٹہ پچپن منٹ ریٹنگ: ایوریج نمایاں اداکار:کرس ہیمزورتھ ( المعروف ۔ تھور ) یہ فلم دیکھنے کے لیئے ہم نے ایک تجربہ کیا۔ پہلے ہم نے یہ فلم نوے فیصد پاکستانیوں کی طرح پائریٹڈ←  مزید پڑھیے

انگریزی فلم “ایکس مین، ڈارک فینکس” ایک جائزہ ۔۔۔ احمد ثانی

Dark Phoenix (X-Men) Gnere: Scifi/Action Duration: 1 hour 54 minuts IMDB: 6.1 ( lowest ever for X Men Series) نمایاں اداکار : صوفی ٹرنر ( جی ہاں۔۔ گیم آف تھرون فیمس، سانسا سٹارک) اور جینفر لارنس اینڈ جیمز میکوئے)۔ ریلیز کے←  مزید پڑھیے

انگریزی فلم “الہ دین”: ایک جائزہ ۔۔۔ احمد ثانی

Aladdin الہ دین Tag line: Life is your resturent and I m Your Menu Genre: Adventure,Comedy, Fiction (2019 American musical fantasy film) Directed by Guy Ritchie, who Co-wrote the screenplay with John August. Duration: 2 hours 10 mnt Ratings .←  مزید پڑھیے

فلم ریویو: بلال ۔۔۔ احمد ثانی

Bilal: A New Breed Of Hero IMDB. 8/10 Goggle. 94% Genre. Action. Adventure Produced by Barajoun ENTERTAINMENT Co-directed by Khurram H. Alavi and Ayman Jamal بلال ۔ انگلش لینگویج تھری ڈی عربک بیک گراونڈ پر مشتمل ایک ایسی مووی جسں←  مزید پڑھیے

ایونجر اینڈ گیم۔۔۔۔۔۔احمد ثانی/فلم ریویو

بقول شخصے”عجیب وقت چل رہا ہے،نہ گوٹ کے آنے کی خوشی ہے ،نہ ایوینجرز کے جانے کا غم، کہ قطار در قطار تماشے ہیں منتظر” ۔ تو بھائیو اور بھائیو کی بہنوں ۔۔۔سلامتی کی دعا کے ساتھ حاضرِ بزم ہوں←  مزید پڑھیے

جنت کے درجے۔۔۔۔احمد ثانی

جنت کے سات درجے ہیں نا، میں نے فرشتے سے پوچھا ۔ فرشتے نے جواب دیا ۔ ہاں میں نے پھر پوچھا۔ کیا میں کسی اعلئ یا ادنئ درجے کی صرف سیر کرنے جا سکتا ہوں؟ فرشتہ بولا۔ یہ جنت←  مزید پڑھیے

فلم ریویو ۲-۰۔۔۔ احمد ثانی

بہت ہی بیکار فلم ان فلم بینوں کے لیئے جو بامقصد فلم دیکھنے سے اکتاتے ہیں اور چند خامیوں کے باوجود ایک بہترین فلم اُن فلم بینوں کے لیئے جو فلم کو انفوٹینمنٹ (انفارنیشن +انٹرٹینمنٹ) کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

لوڈ ویڈنگ ۔۔فلم ریویو۔۔۔۔ احمد ثانی

_Load Wedding IMDB : 8.3 Duration : 2 hours 18m ڈائریکٹر : نبیل قریشی نمایاں اداکار ۔ مہوش حیات، فہد مطفئ، ثمینہ احمد، قیصر پیا، نورالحسن رائٹر : فضاء علی میرزا، نبیل قریشی Simply A Master Piece اردو میں کہوں←  مزید پڑھیے

فلم ریویو: مقدس جنگیں Sacred Games ۔۔۔ احمد ثانی

ثبات ھے تغیّر کو صرف زمانے میں۔۔۔ نیٹ فلیکس Netflix کی ایک نئی ڈرامہ سیریز جسے سیف علی خان اور نوازالدین صدیقی جسے نگینوں سے سجایا گیا ھے، 2006 میں وکرم چندرا کی جانب سے لکھے گئے ایک ناول کو←  مزید پڑھیے

ایک انڈین فلم کا ریویو۔ احمد ثانی

فلم ری ویو ۔ کارواں مرکزی کاسٹ ۔ دلگیر ، سلمان، عرفان خان، مہتیلا پارکر ۔ حیراں ہوں کہ ایسی سٹوری پر فلم بھی بن سکتی ھے مزید حیراں ہوں کہ نا صرف فلم بن سکتی ھے بلکے ایک ٹیریئجک←  مزید پڑھیے

طیفا اِن ٹربل (تجزیہ) ۔۔۔ احمد ثانی

ڈائریکٹر ۔ احسن رحیم  رائٹر ۔ احسن رحیم ۔ علی ظفر اور دانیال ظفر  نمایاں کاسٹ علی ظفر۔ علی ظفر اور صرف علی ظفر  دیگر اداکار ۔ احسن رحیم کے نوّے کی دھائی کے میوزک البم کے پرااااااانے ساتھی اور←  مزید پڑھیے

اپنی اپنی جنت، اپنا اپنا جہنم ۔۔۔احمد ثانی

ڈاکٹر ڈیوڈ گڈال، عمر 104 سال، آخری کھانہ فش اینڈ چپس، موت کی وجہ: آرام دہ خود کشی، جی بھر کر زندگی جی لی تھی۔ سوئٹزرلینڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد آصف عمر 23 سال تاج بی بی عمر 22 سال۔ بچے وقار←  مزید پڑھیے

پیکجنگ اچھی ہونی چاہیے یا پروڈکٹ کوالٹی۔۔۔احمد ثانی

میں اور میری بیگم آپس میں محو گفتگو تھے کہ مجھ سے باتیں کرتے کرتے وہ اچانک کھڑی ہوئی، دو قدم پیچھے ہٹی تھوڑا اِٹھلا کر گھوم کر کھڑے کھڑے اپنا سراپا مجھے دکھایا اور پھر مجھ سے پوچھنے لگی←  مزید پڑھیے

بارہ مسالے کی چٹخارے دار چاٹ۔۔۔۔احمد ثانی

1. Iron man , 2. Thor 3. Black Panther 4. Caption America & Team 5. Guardian of Galaxy Team 6. Black widow 7. Spider man 8. Dr. Strange 9. War Machine team 10.Vision 11, Avenger (Wanda maxi, Lieutenant Canada) Vs.←  مزید پڑھیے